Umar Nazir

20.6K posts

Umar Nazir banner
Umar Nazir

Umar Nazir

@iumarnazir

Simple Human Being

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2018
238 Takip Edilen277 Takipçiler
Umar Nazir retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
ملک میں فحاشی و عریانی کے بڑھتے رجحانات باعثِ تشویش ہیں۔ آزادی کے نام پر اخلاقی حدود کو پامال کرنا معاشرتی بگاڑ کو جنم دیتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ میڈیا، تعلیمی ادارے اور معاشرہ مل کر ایسی اقدار کو فروغ دیں جو حیا، وقار اور مثبت کردار سازی کو مضبوط کریں۔ اگر اس رجحان کو نہ روکا گیا تو اس کے منفی اثرات آنے والی نسلوں پر مرتب ہوں گے
اردو
43
149
612
19.6K
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@MarioNawfal Pakistan need stealth figher jet to drop Nuclear bomb on india. When Yogi will become PM of india, the chances of nuclear war between india and Pkaistan will increase 500%.
English
1
0
3
281
Umar Nazir retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇨🇳🇵🇰 China just showed the world its first export stealth fighter on national TV. The first customer? Pakistan. The U.S. has had a monopoly on selling fifth-gen stealth fighters to allies... China just signaled that monopoly is over.
English
554
1.2K
8K
518.6K
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@javeednusrat مودی امیت شاہ الیکشن چوری کرنے میں ہمارے والوں کے بھی باپ ہیں۔ پہلے دہلی میں کلین سویپ پھر بہار اور اب بنگال میں۔ ممتا بینر جی ، اروند کیجیروال اور تامل ناڈو میں سٹالن جموری بھارت کی آخری امید تھے۔ کل سب کے سب وڑھ گئے
اردو
0
0
0
39
Umar Nazir retweetledi
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
While India just wrapped up high-stakes assembly polls in key powerhouses like West Bengal, Tamil Nadu, and Kerala (plus others) — with dramatic shifts, anti-incumbency waves, and millions voting — Pakistan's mainstream channels acted like it never happened. No prime-time debates. No panels dissecting the results. Barely a mention. Why the indifference?
English
70
68
399
29.8K
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@m_j_py @javeednusrat India needed to be divided based on population proportions. Muslims made up more than 25% in 1947, whereas the area that became Pakistan in 1947 was only 17%. Secondly, without Muslim culture, India would have been colorless. Hindus wouldn’t even have known what to wear
English
1
0
0
11
MKJ
MKJ@m_j_py·
@iumarnazir @javeednusrat We are happy that partition happened. Imagine the state of democracy in India if partition did not happen. India would have been like Nigeria. Only issue is people who demanded Pakistan remained in India due to Nehru and Gandhi's weakness and poor logistics.
English
1
0
0
12
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
In West Bengal Hindutava has defeated Bengali Nationalism.
Indonesia
53
72
527
22.4K
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@Inam853 @fawadchaudhry غامدی نے کب کہا کہ عورتیں مردوں کے ساتھ جمز میں مختلف پوزیشنز میں ورزیش کر سکتی۔ باقی سعودیہ کا تو پتہ نہیں لیکن دبئی کے شیخوں کو اسلام سے کوئی تعلق نہیں
اردو
0
0
0
12
Inam haq
Inam haq@Inam853·
@iumarnazir @fawadchaudhry امارات اور سعودی عرب بھی مسلم ملک ہی ہیں بس فرق یہ ہے کہ آپ نے افغانستان ماڈل کی تشریح کو صحیح مانا ہوا ہیں اور ہم غامدی کی تعلیمات کو صحیح سمجھتے ہیں اور امارات اور سعودی عرب کو رول ماڈل
اردو
1
0
0
33
Umar Nazir retweetledi
Nadia Mirza
Nadia Mirza@nadia_a_mirza·
ایسا کوئی غلط کہا ہے انصار عباسی صاحب نے جو اتنے غصّے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور طنزیہ انداز میں تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ۔ یہ بات عین اسلامی احکامات کے مطابق ہے اگر آپ اس پر عمل نا کرنا چاہیں تو یہ آپکا اور آپکے اللّٰہ کا معاملہ ہے لیکن اسکا مذاق بنا نا دین کا مذاق بنانے کے مترادف ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: "تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے تو اسے اپنے ہاتھ سے روکے، اگر اس کی طاقت نہ ہو تو زبان سے روکے (یعنی اسے برا کہے یا سمجھائے) اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو اسے اپنے دل میں برا جانے، اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔" (صحیح مسلم) @AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
49
201
713
12.2K
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@Sughrasadafdr @mbilalghauri آپ اور دیسی لبرل پاکستانی عورتوں کو عرفی جاوید کے لیول پر لانے چاہتے۔ یی بھی اس ملک میں ممکن نہیں
اردو
0
0
0
29
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
انصار عباسی صاحب نے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد میں ورزش کے مخلوط مراکز میں مرد و خواتین کے لیئے علیحدہ اوقات مقرر کیئے جائیں کیونکہ اس سے فحاشی پھیل رہی ہے۔انصار عباسی صاحب بہت محترم شخصیت ہیں کیونکہ ان کے ہاں منافقت نہیں۔ان کا طرز زندگی بڑی حد تک ان کی سوچ اور نظریات سے مطابقت رکھتا ہے۔مگراس حوالے سے بصد احترام چند گذارشات پیش کرنا چاہتا ہوں: کیا حضرت عمرؓ کا دور شروع ہونے سے پہلے مساجد میں نماز کے مخلوط اجتماعات نہیں ہوا کرتے تھے؟کیا حج اور عمرہ کے دوران مرد و زن کے اختلاط کے دوران خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پیش نہیں آتے؟تو کیا وہاں بھی یہ مطالبہ رکھا جاسکتا ہے خواتین و حضرات کے لیئے الگ اوقات مقرر کیئے جائیں؟یہ سلسلہ چل نکلا تو کل کو لوگ کہیں گے خواتین گھروں میں قید ہوجائیں کیونکہ ان کے نظر آنے سے فاسد خیالات آتے ہیں۔ورزش کے مراکز سے دفاتر سے ہوتا ہوا یہ معاملہ نجانے کہاں تک پہنچے۔ آپ کے ہاں اسلام کی جو تعبیر اور تشریح ہے اس کے مطابق زندگی گذاریں مگر دوسروں کو بھی یہ حق دیں۔اگر کسی کا ایمان کمزور ہے تو وہ ایسے کلب کا انتخاب کرلے جو صرف حضرات کے لیئے مخصوص ہو۔اسی طرح خواتین کے پاس بھی اس انتخاب کی سہولت دستیاب ہے۔
Bilal Ghauri tweet media
اردو
100
28
171
29.9K
Umar Nazir retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
How did the Hospitality differ between India🇮🇳 and Pakistan🇵🇰.
English
12
227
1.1K
31K
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@Inam853 @fawadchaudhry بات اسلام کی ہے۔ اسلام نے ایسے کاموں سے مانا کیا ہے تو بطور مسلمان ہمیں منع رہنا چاہیے۔ ورنہ ہندوستان کی تقسیم کا جواز ہی باقی نہیں رہتا۔
اردو
1
0
0
3
Inam haq
Inam haq@Inam853·
@iumarnazir @fawadchaudhry یعنی جتنا بھوکا رکھا جاتا ہے اتنا وہ جب دیکھتا ہے تو جھپٹنا چاہتا ہے۔ دبئی نے ایک طرف سخت قانون بنائے کے کسی عورت کو دیکھنا بھی مت۔ لیکن پرائیویٹ میں اجازت دے دی تاکہ بھوک بڑھے بھی نہ۔ اور دنیا کا سب سے پر امن ملک بن گیا۔ سعودی عرب بی اب یہی کر رہا ہے
اردو
1
0
0
14
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@Sughrasadafdr لگتا ہے آپ کے آباو اجداد یونینسٹ لیگ میں ہوتے تھے جن کے سکھوں اور ہندوؤں کے ساتھ بہت قریبی تعلقات تھے
اردو
0
0
0
4
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
دین کے احکامات کی روح کو سمجھنے کی بجائے یہ افغانستان کے موجودہ نظام سے متاثر لوگ پاکستانی عورتوں کے خلاف متحرک رہتے ہیں ، بہت عمدہ دلائل محترم بلال غوری .
Bilal Ghauri@mbilalghauri

انصار عباسی صاحب نے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد میں ورزش کے مخلوط مراکز میں مرد و خواتین کے لیئے علیحدہ اوقات مقرر کیئے جائیں کیونکہ اس سے فحاشی پھیل رہی ہے۔انصار عباسی صاحب بہت محترم شخصیت ہیں کیونکہ ان کے ہاں منافقت نہیں۔ان کا طرز زندگی بڑی حد تک ان کی سوچ اور نظریات سے مطابقت رکھتا ہے۔مگراس حوالے سے بصد احترام چند گذارشات پیش کرنا چاہتا ہوں: کیا حضرت عمرؓ کا دور شروع ہونے سے پہلے مساجد میں نماز کے مخلوط اجتماعات نہیں ہوا کرتے تھے؟کیا حج اور عمرہ کے دوران مرد و زن کے اختلاط کے دوران خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پیش نہیں آتے؟تو کیا وہاں بھی یہ مطالبہ رکھا جاسکتا ہے خواتین و حضرات کے لیئے الگ اوقات مقرر کیئے جائیں؟یہ سلسلہ چل نکلا تو کل کو لوگ کہیں گے خواتین گھروں میں قید ہوجائیں کیونکہ ان کے نظر آنے سے فاسد خیالات آتے ہیں۔ورزش کے مراکز سے دفاتر سے ہوتا ہوا یہ معاملہ نجانے کہاں تک پہنچے۔ آپ کے ہاں اسلام کی جو تعبیر اور تشریح ہے اس کے مطابق زندگی گذاریں مگر دوسروں کو بھی یہ حق دیں۔اگر کسی کا ایمان کمزور ہے تو وہ ایسے کلب کا انتخاب کرلے جو صرف حضرات کے لیئے مخصوص ہو۔اسی طرح خواتین کے پاس بھی اس انتخاب کی سہولت دستیاب ہے۔

اردو
7
8
42
1.5K
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@PAK_INTEL786 جمز میں اگر واقعی کچھ ایسے مرد ہوتے ہیں جنکو عورتوں کو Hips, Chest and theighs کی ورزش کرتے دیکھ کر کچھ نہیں ہوتا ۔ ایسے مرد پھر یا تو مردانہ کمزوری کا شکار ہو سکتے یا پھر خود چھکے
اردو
0
0
1
54
PAK_INTEL
PAK_INTEL@PAK_INTEL786·
جہالت آپ پر ختم ہے حج دین اسلام کا بنیادی رکن یے وہاں پر محرم کے ساتھ جاتے ہیں خاص لباس اور طریقہ کار وضع ہے وہ کسی ذاتی معاملہ نہیں ، اللہ تعالیٰ کا حکم یے صاحب استطاعت پر حج لاگو ہوتا ہے اسکا موازنہ جم سے کیسے کیا جاسکتا ہے اعتراض عورت سے نہیں جوکہ آپ سمجھ رہی ہیں جم والے لباس پہن کر مرد زن کے اختلاط سے یے عورتیں کے لیے الگ سہولیات موجود ہونگی اور ہونی چاہیے ریاست اسکا اہتمام کرے تاکہ دونوں کا اختلاف نہ ہو کیا آپ اپنی بہن بیٹی کو مردوں کے جم میں بھیج سکتی ہیں دوسروں کی بہن بیٹی کی عزت بھی اتنی ہی اہم ہونی چاہیے جتنی آپکی ہیں اسی اختلاط سے واقعات رونما ہوتے ہیں پھر سب شور ڈالتے آپ موقع ہی کیوں دیں آپ دین اسلام نے اختلاط سے منع کیا یے تو اس میں کوئی حکمت ہوگی اللہ تعالیٰ کے احکامات کے اگے اگر مگر چوں چراں نہیں چلتی آپ کو سرے تسلیم خم کرنا پڑتا ہے
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr

ویسے حج اور عمرے کے موقع پر بھی عورت مرد اکٹھے ہی ہوتے ہیں، رش بھی بہت ہوتا ہے . جب خُدا نے اپنے گھر میں عورتوں مردوں کےلئے الگ ڈبے نہیں بنائے تو یہاں ڈبے کیوں ؟

اردو
9
31
78
2.8K
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@Inam853 @fawadchaudhry دبئی میں شاہد اس لیے رحجان کم ہوگا کیونکہ وہاں سیکس آرام سے مل جاتا ہے۔ دبئی میں سیکس اور Prostituion جتنا بڑا بزنس ہے اتنا کسی اور جگہ نہیں۔ باقی لبرل لوگ آفسیز میں لڑکیوں کو کیسے پروموشن دیتے ہیں وہ سب کو پتہ ۔
اردو
1
0
0
17
Inam haq
Inam haq@Inam853·
@iumarnazir @fawadchaudhry کسی بھی عورت سے پوچھ لیں وہ پاکستان کےکسی چھوٹے شہر میں محفوظ فیل کرتی ہے یہ دبئی یہ ریاد یہ نیو یورک میں آپکو جواب مل جائےگا ۔ دبئی میں رات کے دو بجے بھی عورت والک کر رہی ہو تو کوئی دیکھے گا بھی نہیں ۔ جتنا چھپایا جاتا ہیں اتنا مرد میں شہوت اور کیوروسٹی بڑھتی ہے
اردو
1
0
0
12
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@Inam853 @fawadchaudhry ایکا دکا نہیں ہوتے ۔ میڈونا جیسی عورت کافی بار ریپ ہو چکی۔ باقی دبئی میں غریب ممالک سے عورتیں لا کر ان سے پروفیشنل دھندہ کروایا جاتا۔ مغرب اور دبئی جیسے علاقوں میں عورت کو سکیس ٹوئے سمجھا جاتا ہے
اردو
0
0
0
14
Inam haq
Inam haq@Inam853·
@iumarnazir @fawadchaudhry پاکستان میں بائیک پے مرد نکلتے ہیں اسلئے روز بائیک حادثوں میں اُنکی موت ہوتی ہے،اسی طرح مغرب کی ہر عورت گھر سے روز نکلتی ہے نوکری اور کاروبار کی خاطر تو ظاہر ہے ایکا دکّا واقعہ ہوتا ہے ۔ ہماری عورت کو گھر بند کیا گیا غیرت کے نام پے ، جب وہ نکلے گی نہیں تو حادثے کب ہوگا۔
اردو
1
0
0
18
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@iumarnazir @fawadchaudhry میں نے پچھلی بار ووٹ اس کے کزن کو دیا تھا لیکن الحمدللہ اب میری طرح بہت سے لوگوں کی آنکھیں اس کے ٹویٹس دیکھ کر کھل گئی ہیں ۔
اردو
1
0
1
12
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@Inam853 @fawadchaudhry پھر تو وہاں ریپ بھی نہیں ہونے چاہیے۔ مغربی معاشرے میں جتنے ریپ ہوتے اسکا 10 فیصد بھی پاکستان نہیں ہوتا۔ باقی جتنا دبئی میں عورت کو ایک سیکس Object سمجھا جاتا اتنا تو اب یورپ میں بھی نہیں سمجھا جاتا
اردو
2
0
0
11
Inam haq
Inam haq@Inam853·
@iumarnazir @fawadchaudhry جس معاشرے میں مرد و زن نارمل لائف میں اکٹھے کام کرتے ہیں وہاں مرد کو عورت کے جسم کو دیکھتے ہیں شہوت نہیں ہوتی۔ کبھی دبئی ریاد جاکے دیکھ لیں مرد نارمل رہتے ہیں۔ ہاں اگر آپ مردوں کو سکھائیں کے عورت سیکس کی چیز ہے جہاں نظر آئے اسے سیکس نظر سے دیکھو تو برقع والی بھی نہیں بچتی
اردو
1
0
0
19
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@iumarnazir @fawadchaudhry یہ لبرلزم کا کیڑا یہ اپنے حلقے کی عوام کے سامنے نہیں نکالتے صرف سوشل میڈیا پر نکالتے ہیں ۔اپنے حلقے کی عوام کے سامنے سب سے بڑے ملا یہ خود ہیں ۔ وہاں پیروں کے عرسوں پے جاتے ہیں اور پیروں کے ہاتھ چومتے ہیں ۔ وہ وقت دور نہیں کے ان کے حلقے کے لوگوں کو ان اصلیت معلوم ہو جائے
اردو
1
0
1
13
Umar Nazir retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
پاکستان کا قیام کروڑوں لوگوں کی سوچ کا واضح نتیجہ ہے جس کی قیادت قائد نے کی۔ انھوں نے کبھی پاکستان کو authoritarian dictatorship بنانے کا نہیں کہا تھا بلکہ ایک جمہوری ملک جو اسلام کے ضوابط کے مطابق چلے گا بنانے کا کہا۔ رہی بات مصطفیٰ کمال کی، تو اس نے اسلام کی تشریح نہیں کی تھی بلکہ اسلام پر پابندی عائد کی تھی۔ قائد نے کمال کی دو ایک باتوں کو پسند ضرور کیا لیکن کبھی ایسا پاکستان نہیں تصور کیا۔ اس برعکس اپنی سوچ کو ان الفاظ میں واضح کیا: Come forward as servants of Islam, organize the people economically, socially, educationally and politically and I am sure that you will be a power that will be accepted by everybody
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

پاکستان کا قیام قائد اعظم محمد علی جناح کی واضع سوچ کا نتیجہ ہے ، پاکستان کا سماج کیسا ہو گا جناح یہ واضع کر چکے ہیں ان کی انسپائریشن ترکی کا سماجی نظام تھا اور اسلام کی تشریح قبائلی نہیں بلکہ اتاترک کے قریب ہے لہذا پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے تو ترکی کا ماڈل سامنے رکھیں

اردو
15
76
245
4.8K