𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟
82.5K posts

𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟
@imr_139
𝕥𝕨𝕖𝕖𝕥𝕤 𝕒𝕣𝕖 𝕡𝕖𝕣𝕤𝕠𝕟𝕒𝕝 𝕧𝕚𝕖𝕨𝕤. جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں


تعلیم اور صحت کوئی کاروبار نہیں جس سے نفع ملے " آج پیف کے سکول مالک نے بل بجلی کے ڈر معصوم بچیوں کے پنکھے بند کئے ہیں ۔یقین کریں اگر کل کو سرکاری سکول نہ رہے تو یہ لوگ معصوم بچوں کی سانسیں بند کر دیں گے ۔حکومت پنجاب کو چاہیے کسی تھرڈ پارٹی پر اندھا اعتماد کرنے کی بجائے تعلیم و صحت کے شعبوں کو اپنے پاس رکھے۔


یہ لڑکا لڑکیوں سے سوال پوچھتا ہے کہ حق مہر کیلئے آپکی کیا requirements ہیں.! جواب سنیں اور سر دھنیں 🤦.. ایک نے کہا 8 کروڑ، ایک نے کہا 70 80 لاکھ، ایک نے F7 میں گھر، سونے پہ سہاگہ دو نے کہا 50 تولہ سونا 😊 اور دوسرے خبر ایک کروڑ لڑکیاں اسی وجہ شادی نہیں کرسکی ہیں..

















Scathing piece: Journalists flown in from around the world to cover US-Iran talks in Islamabad were left sipping coffee in a lavish media centre, with no briefings, no access and little idea what was happening outside. One journalist said, “bored out of my mind.” france24.com/en/live-news/2…






