pardess

43.4K posts

pardess

pardess

@pardessss

میں اس ائیڈی سے کسی کو سپوٹ نہی کرتا کسی بہی سیاسی پارٹی نہ ادارہ کو مجھے جو سمجھ اتا یا کسی کی غلطی نظر اتی ہے بس اس پر کمنٹ کرتا ہوں. اگر دل دکہے تو معزرت

Katılım Eylül 2022
42 Takip Edilen257 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
pardess
pardess@pardessss·
جان دے دی مگر ظالم کی آگے نہی جھکا. 😭 #گیلامن
pardess tweet media
اردو
8
3
15
2.7K
pardess
pardess@pardessss·
@AbuzarFurqan صوبے کا ووٹ تقسیم ہو چکا اور یہ سہیل آفریدی ۔اور گنڈا پور کی مہربانی ہے
اردو
0
0
0
13
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
مولانا کو سر پر مت چڑھائیں، پی ٹی آئی / سہیل آفریدی کو بے بس ظاہر کر کے مولانا کو انقلابی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے تا کہ صوبے کا ووٹ تقسیم کیا جا سکے
اردو
14
39
227
4.6K
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
فوج کے خلاف بیان پر بلاول نے مولانا کو دھمکی لگا دی
اردو
9
17
51
1.7K
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ہر پاکستانی کو وی پی این استعمال کرنا چاہیئے!
اردو
18
142
1K
16.8K
pardess
pardess@pardessss·
@MeFaheem مولانا سہی بولتا ہے یہ پولیس کی لڑائ نہی فوج کی ہے مگر کیا کرے فوج سیاست کر رہی ہے ۔اللہ کی قسم ایک بھی سیاست دان کو مکمل اختیار مل گیا تو یہ جنگ ختم ہو گی
اردو
1
0
0
273
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
لوئر دیر لڑم غر میں پولیس اور عسکریت پسندوں کی جھڑپ
اردو
6
12
104
20.3K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
گزشتہ روز کالعدم تنظیم کے مسلح کارندوں نے مختلف جگہوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے سڑک کو بلاک کیا ہوا تھا۔عوام کی آمدورفت اور اشیائے ضروریہ کی رسائی کے لئے کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے مسلح جتھوں نے سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں آزاد کشمیر پولیس کے کانسٹیبل عاقب شہید ہوئے جبکہ ایف سی کے ایک اہلکار، پی ڈبلیو ڈی کے دو ملازمین اور آزاد کشمیر پولیس کے آٹھ اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ترجمان آزاد جموں کشمیر پولیس عرفان محمود کاشفی
اردو
11
3
33
2.2K
pardess
pardess@pardessss·
@AhmadJawadBTH آخری پیش گوئ کا ٹائم بتاو ھم تم کو پیر مانے گا🤣
اردو
0
0
0
5
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
میں نے جنگ شروع ہونے کے دوسرے دن ایران کی فتح کی پشین گوئ کی اور دُعا کی اور ایران فاتح رہا۔ میں نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے ایران کیلئے دُعا کی تو ایران نا قابل شکست رہا - الحمدللہ میں نے پرسوں سپین کیلئے دُعا کی اور سپین سیمی فائنل میں فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا - الحمدللہ انشاللہ سپین فیفا ورلڈ کپ جیتے گا، اور ٹرمپ کے منہ پر ایک اور تھپڑ پڑے گا۔ اب مجھے پیر مان لینے کا وقت آ چکا ہے۔ پھر پشین گوئ کرتا ہوں کہ عمران خان باہر آۓ گا اور وزیراعظم بنے گا۔
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH

میں فیفا ورلڈ کپ میں سپین کی فتح کیلئے دُعا گو ہوں کیونکہ سپین نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اُٹھائ، ٹرمپ کو شٹ اپ کال دی، اسرائیل سے اپنا سفارتی عملہ واپس بُلا لیا۔ امریکہ نے سپین سے تجارت بند کی۔ امریکہ اور اسرائیل کا دشمن اسلام کا دوست امریکہ اور اسرائیل کا دوست اسلام کا دشمن

اردو
85
83
640
17.6K
pardess
pardess@pardessss·
@kabeerraja786 اور ناظرین بس پٹواری محب الوطن ہے بس فارم 47 پے رکھے جاؤ🤣
اردو
0
0
0
4
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی یہ منظر دیکھا کہ یوتھیے مودیے سورتھیے افغانڈو ، ٹی ٹی پی ، بی ایل اے ، ٹی ایل پی ، مہارنگ لانگو فتنہ ایکشن کمیٹی اور مولانا جماعت کے سوشل میڈیا جنگجو ایک ہی صحفہ پر ایک ہی منجی پر براجمان ہوکر یہ ثابت کرنے کی جستجو میں ہیں کہ شہداء نے قیمتی جان چند ٹکوں کی خاطر قربان کی ہے افسوس اس بات پر ہے کہ مولانا جماعت کے سیانے بیانے کارکنان بھی ریاست کے دشمنوں کی صف میں پہنچ گئے ہیں مولانا صاحب یقین کیجئے آپکا اس مقام پر پہنچ کر ڈھٹائی سے اپنے بیان پر کھڑا ہونا آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا خالی جگہ دیکھ کر لکھ کر رکھ لیجئے گا
اردو
40
170
557
9.3K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پانچ گھنٹے کی میٹنگ کے بعد یہ طے ہوا ہے کہ پانچ اگست کا احتجاج ایک دن کا ہو گا۔ ہمیں تو پہلے ہی پتہ تھا یہی ہونا ہے۔
اردو
120
379
1.7K
28K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
حیدرآباد پولیس کی سابقہ خاتون کلرک ماریہ ساریو تو بہت پہنچی ہوئی چیز ہیں۔
اردو
2
1
47
1.1K
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
نہ بیان واپس لیں گے نہ معافی مانگیں گے ! سینیٹر کامران مرتضی ۔۔
اردو
7
144
741
7.4K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
مختاریا گل ودھ گئی اے، مولانا کے بیان والا معاملہ عالمی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔۔۔۔۔ یہ خاتون جن کا نام ایمن خان بتایا جارہا ہے ، یوزر نیم ایزل خان ہے اور تصویر کے مطابق وہ انگریز لگتی ہیں ، آنکھوں میں خوبصورت لینز بھی لگوا رکھے ہیں ، ایک سال پہلے 50 سال کی تھیں لیکن لگتی 36 سالہ دوشیزہ ہیں ، وہ اردو میں ٹویٹس کرکے مولانا فضل الرحمن سے معافی کا مطالبہ کررہی ہیں۔۔۔۔۔ ن لیگ کی فالوونگ اب پاکستان یا اوورسیز پاکستانیوں میں ہی نہیں بلکہ گوریوں تک بھی خطرناک حد تک پھیل چکی ہے ، اب پی ٹی آئی والے جیلس ہو کر کہیں گے کہ یہ فیک اکاؤنٹ ہے
Siddique Jan tweet media
اردو
80
114
792
99.5K
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
پچاس سالوں سے یہ مولوی پانچ وقت کا نمازی ہے ، پچاس سالوں سے ہی مسلسل روزے رکھ رہا ہے ، حج ، عمرے بھی بے شمار کر لئے اور تقریباً چالیس سالوں سے قرآن و حدیث پڑھا رہا ہے مگر اس کے اپنے دل میں ایمان کی ایک رتی بھی موجود نہیں ہے ، یہ آج بھی اللہ کے بجائے دور حاضر کے یزید سے ڈرتا ہے ، یہ اس عمر میں باطل کا پجاری ہے، کیوں ؟؟
Roy Mukhtar Ahmad tweet media
اردو
18
46
207
4K
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
آپ حکومت سے لاکھ اختلاف رکھیں لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ حکومت ایران پر امریکی پر ہرگز خاموش تماشائی نہیں بن کر نہیں بیٹھے گی۔ بلکہ عوام پر فوری ترین جارحانہ مہنگائی کی بمباری کرے گی کیونکہ پاکستان میں اپوزیشن کا مسئلہ بھی عوام نہیں بلکہ ایک گھڑی چور کی جیل ہے۔
اردو
22
131
624
11.7K
pardess
pardess@pardessss·
@ehtshamkiani بندہ گالے دے ہنس لے یا رو لے 😂
اردو
0
0
0
2
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Ehtsham Kiani tweet media
اردو
4
1
9
2.2K
pardess
pardess@pardessss·
@KashifViews کچھ نہی کر سکتے ایران نے ابھی تک زیادہ کچھ کیا نہی ورنہ امریکا کو ایک دن میں ٹس کر دے ویسے دوسری بات یہ ہے جہاں جنگ ہوتی ہے وہاں تباہی ہوتی ہے فرق یہ ہے کہ اگر ایران تباہ ہوتا گیا تو سارے دنیا کا چین ایران چن کے گا یہ امریکا کو بھی پتہ ہے
اردو
0
0
0
52
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
بریکنگ نیوز: امریکہ نے آج 3 بجے دوبارہ ایران پر فضائی حملے شروع کر دیئے ہیں. آج امریکہ نے بہت جلدی حملے شروع کئے ہیں. امریکی حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے اور ایران میں تباہی بڑھتی جا رہی ہے جبکہ انقلابیوں کی خوش فہمی ماند پڑتی جا رہی ہے. امریکی رویہ جارحانہ ہوتا جا رہا ہے. انقلابی اپنی ضد کی وجہ سے صرف اپنی عوام کیلئے مشکلیں بڑھا رہے ہیں. انقلابی رہنما خود تو پہاڑوں کے نیچے زیر زمین بنکروں میں چھپ کر بیٹھے ہیں جبکہ عوام کیلئے بجلی پانی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ رہی ہے. کرنسی تباہ ہو چکی ہے اور معیشت سنبھلنے کا موقع اپنے ہاتھوں سے ضائع کر دیا ہے. ایسے جنونیوں کے ہاتھ ایٹم بم لگ گیا تو ان سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہو گا... اسرائیل پر تو یہ انقلابی کبھی ایٹم بم نہیں ماریں گے، سب سے پہلے یہ خلیجی ممالک کو ہی نشانہ بنائیں گے. ایسے انتہاپسندانہ سوچ والے لوگوں کے اقتدار کا خاتمہ ہی سب کیلئے بہتر ہے.
اردو
40
78
397
13K
pardess
pardess@pardessss·
@QayyumReports کمپنی کا مفتی ہے سب کو پتہ ہے ۔یہ مفتی خاص کر بنائ اسی لے جاتے ہے
اردو
0
0
0
5
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
مولانا فضل الرحمان کے بیان پر مفتی عبدالرحیم صاحب کی رائے آپ بھی سنیں
اردو
40
299
805
23.6K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے۔ جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰان کا معافی کے مطالبات کے بعد تازہ بیان
Muhammad Umair tweet media
اردو
19
121
543
8.1K
pardess
pardess@pardessss·
@SMunirMaan شکست دی تو پانی کیو بند ہے
اردو
0
0
0
2
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
پاکستان انہی شہدا نے آزاد کرایا ۔۔انہی شہدا کی وجہ سے پچھلے سال آپ نے دشمن کو شکست دی۔ مولانا کا بیان افسوسناک ہے ،انہیں پوری قوم اور شہداء کے وراثوں سے معافی مانگنی چاہیئے۔۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
اردو
39
1
26
2.6K
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ملک احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی نےفرمایا کہ عمران اور فضل الرحمان کو فوج کے خلاف بات نہیں کرنے دیں گے
اردو
4
21
218
3.5K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
کوٹ لکھپت جیل سے اہم بیان، @fawadchaudhry کے بیانات کو حقائق کے منافی قرار دیدیا فواد چوہدری و دیگر سے کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی ملاقات کا جو تاثر دیا وہ درست نہیں۔ بیان فواد چوہدری کا بیان مکمل حقائق کے منافی ہے،بیان ہمیں اپنی پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد ہے ، اور پارٹی پالیسی کے ساتھ ہیں۔ بیان شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری سمیت دیگر نے بیان جاری کیا پی ٹی ائی رہنماوں نے وکیل رانا @MudassarUmer4 کے زریعے کوٹ لکھپت جیل سے بیان جاری کیا
اردو
8
63
266
21.8K