Imran Baloch
13.8K posts

Imran Baloch
@imranbaloch1
Lawyer.







خدیجہ بلوچ کی فیملی کی جانب سے آج اکیسویں روز احتجاجی دھرنا دیا جارہا ہے دوسری طرف خدیجہ بلوچ ہدہ جیل پولیس کی کسٹڈی میں ہیں ابھی تک خدیجہ بلوچ کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے #ReleaseKhadijaBaloch #SaveBalochWomen #SaveBalochStudents #StopBalochGenocide

گُلامی ندارگ چَمے وت دیستگاں زھگی ءَ تچانی ءَ ۔۔ #StopBalochGenocide

This brutal act once again reflects the continued oppression and violence faced by the Baloch nation on their own land. We strongly condemn this inhumane incident and demand an immediate transparent investigation into the killings and injuries of innocent civilians.








جبری گمشدگی کا ایک سال: شعیب بلوچ کہاں ہیں؟ بلوچ وائس فار جسٹس گزشتہ سال 12 مئی 2025 کو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے اسٹوڈنٹ رہنما شعیب بلوچ کی گمشدگی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ان کی باحفاظت بازیابی کے لیے ایک مہم چلائے گی۔ طلبہ، وکلا، صحافی، انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی کارکنوں اور زندگی کے دیگر تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس مہم کا حصہ بنیں اور شعیب بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔ تاریخ: 12 مئی 2026 وقت: رات 8 بجے سے 12 بجے تک ہیش ٹیگ: #ReleaseShoaibBaloch
















