javed retweetledi
javed
11.5K posts

javed retweetledi
javed retweetledi
javed retweetledi
javed retweetledi

javed retweetledi
javed retweetledi
javed retweetledi

سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں کا معاملہ
جسٹس اطہر من اللہ کا نیب ترامیم کیس کی لائیو سٹریمنگ سے متعلق اختلافی نوٹ جاری
جسٹس اطہر من اللّٰہ کا اختلافی نوٹ 13 صفحات پر مشتمل ہے
سپریم کورٹ نے 4:1 کے تناسب سے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی براہِ راست نشریات کے خلاف درخواست مسترد کی تھی
عوام کو سپریم کورٹ کی براہ راست نشریات تک رسائی نہ دینے کی کوئی ٹھوس وجہ موجود نہیں، جسٹس اطہر من اللّٰہ
عوام کو عدالتی کاروائی تک براہ راست رسائی نہ دینے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں طے کیے گئے اصولوں کی خلاف ورزی ہوگی، جسٹس اطہر من اللّٰہ
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جب گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تھا تو وہ کوئی عام قیدی نہیں تھے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
ذوالفقار بھٹو آئین شکن فوجی آمر کی ریاستی مشینری کے متاثرہ فریق تھے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کو بھی ریاستی طاقت کے غلط استعمال کا سامنا کرنا پڑا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
بے نظیر بھٹو اور نواز شریف بھی کوئی عام مجرم نہیں تھے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
دونوں رہنما عوامی نمائندہ ہونے کے ناطے لاکھوں فالورز رکھتے تھے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کو ہراساں کیا گیا اور تضحیک کا نشانہ بنایا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کے خلاف بغیر شواہد کرپشن کے مقدمات غیر منتخب لوگوں کی جانب سے بنائے گئے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
حیرانی کی بات ہے کہ ایک اور سابق وزیراعظم کے خلاف متعدد ٹرائل چلائے جا رہے ہیں جن میں کچھ میں انہیں سزا ہو چکی ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
حالیہ عام انتخابات سے ثابت ہوا کہ بانی پی ٹی آئی کے بھی لاکھوں سپورٹرز ہیں، جسٹس اطہر من اللّٰہ
بانی پی ٹی آئی کوئی عام مجرم یا قیدی نہیں ہیں، جسٹس اطہر من اللّٰہ
منتخب عوامی نمائندوں کی تضحیک اور ان کو ہراساں کیے جانے میں عدلیہ کا گٹھ جوڑ رہا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
سپریم کورٹ نے چار دہائیوں بعد حال ہی میں ذوالفقار بھٹو کی ناانصافی کا تذکرہ کیا کہ انہیں شفاف ٹرائل سے محروم رکھا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
ذوالفقار بھٹو کو جو نقصان پہنچا اسکا مداوا نہیں ہو سکتا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
نیب قانون فوجی آمر نے 16 نومبر 1999 کو نافذ کیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
نیب قانون کے ذریعے سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
مسلسل یہ الزامات لگتے رہے کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کے لیے استعمال ہوتا رہا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
غیر امتیازی سلوک کی وجہ سے عوام کی نظر میں نیب کی ساکھ اور غیر جانبداری کو شدید نقصان پہنچا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
نیب قانون کے سبب لوگوں کو کئی کئی ماہ حتیٰ کہ کئی کئی سال گرفتار رکھا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
نیب کہتا ہے کہ ٹرائل تیس دنوں میں مکمل ہوگا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
نیب کی وجہ سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
نیب کیوجہ سے شاہد خاقان عباسی، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی کی ناصرف تذلیل کی گئی بلکہ ان کا وقار بھی مجروح کیا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
یہ تاثر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے گٹھ جوڑ کیوجہ سے منتخب عوامی نمائندوں سے بدسلوکی کی جاتی رہی ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
اردو
javed retweetledi
javed retweetledi
javed retweetledi

یہ سراسر بدمعاشی ہے۔ اسکا حساب لے گی عوام
Salman Durrani@DurraniViews
حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم اور سولر لگانے والے صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ
اردو
javed retweetledi
javed retweetledi
javed retweetledi
javed retweetledi
javed retweetledi

صنم جاوید کی ایک سال 22 دنوں میں 14 ویں گرفتاری،گوجرانوالہ پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
پولیس کے مطابق 10 مئی کو صنم جاوید نے لکڑی کو آگ لگائی تیز رفتاری سے کینال روڈ لاہور سے پانچ کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے آگے بڑھی کور کمانڈر ہاوس کو آلگ لگائی، وہاں سے ایک کلومیٹر ایریا میں پولیس کو ڈاج کروایا راحت بیکری پہنچی وہاں پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگائی ،وہاں سے لکڑی مزید بلند کی چھ کلومیٹر کا راستہ چند سکینڈز میں طے کیا اور تھانہ شادمان کو آگ لگائی، وہاں سے وہ دائیں مڑیں چار کلو میٹر مزید لکڑی اٹھائے بھاگی اور زمان پارک میں جلاو گھیراو کیا وہاں سے انہوں نے پھر رینجرز اور پولیس کو ڈاج دیا 15 کلومیٹر سفر طے کیا اور ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ کے دفتر میں جنریٹر کو آگ لگائی،لڑکی تھکی نہیں وہاں سے پھر 20 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور شادمان تھانے کی حدود میں آگ لگائی، یہاں بھی دل نہیں بھرا تو صنم جاوید لکڑی اٹھائے پلک جھپکتے ہی 333 کلومیٹر کا سفر طے کرکے میانوالی پہنچی وہاں تھانہ کمرمشانی کی حدود میں شر انگیزی کی۔ ابھی 10 مئی کی کا دن تھا کہ صنم نے تھانہ کمر مشانی سے ایک اور تھانے کا رخ کیا 38 کلومیٹر کا سفر طے کیا وہاں آگ لگائی۔ابھی 10 کا دن ہی چل رہا لڑکی وہاں سے اڑی 325 کلومیٹر کا سفر طے کیا گوجرانولہ کینٹ پہنچی وہاں آگ لگائی۔
اردو
javed retweetledi

@falakjavaidkhan ہم عوام آ پ کی سسٹر اور گھر والوں سے شرمندہ ہیں کہ کچھ نہیں کر پا رہے ہم
اردو
















