junaid

33.5K posts

junaid banner
junaid

junaid

@junaid_5121472

Working on e-commerce (clicknbuy)

Katılım Ağustos 2022
750 Takip Edilen282 Takipçiler
junaid retweetledi
Sheikh Arslan
Sheikh Arslan@Sh_pmls·
صوبائی وزیر تعلیم جناب @RanaSikandarH صاحب آپ نے اعلان کیا تھا کہ پنجاب بھر میں کوئی بھی سکول گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول نہیں کرے گا، لیکن افسوس کہ اب مختلف سکول والدین کو گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس کے نوٹس بھیج رہے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں والدین پہلے ہی شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ ایسے میں گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لینا عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔ حکومتِ پنجاب سے گزارش ہے کہ اپنے اعلان پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے اور ایسے سکولوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے جو والدین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں۔ والدین کو ریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، صرف اعلانات نہیں بلکہ عملی اقدامات بھی ہونے چاہئیں۔
Sheikh Arslan tweet media
اردو
3
22
33
1.9K
junaid retweetledi
Muhammad Usman
Muhammad Usman@EngrMusman896·
حکومتی اداروں کو تو جمعہ ہفتہ کی چھٹی ہوتی ہے مر تو مل مزدور گیا نا پرایئویٹ ملازمین بیچاروں کا کیا قصور جو عید کے تیسرے دن کام پہ جایئنگے ہوش کے ناخن لو حکومت کو چاہئے کہ وہ 27 سے 30 چھٹیوں کا اعلان کرے @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan @CMShehbaz @MaryamNSharif
اردو
2
14
17
313
junaid retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
اگر آپ غریب کو ریلیف نہیں دے سکتے تو کم از کم اُس کا مذاق نہ اُڑائیں یہ کیا بات ہے کہ مہنگے پٹرول کا کار رکھنے والے ایلیٹ پر اثر پڑ سکتا ہے موٹر سائیکل والے پر نہیں، کیونکہ انہیں ریلیز مل رہا ہے۔ کونسا ریلیف؟ مجھے پتہ نہیں کتنے غریب رو رو کے دکھ بتاتے ہیں
اردو
5
21
63
2.6K
junaid retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ مشیر خزانہ خرم شہزاد ہیں نیا آئٹم نمبر ہے کہہ رہا مہنگا پیٹرول غریب کا مسلہ نہی ہے الیٹ کا مسلہ ہے یہ کہاں سے آتے ایسے ایسے لوگ ؟
اردو
16
31
90
1.7K
junaid retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا مراعات و تنخواہ پیکج منظور 11 لاکھ روپے بنیادی تنخواہ 20 فیصد ہاوس رینٹ یوٹیلٹی بلز کیلئے ایک لاکھ 20 ہزار روپے گاڑی ڈرائیور کے ساتھ، پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں میڈیکل سہولیات ملکی و غیرملکی دوروں کا ٹی اے/ ڈی اے بھی ملے گا۔
اردو
15
62
199
9.2K
junaid retweetledi
Zain Babu
Zain Babu@ZainBabu1122·
یہ ویڈیو تحصیل راوی لاہور کی ہے جہاں حمیرا شاہ بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہیں ایم سی ایل اہلکار کا عام عوام کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے جیسے وہ انسان نہیں بلکہ بھیڑ بکریاں ہوں۔ یہ مناظر نہ صرف انتہائی افسوسناک ہیں بلکہ کئی سنگین سوالات کو بھی جنم دیتے ہیں۔
اردو
15
97
150
9.5K
junaid retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کس سے منصفی چاھیں۔
اردو
3
45
76
1.6K
junaid retweetledi
Muhammad Usman
Muhammad Usman@EngrMusman896·
حکومتی اداروں کو تو جمعہ ہفتہ کی چھٹی ہوتی۔مر تو مل مزدور گیا۔پرایئویٹ ملازمین کا کیا قصور جو عید کے تیسرے دن کام پہ جایئنگے۔ہوش کے ناخن لو۔27سے30تک چھٹیوں کا اعلان کرو @CMShehbaz @MaryamNSharif @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK
اردو
6
23
43
1.2K
junaid retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
سہیل آفریدی کی انگلی حرام جبکہ حمزہ شہباز صاحب کی انگلی حلال..
Syed Zeeshan Aziz tweet media
اردو
150
2.6K
7.3K
57.6K
junaid retweetledi
Arif Hameed Bhatti
Arif Hameed Bhatti@arifhameed15·
آٹا کی قیمت میں اضافے سے مختلف علاقوں میں روٹی کی قیمت 20 روپے تک ہوگئی ، پہلے کاشتکار کو نقصان پہنچایا گیا اب آٹا مہنگا کرکے کم آمدن والی85 فیصد ابادی کو مشکلات کا شکار کر دیا۔
اردو
25
113
593
9.2K
junaid
junaid@junaid_5121472·
@AzharKhan han g private jobs wale jo dosre city se hain un per pressure per jaega ager chuti na di to.chuti mil gai to wo Monday se hi kam per jaenge
हिन्दी
0
0
0
1
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
فکر نہ کریں, چاچو وسیع تر قومی مُفاد میں جمعہ کی چُھٹی کا بھی اعلان کر دیں گے, انشااللہ
اردو
11
6
91
1.3K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اس کیس کی مثال ہی لے لیں آپا۔۔۔۔۔ یہ خاتون اسی طرح رو پیٹ کر کہیں مار دی جائیگی یا دبائو ڈال کر منحرف کرا دی جائیگی لیکن سندھ حکومت وڈیرے کیخلاف کارروائی نہیں کریگی۔۔۔ یہی بدقسمتی سے ملکی نظام ہے @ShamaJunejo
Public News@PublicNews_Com

وڈیرے نے ماں باپ کے سامنے میرا ۔۔۔کیا! ایف آئی آر درج کروانے گئی تو پولیس نے ہمیں دھکے مار کر نکال دیا مجھے انصاف دیا جائے!گھوٹکی میں زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کی رو رو کردہائیاں #PublicNews #PublicUpdates

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
11
126
246
5.2K
junaid retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
پیٹرول کی قیمت کا فرق مجھے اور آپ یعنی ایلیٹ کلاس کو پڑتا ہے۔ گاڑی اور کار رکھنے والے افراد کو فرق پڑتا ہے۔ موٹرسائیکل والے کو نہیں۔ بائیکرز کو تو سپورٹ مل ہی رہی ہے ۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد #PublicNews #PublicUpdates
Public News tweet media
اردو
7
2
10
792
junaid
junaid@junaid_5121472·
@ajmaljami government ki soch chek kren ye pti ko oichy chor gae hain film chanae me
HT
0
0
0
1
junaid retweetledi
junaid retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
نون لیگ کی حکومت IPPs کے معاھدے ختم نہیں کر رہی بلکہ روز بروز عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ھے بجلی و گیس میٹروں پر فکسڈ چارجیز لگانا گیس اور بجلی کے میٹروں کا کرایہ وصول کرنا بجلی اور گیس 100 گنا مہنگی کرنا اور اب ایک یونٹ سے ھزار یونٹ تک یکساں ریٹ کرنا شہبازشریف نوازشریف یہ کارنامے واقعی مثالی کارنامے ہیں جو قوم کبھی نہیں بھولے گی اب تو نون لیگ کا اپنا ورکر تمہاری اس طرز حکمرانی سے تنگ ھے PMLn اب سیاسی پارٹی نہیں رہی بلکہ اسٹیبلش منٹ کی لونڈی بن چکی ھے جس میں نہ کوئی شرم ھے اور نہ کوئی حیا ھے
اردو
13
81
173
2.5K
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
بڑی عید پر 3 چھٹیاں۔۔!! 26 27 28
اردو
5
18
309
7K