CHOUDRY WITH IK

3.5K posts

CHOUDRY WITH IK banner
CHOUDRY WITH IK

CHOUDRY WITH IK

@ahsanchoudry5

Katılım Kasım 2017
148 Takip Edilen148 Takipçiler
CHOUDRY WITH IK retweetledi
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
Imran Khan کو عید کی نماز تک ادا کرنے کی اجازت نہ دینا ایک افسوسناک حقیقت ہے۔ یہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔ عید جیسے مقدس موقع پر بھی یہ پابندیاں ناقابلِ قبول ہیں ہمیں ان کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھانی ہوگی جدوجہد جاری رہے گی جب تک انصاف نہیں ملتا۔
اردو
6
29
32
323
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ تین قسم کے لوگ ، مجاہد ، حاجی اور عمرہ کرنے والے ، اللہ کے تقرب کا قصد کرنے والے ہیں ۔‘‘ ، رواہ النسائی و البیھقی ۔ مشکوٰة المصابیح #2537 افعال حج کا بیان Status: صحیح
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
1
1
1
23
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم عید الفطر مبارک حضرت بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب ہم بیت المقدس پہنچے تو جبریل نے اپنی انگلی سے اشارہ فرمایا تو اس کے ساتھ پتھر میں سوراخ کر دیا اور اس کے ساتھ براق کو باندھ دیا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
2
2
2
29
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم جمعہ مبارک حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم (نافرمانوں کے عذاب کے متعلق) جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم زیادہ روؤ اور کم ہنسو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ مشکوٰة المصابیح #5339
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
1
2
2
14
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت محمود بن لبید ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے ، انسان موت کو ناپسند کرتا ہے ، حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے ، اور وہ قلت مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلت مال کا حساب کم ہے ۔‘‘ رواہ احمد ۔
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
3
2
3
79
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ شعبان کی گنتی کا دیگر مہینوں کی نسبت زیادہ اہتمام کیا کرتے تھے ، پھر آپ رمضان کا چاند نظر آنے پر روزہ رکھتے ، اگر مطلع ابر آلود ہوتا تو آپ تیس دن کی گنتی فرماتے پھر روزہ رکھتے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
1
1
1
12
CHOUDRY WITH IK retweetledi
🍒ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ عینی امتل
#عید_کی_خوشیاں_قید_ہیں عید کی خوشیاں ادھوری ہیں، عمران خان کی قید ہمارے دلوں پر بوجھ ہے، ان کی رہائی کے لیے قوم متحد ہے قوم اپنے لیڈر کے بغیر عید نہیں منا سکتی، عمران خان کو رہا کرو اور قوم کی خوشیوں کو واپس لاؤ! @Teamyoungstr
🍒ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ عینی امتل tweet media
اردو
14
30
15
150
CHOUDRY WITH IK retweetledi
Shahina Tahir
Shahina Tahir@anihahspk·
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ 🚨اسلام آباد ہائیکورٹ نے 12 مارچ کو چیف کمشنر اسلام آباد کو عمران خان کی صحت کے معاملے پر "فوری طور پر" میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیا تھا جو ابھی تک نا بن سکا۔ @TeamYoungstr @anihahspk #ImranKhanMedicallyHostage
Shahina Tahir tweet media
اردو
0
13
6
65
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ غیرت مند ہے اور بے شک مومن بھی غیرت مند ہے ، اور اللہ کی غیرت یہ ہے کہ مومن اللہ کی حرام کردہ چیز کا ارتکاب نہ کرے ۔‘‘ متفق علیہ مشکوٰة المصابیح #3310 نکاح کا بیان Status: صحیح
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
1
2
3
26
CHOUDRY WITH IK retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
🚨🚨🚨اسلام آباد اس وقت سہراب گوٹھ یا کچے کے علاقے کا منظر پیش کررہاہے🚨🚨🚨 خواتین کی دہائیاں @ICT_Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا15لاکھ لیکر چھوڑا اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے کیا کوئ حقائق بتائے گا @MohsinnaqviC42 ؟؟؟ صحافی @aliimranabbasi کی خبر 👆👆👆
اردو
102
3.2K
5.5K
95.1K
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ نافرمانی کرنے والیاں اور خلع طلب کرنے والیاں منافق ہیں ۔‘‘ ، رواہ النسائی ۔ مشکوٰة المصابیح #3290 نکاح کا بیان Status: صحیح
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
2
3
4
35
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم نماز دین کا ستون ھے حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اگر احد پہاڑ جتنا سونا میرے پاس ہو تو مجھے خوشی ہو گی کہ تین دن کے بعد اس میں سے کچھ بھی میرے پاس باقی نہ بچے بجز اس کے جسے میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ لوں ۔ مشکوٰة المصابیح #1859
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
1
1
2
18
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم جمعہ مبارک حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم انگور کا نام کرم رکھو نہ زمانے کو برا کہو ، کیونکہ اللہ ہی تو زمانہ ہے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ مشکوٰة المصابیح #4763 آداب کا بیان Status: صحیح
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
1
2
2
24
CHOUDRY WITH IK
CHOUDRY WITH IK@ahsanchoudry5·
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے ، اور اس کا کفارہ اسے دفن کر دینا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰة المصابیح #708 نماز کا بیان Status: صحیح
CHOUDRY WITH IK tweet media
اردو
0
1
3
35