𝑰𝒏𝒔𝒂𝒇 🪶
27.9K posts

𝑰𝒏𝒔𝒂𝒇 🪶
@iwForce
𝑰𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒕 | 𝑼𝒏𝒂𝒑𝒐𝒍𝒐𝒈𝒆𝒕𝒊𝒄 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 | 𝑬𝒈𝒂𝒍𝒊𝒕𝒂𝒓𝒊𝒂𝒏 |

🛑 "ہم پچھلے دو سال سے اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں اور آخری دم تک کھڑے رہیں گے۔ اگر اپنے اپنوں کے لیے آواز اٹھانا اور مشکل وقت میں ساتھ نبھانا موروثیت ہے، تو ہمیں اس پر فخر ہے۔ عمران خان تنہا نہیں ہیں، ہم ایک خاندان اور ایک اکائی کی طرح ان کے ساتھ متحد ہیں۔"



آپ کو یہاں سے قندھار، پکتيا میں بیٹھیں لوگ نظر آتے ہیں کہ یہ دہشتگرد ہے لیکن تمہارے مونچھوں کے نیچے جو دہشتگرد آزاد گھوم رہے ہیں یہ تمہیں نظر نہیں آتے؟ اندھے ہو؟ عینک کا بندوبست کریں تمہارے لئے؟

سلمان خان نے عالمی فورم پر خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ: 🛑 تنگ کوٹھڑی اور قیدِ تنہائی: عمران خان کو 360 سے زائد دنوں سے ایک ایسی چھوٹی کوٹھڑی میں قیدِ تنہائی (Solitary Confinement) میں رکھا گیا ہے جہاں کیڑے مکوڑے ہیں اور ان پر چوبیس گھنٹے سخت ترین نگرانی رکھی جا رہی ہے۔ 🛑 سزا کی اصل وجہ: انہیں ان حالات میں صرف اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے ملکی سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کی گرفت کو چیلنج کرنے کی جرات کی تھی۔ 🛑 رابطے پر مکمل پابندی: سلمان خان اور ان کے بھائی نے نومبر 2022 کے بعد سے اپنے والد کو نہیں دیکھا۔ ان سے آخری بار صرف ایک مختصر فون کال پر بات ہو سکی تھی، جسے بھی وقت سے پہلے ہی کاٹ دیا گیا تھا۔ 🛑 ویزہ دینے سے انکار: جب بیٹوں نے اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا، تو حکومت نے جان بوجھ کر ان کے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ دنیا کے سامنے پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی اور سیاسی انتقام کا ایک واضح ثبوت ہے!






اور پھر یوں ہوا کہ لائٹ چلی گئی 😌






















