Saeed

66.5K posts

Saeed

Saeed

@irfijan1

Katılım Aralık 2013
26.6K Takip Edilen30.8K Takipçiler
Saeed retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
بشری بی بی کو بھولنا مت کیونکہ عمران خان کو تکلیف پہنچانے کے لیے بشری بی بی کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے
اردو
45
1.3K
4.4K
29.7K
Saeed retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
9 مئی آنے والی ہے سوچا اصل مجرم دکھا دوں 👇
اردو
28
847
1.5K
9.3K
Saeed retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایک تم کیا، پاکستان کے تمام بڑے چوکیدار عمران خان کو سلوٹ مار چکے ہیں۔گرفتاریوں سے یہ حقیقت بدل نہیں سکتی
اردو
29
1.6K
4.6K
42.6K
Saeed retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
وہ لیڈر جس کی کوئی قیمت نہ لگ سکی
AI creator شرارتی tweet media
اردو
143
1.1K
3.5K
22.4K
Saeed retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عمران خان کو ایک چھوٹے سے کمرے میں رکھا گیا ہے بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں عاصم منیر ایسی حالت میں ایک ہزار گھنٹہ نہیں گزار سکتا جہاں عمران خان نے ایک ہزار سے زیادہ دن گزار دیے اور ہار نہیں مانی ایسے حالات جہاں گرمیوں میں پنکھے اور سردیوں میں ہیٹر کی سہولت میسر نہیں وقار ملک
اردو
29
605
1.6K
10.7K
Saeed retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
یہ ویڈیو میاں حسن شفیق PTI کے رہنما کے بہن کے گھر کی ہے اس میں پنجاب پولیس ان کی بہن کے گھر اس طرح داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے کوئی غنڈے موالی کسی کے گھر داخل ہوتے ہیں جہاں پاکستان کے دوسرے ادارے تباہ کیے گئے ہیں وہیں پنجاب پولیس کے حالات سب سے بدتر کر دیے گئے ہیں امیر عباس
اردو
5
725
1.5K
9.7K
Saeed retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
اردو
77
2.2K
6K
68.7K
Saeed retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مجھے لگتا ہے ان سب کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں ہے اس لئے آپ ہماری مرضی سے چلے۔ پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں نورین خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا 💔
اردو
12
575
1K
5.5K
Saeed retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس ویڈیو سے ماچھی اور اردلی کو تکلیف ہوتی ہے۔ لہذا اس کو شیئر نہ کریں
اردو
60
3.4K
8.5K
60.3K
Saeed retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
عمران خان کی آنکھ ضائع کرنے میں پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ کی پوری سہولت کاری کی ہے۔ عظمیٰ خان میں عظمیٰ آپا کی بات سے متفق ہوں، اور پی ٹی آئی سے مراد بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر، عالیہ حمزہ اور سہیل آفریدی ہیں۔
اردو
18
949
2.2K
13.8K
Saeed retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
عمران خان صرف ایک امید نہیں… بلکہ عمران خان اس قوم کی آخری امید ہیں۔ اور سچ یہ ہے کہ اپنی زندگی میں مجھے اس کے بعد کوئی اور نظر نہیں آتا۔
باغی tweet media
اردو
8
96
171
1.1K
Saeed retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
یہ جرنیلوں کا پیشاب کہتا تھا کہ ِاگر کوئی ایک گھر کسی کی ملکیت ہے اور میں نے گِرایا ہے تو میں اس بندے اور اللہ کو جوابدہ ہوں اور غریبوں کے گھر مسمار کروادئیے اب جب امیروں کے اپارٹمنٹ والے پلازے کی باری آئی تو کمیٹی بنا دی کہ کیا کرنا ہے لعنت ہے
اردو
30
835
3K
101.9K
Saeed retweetledi
Zara Baloch
Zara Baloch@zara_baloch27·
اورناچ بلوچستان کا ایک بہت ہی پسماندہ علاقہ ھے خواتین اپنے کچے گھروں سے کبھی باہرنہیں نکلتی اورناچ میں احتجاجی ریلی میں خواتین کا اتنی بڑی تعداد میں حصہ لینا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ لوگ اس ظلم کے نظام سے تنگ آچکے ہیں #Balochistan #BalochFightForHumanRights
اردو
1
47
135
2.7K
Saeed retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
سہیل آفریدی نے مانسہرہ میں جلسہ اناؤنس کر دیا ہے ، ورکرز سوال پوچھ رہے ہیں کہ آپ نے مردان میں جلسہ کیا اس سے کیا اثر پڑا۔۔؟ اصل مقصد عمران خان کی رہائی اور عمران خان کے لیے ریلیف لینا ہے، جس میں آپ ابھی تک ناکام نظر آ رہے ہیں سید ذیشان عزیز
اردو
17
598
1.7K
11.3K
Saeed retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
جب سے خان صاحب بیماری ہوا ہے تب سے یہ دونوں خان صاحب کی بیماری پر خاموش ہے۔!! کنجروں اگر کچھ کر نہیں سکتے تو استعفیٰ دے کر گھر کیو نہیں جاتے۔؟؟🖐️ @HaleemAdil @MoeenQureshiPTI
Hameed Khan ik tweet mediaHameed Khan ik tweet media
اردو
1
31
39
321
Saeed retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اب چونکہ شوکت خانم کے ڈاکٹروں نے بھی بتا دیا, یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں, کیوںکہ یہ جو بیماری ہے, اسکے ساتھ چھپے مزید بھی کوئی بیماری کا خدشہ ہے!! اسلیے عمران خان کا مکمل چیک کی اشد ضرورت ہے!! شہزاد اکبر
اردو
6
1K
1.9K
11.4K
Saeed retweetledi
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓@anishakhanpti·
🚨🔥 اہم ترین !!🚨🔥 لائحہ عمل پر عمران خان کا واضع حُکم موجود ہے لیکن سلمان اکرم راجہ نے خان کی پیٹھ میں چھُرا گھونپ دیا۔۔۔🔥🚨🚨
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓 tweet media
اردو
0
94
186
1.6K
Saeed retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
78سال جنہوں نے امام مہدی کی فوج کا لباس اوڑ رکھا تھا جب عمران خان نے ننگا کیا تو اندر سے یہودیوں کے ٹاؤٹ نکلے 🔥
Numi.Shah tweet media
اردو
29
358
883
5.9K
Saeed retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
کیا آپ کو یقین تھا عمران خان بہادری سے جیل کاٹ لے گا؟ ارشاد بھٹی ہر وہ سیاستدان جس کے پیچھے عوام کھڑی ہوتی ہے وہ ڈٹ کر جیل کاٹ لیتا ہے، حق و سچ کے لیے وہ مشکلیں برداشت کر لیتا ہے۔۔تکلیف ہوتی ہے جیل میں لیکن برداشت کرنی پڑتی ہے- شاہد خاقان عباسی
اردو
1
47
181
2K
Saeed retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
جوان بیٹے کی قربانی کیا ہوتی ہے کوئی انیس ستی شہید کے والد سفارش ستی کو دیکھ کر کرسکتا ہے جن کے بیٹے کی جُدائی کے ڈیڑھ سال نے اُسکے والد کو بہت ناتواں اور کمزور کردیا ہے 💔🥲 پروردگار کسی والد کو جوان بیٹے کا دُکھ نہ دے 🙏🙏🙏
AI creator شرارتی tweet media
اردو
30
477
1.6K
13.5K