
Last Leaf
6.4K posts

Last Leaf
@jogi000
Free like a Bird Humans are equal justice is the basis of humanity


A video of me made w/o consent, is doing rounds on Twitter from BHW days.Females in service r ofc easy targets. On disappointing days like these I chose to revisit the wins. Memories of my time in that city r too precious to be tarnished by few trolls. Upwards n onwards always








اس بدبخت اور بھوکی قوم کی ایک ملازمہ، جس کی ذمہ داری اپنے عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے، اُس نے صرف گاڑی کا دروازہ کھولنے کے لیے ملازم رکھا ہوا ہے۔ لوگوں کو دکھانے کے لیے فخر سے ٹک ٹاک ویڈیوز بھی بنائی جا رہی ہیں۔ اب اس انگریز کا نافض کردہ نظام کو ختم کرنا ھوگا اگر ایک بندے کے اختیار میں پورا تحصیل دے دوگے پھر وہ ایسا ہی بادشاہی والی زندگی گزارے گا.







🚨🚨#BREAKING: FIA sources reveals within hours of the Sarafa Bazaar videos surfacing online, Director FIA #Karachi Zone has suspended the SHO, #FIA/ACC Karachi and ordered a formal inquiry.



جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia




@CMComplaintCell @Kh_ImranNazir @SalmanRafiquePK @MaryamNSharif Today I went to SIMS Lab for routine tests. The man sitting on front desk informed that reports of Lipid profile, HbA1C and LFT will be available after 30 to 40 days since chemical is not available.












@RShahzaddk اپ کی بات 100 فیصد غلط ہے اور یہ ہمارے ذہنوں میں ڈال دیا گیا ہے کہ عوام ہی کرپٹ ہے اس لیے حکمران چور ہیں حالانکہ حقیقت اس سے بالکل برعکس ہے اس کی واضح مثال یہ ہے کہ اپ سمیت اور لاکھوں پاکستانی جو بیرون ممالک چاہتے ہیں وہاں کے نظام میں بالکل اصول اور ایمانداری سے کام کرتے ہیں

