جوگ مایا

2.8K posts

جوگ مایا banner
جوگ مایا

جوگ مایا

@jogmaya002

کبھی فرصت ملی تو سوچوں گا۔۔ کون ہوں، کیا ہوں میں۔۔

لاہور, پاکستان Katılım Ekim 2023
238 Takip Edilen488 Takipçiler
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر لگ کے دیوار سے، دیوار کو دیکھا ہے کبھی؟ #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
2
8
15
148
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
وہ ایک عُمر سے باندھے ہُوۓ ھے بالوں کو مَیں ایک عُمر سے سائے تلاش کرتا ہُوں #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
4
10
22
239
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
چہرے کی تھکن خود پہ بھی حاوی نا کر سکے ہر ایک کو دکھانا پڑا ،، کہ اچھے بھلے ہیں ہم #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
3
8
18
288
جوگ مایا retweetledi
Zαԋɾα Fαƚιɱα
Zαԋɾα Fαƚιɱα@ZahraFatima203·
تم مجھے وہاں سے پڑھو جہاں میں خاموش ہوں، یہ ہنسنا ہنسانا تو ہنر ہے میراـ 🖤🥀 #اردو_زبان
اردو
4
17
25
526
جوگ مایا retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
سلطنت نہیں ہے کوئی بھی میرے پاس تیرے ہونے سے لگتا ہے کہ میں امیر ہوں #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
6
20
34
292
جوگ مایا retweetledi
— ♡ نور زندگی ♡ —
نعمتیں آزمائش ہوتی ہیں۔۔۔ نہ ان کا ملنا آپ کی اچھائی کی دلیل ہوتا ہے نہ ان کا چھن جانا آپ کا گنہگار ہونا ظاہر کرتا ہے یہ تو صبر اور شکر کے امتحان ہیں۔۔!! #اردو_زبان
— ♡ نور زندگی ♡ — tweet media
اردو
8
16
34
242
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
دل تو چاھتا ہے عشق کو رَد کر دیں تجھکو بھول جائیں یعنی حد کر دیں #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
2
10
16
261
Huma Naz
Huma Naz@HumaNaz555·
پوچھنا یہ تھا کہ لڑائی کے بعد جسم کا کانپنا کس چیز کی علامت ہے🤔🤔
Huma Naz tweet media
اردو
47
2
57
2.9K
Noor Shah
Noor Shah@NoorShahpmln·
کیا کوئی بھی مرد بنا حوس ، لالچ کے ایک لڑکی سے دوستی رکھ سکتا ہے بتاؤ
Noor Shah tweet media
اردو
7
1
11
4.2K
ꨄ︎🖤 𝐙𝐨𝐧𝐚𝐢𝐬𝐡𝐚 🖤ꨄ︎
آج میں بہت خوش ہوں الحمدللہ الحمدللہ میرے بھائی کا ٹیسٹ پاس ہو گیا اور آفیشلی ڈاکٹر بن گیا میرے پاس الفاظ نہیں ہیں میں کس طرح آپ لوگوں کا شکریہ ادا کروں آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین اللہ پاک ہماری خوشیوں کو نظر بد سے بچائے
ꨄ︎🖤 𝐙𝐨𝐧𝐚𝐢𝐬𝐡𝐚 🖤ꨄ︎ tweet media
ꨄ︎🖤 𝐙𝐨𝐧𝐚𝐢𝐬𝐡𝐚 🖤ꨄ︎@Zonisha1013691

آج میرے بھائی کا NRE کا ٹیسٹ ہے آپ سب سے گزارش ہے میرے بھائی کی کامیابی کیلئے خلوصِ نیت سے دعا کر دیں اللہ پاک میرے بھائی کو اسر باقی تمام بچوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

اردو
63
13
125
3.1K
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
وہ شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا میرےالفاظ میری زبانی نہیں سمجھا یوں تو وہ کہتا ھے تم بولتے بہت ہو شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا۔ #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
2
11
15
183
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
درّوِی٘ـش٘ طبیعت مجھے ورثے میں ملی ہے میں ٹھیک غلط اچھا برا کچھ نہیں کہتی اے نیک منش میری نہیں فکر کر اپنی اجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا_'' #سرمایہ_اردو
Amal Khan tweet media
اردو
8
10
35
335
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
جب تم اسے شہہ رگ میں محسوس نہیں کرتے، تب وہ تمہیں وہاں سے محسوس کرواتا ہے، جسے تم شہہ رگ سمجھتے ہو #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
1
11
15
158
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
جو شخص مدتوں میرے شیدائیوں میں تھا پھر آفت کے وقت وہ بھی تماشائیوں میں تھا #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
2
10
22
303
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
کچھ دن ہم سے گریزاں بھی رہے ساعتِ غم کچھ دن ہم بھی جیئیں کہ جیسے حق ہوتا ہے #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
2
12
19
262