ibrahim farooq

1.1K posts

ibrahim farooq

ibrahim farooq

@amibrahimfarooq

# hanafi #proud muslim #Hafiz e Quran

Rawalpindi, Pakistan Katılım Mayıs 2021
104 Takip Edilen16 Takipçiler
ibrahim farooq retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کا چارسدہ میں تاریخی جنازہ
اردو
15
298
1.3K
18.1K
ibrahim farooq retweetledi
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@Naina5673 @Zabehulah_M33 محترمہ ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کو اس معاملے میں کچھ خاص معلومات نہیں ہیں ۔
اردو
0
0
1
5
ℕ𝕒𝕚𝕟𝕒
ℕ𝕒𝕚𝕟𝕒@Naina5673·
@Zabehulah_M33 طالبان اور ٹی ٹی پی نے خود انکو مروا کہ اب تعزیت کا ڈرامہ کر رہے ہیں؟ مولانا ادریس صاحب کی شہادت پر تعزیت کرنے والے خود شہید کرنے والوں کے حامی ہیں۔ TTP اور طالبان ایک ہی سکے کے دو رخ
اردو
2
0
0
36
Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت پر امارتِ اسلامی کا تعزیتی پیغام نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پشاور کے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ انا لله و انا الیه راجعون ۳/۱
اردو
68
184
712
27.1K
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@Saria0200899494 @TariqNaqash @qaiseraraja میں نے بہت پہلے محسوس کیا جب ایک MNA نے حقوق نسواں کی آر میں بننے والے غیر اسلامی قانون کی نشاندہی کی تو pp اور pti کی کچھ خواتین سیخ پا ہو گی حالانکہ اس وقت دونوں جماعتوں کی آپسی مخالفت مشہور تھی حنا بٹ کی ٹویٹ نے بھی دکھا دیا کہ ان کا اتحاد صرف اپنے یورپی خداؤں کے دفاع کے لیے
اردو
0
2
4
25
sariaa
sariaa@Saria0200899494·
@TariqNaqash @qaiseraraja کافی عرصے سے دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان میں ایک طبقہ پارلیمنٹ اور میڈیا میں ملک کو مغربیت اور سیکولرزم کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہا ہے، اور اس کے لیے وہ خواتین اور متاثرین کو استعمال کر رہا ہے۔ اس کے خلاف ہمیں ایک ٹیم بنانی ہوگی، قانونی و میڈیا سطح پر سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہوگی۔
اردو
1
0
2
11
Tariq Naqash
Tariq Naqash@TariqNaqash·
جس ڈھٹائی سے پاکستان کے نام نہاد لبرل طبقات اسلام کے واضح احکامات کو چیلنج کرنے یا ان سےراہِ فرار کیلیے جواز پیش کرتےہیں،اسے دیکھ کریوں محسوس ہوتاہےگویا انہوں نےمحض مسلمان گھرانوں میں پیدا ہونے کا تکلف کیا ہو۔ یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ نہ قیامت برپا ہوگی اور نہ ہی کوئی حساب کتاب ہوگا۔
اردو
20
126
375
4.8K
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@iumarnazir @fawadchaudhry میں نے پچھلی بار ووٹ اس کے کزن کو دیا تھا لیکن الحمدللہ اب میری طرح بہت سے لوگوں کی آنکھیں اس کے ٹویٹس دیکھ کر کھل گئی ہیں ۔
اردو
1
0
1
12
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@atif2145 @rabiatalks مزے کی بات یہ ہے کہ عورتیں خود کہہ رہی ہیں کہ وہ مخلوط جم میں خود کو کمفرٹ ایبل محسوس نہیں کرتیں لیکن موصوف :اخے پولیس میں بھی خواتین کا لباس چست ہوتا ہے تو پھر وہاں بھی نہ جائیں۔ حالانکہ بات سادہ ہے جب عورتیں خود غیر آرام دہ ہوں، تو بحث ختم ہو جانی چاہیے۔
اردو
0
0
1
16
ADAM ZAAD
ADAM ZAAD@atif2145·
@rabiatalks کیا پولیس یونیفارم میں عورتوں کا جسم واضح نہیں ہوتا ؟
اردو
2
0
1
58
ibrahim farooq retweetledi
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
باجی لبرل اور لبرل ازم کے علمبردار، سوشل میڈیا کے باقی دانشور حضرات جو انصار صاحب پر تنقید کر رہے ہیں۔۔۔ سچ بتاؤں تو نہ میں ان کی کوئی فین ہوں اور نہ ہی آج سے پہلے انہیں جانتی تھی۔ لیکن بات جب ٹھیک ہو تو ماننے میں کیا حرج ہے؟ اصل مسئلہ یہ ہے کہ مردوں اور عورتوں کے جم کے اوقات واقعی الگ ہونے چاہئیں۔ اب جب عورتیں ایسے تنگ لباس پہن کر آتی ہیں جن میں جسم کا ایک ایک خدوخال نمایاں ہو، اور پھر مختلف ورزشوں کے دوران ایسے پوز بنتے ہیں، تو کیا یہ واقعی مناسب ہے کہ وہ سب کچھ مردوں کے سامنے ہو؟ اور ادھر مرد حضرات بھی اپنی ورزش چھوڑ کر چپکے چپکے نظریں گاڑے رکھیں۔۔۔ تو پھر یہ کیسا مہذب معاشرہ رہ جاتا ہے؟ اور رہی بات کچھ عورتوں کی، تو وہ بھی کبھی کبھار جان بوجھ کر مردوں کے جذبات کو ہوا دیتی ہیں، جو کہ یقیناً ایک معاشرتی برائی ہے، مگر اس پر بات کرنا جیسے گناہِ کبیرہ بن چکا ہے۔ ایک دو بار مجھے بھی دوستوں کے ساتھ ایسے وقت میں جم جانے کا اتفاق ہوا جہاں مشترکہ ٹائمنگ تھی۔ ویسے میں عورتوں کے مخصوص اوقات میں جانا ہی ترجیح دیتی ہوں۔ خیر، میں نے پوری کوشش کی کہ ڈھیلے کپڑے پہنوں تاکہ جسم کا کوئی حصہ نمایاں نہ ہو، شرٹ بھی لمبی ہو جو بیک بھی کور رکھے، مگر اس کے باوجود وہاں موجود پڑھے لکھے، نام نہاد “ایلیٹ” مرد حضرات کی نظریں بار بار ہماری طرف ہی اٹھتی رہیں۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ہم سکون سے اپنی ایکسرسائز بھی نہ کر سکے اور واپس آنا پڑا۔ تو اگر انصار عباسی صاحب نے اس مسئلے کی نشاندہی کی ہے، تو اس میں آخر غلط کیا ہے؟ یا پھر مسئلہ صرف یہ ہے کہ بات کسی “لبرل بیانیے” کے خلاف چلی گئی، اس لیے برداشت نہیں ہو ری ؟ @AnsarAAbbasi
Rabia Malik tweet media
اردو
85
119
491
32.3K
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@iumarnazir @fawadchaudhry یہ لبرلزم کا کیڑا یہ اپنے حلقے کی عوام کے سامنے نہیں نکالتے صرف سوشل میڈیا پر نکالتے ہیں ۔اپنے حلقے کی عوام کے سامنے سب سے بڑے ملا یہ خود ہیں ۔ وہاں پیروں کے عرسوں پے جاتے ہیں اور پیروں کے ہاتھ چومتے ہیں ۔ وہ وقت دور نہیں کے ان کے حلقے کے لوگوں کو ان اصلیت معلوم ہو جائے
اردو
1
0
1
13
Umar Nazir
Umar Nazir@iumarnazir·
@fawadchaudhry بھائی میرے آپ جہلم جیسے مڈل کلاس علاقے میں مخلوط جم کھول کر دیکھ لو۔ لوگوں کا ریکشن برداشت نہیں کر سکوں گئے۔ جس جس کو اپنی گھر کی عورتوں کو عرفی جاوید بنانے کا شوق چڑھا ہے وہ بھارت چلا جائے
اردو
2
0
1
160
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@rizzZZzzuuuu @fawadchaudhry یہ لبرلزم کا کیڑا یہ اپنے حلقے کی عوام کے سامنے نہیں نکالتے صرف سوشل میڈیا پر نکالتے ہیں ۔اپنے حلقے کی عوام کے سامنے سب سے بڑے ملا یہ خود ہیں ۔ وہاں پیروں کے عرسوں پے جاتے ہیں اور پیروں کے ہاتھ چومتے ہیں ۔ وہ وقت دور نہیں کے ان کے حلقے کے لوگوں کو ان اصلیت معلوم ہو جائے گی
اردو
0
0
0
11
Rizvan
Rizvan@rizzZZzzuuuu·
@fawadchaudhry مسٹر ڈبو بات یہ ہے کہ حج عبادت کو آپ نے ملا دیا جم کی ورزش سے ۔ صرف اپنا لبرلزم کے کیڑے کو آرام دینے کیلئے۔ پتہ نہیں آپ کہاں پڑھے ہیں؟ اتنا بڑا سر ہے آپکے پاس لیکن اس کے اندر اگر دو گرام بھی دماغ یوتا تو یہ بکواس واہیات بات نہ کرتے۔
اردو
2
0
3
186
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@hinaparvezbutt If an elected member treats these discussions as a 'crime,' they are arguably acting against the very oath that qualified them to sit in that chair in the first place. 3 of 3
English
0
0
0
5
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@hinaparvezbutt According to 3rd Schedule of Constitution every Muslim Member of Parliament takes a solemn oath to strive to preserve the Islamic Ideology and commit to the teachings of the Quran and Sunnah.discussing Islam and Shariah in Parliament is your sworn constitutional duty. 1 of 3
English
2
0
0
10
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
1.1K
177
1K
338.7K
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@hinaparvezbutt discussing Islam and Shariah in Parliament is your sworn constitutional duty. Under Article 227, you are legally required to ensure no law is passed that goes against Islam. 2 of 3
English
0
0
0
5
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@JansonKmk @fawadchaudhry If an elected member treats these discussions as a 'crime,' they are arguably acting against the very oath that qualified them to sit in that chair in the first place 3 of 3
English
1
0
1
9
ibrahim farooq retweetledi
Khan Muhammad Sulemankhel
@fawadchaudhry Talking about islam shall not be considered as crime. As we heared from our childhood that pakistan is formed for islam. مقصد لااله الالله. And shariah shall be its law. Islamic republic means also that it must be following islamic rules.
English
3
1
26
711
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@JansonKmk @fawadchaudhry They should also commit to the 'teachings of the Holy Quran and Sunnah.'Far from being a crime, discussing Islam and Shariah in Parliament is their sworn constitutional duty. Under Article 227, they are legally required to ensure no law is passed that goes against Islam. 2 of 3
English
1
0
1
10
ibrahim farooq
ibrahim farooq@amibrahimfarooq·
@JansonKmk @fawadchaudhry You are absolutely right.Pakistan was founded on the slogan La Ilaha Illallah. According to the Third Schedule of our Constitution, every Muslim Member of Parliament takes a solemn oath to strive to preserve the Islamic Ideology . 1 of 3
English
1
0
1
12
ibrahim farooq retweetledi
ibrahim farooq retweetledi
ibrahim farooq retweetledi
Dilly Hussain
Dilly Hussain@DillyHussain88·
“Good, reap it.” That was a Reform local council candidate’s response to a Sikh woman who was repeatedly and violently raped in her home because the far-right perpetrator believed she was Muslim.
English
16
225
617
14.2K