imran khokhar

24.3K posts

imran khokhar banner
imran khokhar

imran khokhar

@immipti1

ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین ! (اےاللہ)ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور(صرف) تجھ ہی سے مانگتے ہیں!!

Sharjah, United Arab Emirates Katılım Mayıs 2015
3.7K Takip Edilen4.8K Takipçiler
محمد
محمد@pak2147·
اپنی اپنی برادری والے اکٹھے ہوجائیں 🤣🤣🤣
محمد tweet media
Washington, DC 🇺🇸 اردو
2
3
3
137
Elate
Elate@elate_A·
مصیبت کا مقابلہ صبر سے کرو اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے
اردو
20
4
26
740
SunnyShah1110
SunnyShah1110@Sunnyshah1110·
میں ڈیتھ سیل می ہوں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی رہنماوں پر تنقید کرتا ہوں،میں اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہوں، یہ نفسیاتی حربے استعمال کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں لیکن میرا اللہ پر پختہ یقین ہے۔ عمران خان کا بین الاقوامی صحافی مہدی حسن کو جیل سے انٹرویو،صحافی مہدی حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لکھے ہوئے سوالات بھیجے عمران خان نے اُن کا جواب دیا ہے۔۔!! #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
SunnyShah1110 tweet media
اردو
6
1
13
244
Safeera Kiran
Safeera Kiran@itssafeera77·
یہ چھوٹی چھوٹی دعائیں اپنی روز مرہ زندگی کے معمول میں شامل کریں. اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا کریں. آمین #قومی_زبان
Safeera Kiran tweet media
اردو
12
7
13
177
imran khokhar
imran khokhar@immipti1·
🌹اسلام عليكم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹 الله الحق ہے!☝️ یا اللہ جو لوگ اپنے مفادات کی وجہ سے عمران خان کے ساتھ دھوکہ کر رہے ہیں، غداری کر رہے ہیں، اندھیرے میں رکھ رہے ہیں یا رہائی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ان سب کو تباہ و برباد کر دے آمین یا رب العالمین 🤲💔 صبح بخیر زندگی 🌞 #ダッフィー #転売ヤー #paobc #tdr_now #tdr_
اردو
31
0
31
1.3K
Hina
Hina@hinasohail321·
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی 🪷✨
اردو
7
0
10
136
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
ہمارے معاشرے یا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم زندہ لوگوں کی خامیاں ڈھونڈتے ہیں اور مرنے کے بعد خوبیاں ..! کوششیں کریں اس چند لمحات کی زندگی میں کسی کو تکلیف نہ دیں آپ کی آخرت کےلیے یہی کافی ہے💯 #ダッフィー #転売ヤー #paobc #tdr_now #tdr_now #tdr
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ tweet media
اردو
33
1
24
991
Mohsin Adhm Bukhari
Mohsin Adhm Bukhari@AdhmMohsin·
جو لڑکی مجھے انباکس میں #handsomeبولے گی میں اسے 100 کا لوڈ کروا کے دو گا، ابھی کے ابھی 🙈😆😆
اردو
17
0
8
270
Khurram 🇵🇰
Khurram 🇵🇰@KhurramCricks·
*تھوڑی سی نیکیاں اگر خالصتاً اللہ کےلئے کی جائیں تو وہ بہت سی برائیوں کا کفارہ بن جاتی ہے* 💛
Khurram 🇵🇰 tweet media
اردو
16
0
14
275
ijaz khan
ijaz khan@ijazk90·
x.com/ijazk90/status… جو آپ کو دوزخ سے ڈرائے اُسے کہو کہ اپنی جنت میں جانے کی سند دِکھا کیا تُجھے پتہ ہے کہ تُو جنت میں جا رہا ہے ؟ جب اُسے پتہ نہیں چلتا تو پھر دوسرے کو کیا بتائے گا کہ دوزخ کدھر ہے اور جنت کدھر ہے اِس لئے اُس آدمی کی جنت کنفرم سمجھو جو سب کیلئے جنت چاہتا ہو..... واصف علی واصف ✍️🌹 #Desafio20años #قومی_زبان
ijaz khan tweet media
ijaz khan@ijazk90

لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں حق کیلئے آواز اُٹھانا گُناہ سمجھیں غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں ؟ سعادت حسن منٹو ✍️

اردو
38
9
43
1.1K
Rana Suleman
Rana Suleman@R_M_selo·
سقراط کے سامنے ایک آدمی نہایت خوبرو، اعلیٰ پوشاک، کمال حلیے کیساتھ اٹھلاتا ہوا آیا۔ سقراط بولا: کچھ بولیں تاکہ آپکی قابلیت معلوم ہو۔۔؟ آدمی چند قدم پیچھے ہٹ کر پھر سیدھے بازو کو جٹھکتے ہوئے آگے بڑھا اور چیخا۔۔۔ *لاہور دا پاوا* 😂😂😂😂 *اختر لاوا۔۔۔*
اردو
14
1
22
368
Hadii tweet
Hadii tweet@Urdupoitry_H7·
تشنہ لب , آرزوۓ دل , رنجش گلستاں کے ارادے اتنی گرمی ہے , کوٸی اسٹنگ ہی پلا دے۔۔
اردو
30
0
31
284