
92digital tv (Syed Asif Ali)
2.9K posts

92digital tv (Syed Asif Ali)
@journalistfour
Former Chief Reporter Daily 92 news Karachi.👍











آنے والے چند دنوں میں امریکہ میں دو اہم چیزیں ہونے کی توقع ہے۔ دونوں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی اہم کامیابیاں ہوں گی۔دونوں کاوشوں کا تعلق پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عمران خان بشری عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی ہو گا۔ پاکستانی کمیونٹی کی ایک اور کوشش ہو گی کہ پاکستان میں جاری فسطائیت کو بے نقاب کیا جاسکے- زلفی بخاری صاحب اور مجھ سمیت دوسرے دوست اس میں کافی محنت کر رہے ہیں۔ ہمارا کام کوشش ہے کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ آپکی دعاؤں کے طلبگار ہیں۔ اس ٹوئیٹ کا مقصد آپکو جھوٹی تسلی نہیں دینا۔ صرف آگاہ کرنا ہے۔ آگاہ کرنا اس لئیے ضروری ہے تا کہ آپکو معلوم ہو کہ آپکے ساتھی اپنی حثیت کے مطابق لگے ہوئے ہیں۔ اب کامیابی کتنی ہوتی ہے یہ کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ اس لیے پاکستان میں موجود دوستوں کو احتجاج کی پلاننگ میں کوئی تبدیلی نہیں کرنی چاہئیے۔ یہ تمام کاوشیں اپنی اپنی جگہ کام کریں گی- ایک کاوش کا مطلب ہرگز نہیں کہ دوسری کاوشیں روک دی جائیں- عمران خان کی رہائی کے لئے ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی چاہئیے
















