Zarmina Kanwal
128K posts

Zarmina Kanwal
@k_zarmina
ہومیوپیتھک ریڈی میڈ پھکی

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی و جنرل سیکرٹری لاہور غلام محی الدین دیوان کو پنجاب پولیس کے اہلکار اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد گرفتار کر کے ساتھ لے گے ۔ پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بھاری نفری کے ہمراہ گھر میں دروازے توڑ کر داخل ہوئی خواتین اور بچوں پر بندوقیں تان کر خوف و ہراس پھیلایا گیا ۔ پولیس گھر سے تمام کیمرے، DVR، قیمتی سامان اور موبائل فونز بھی ساتھ لے گئی۔ اہل خانہ #PakistanUnderAsimLaw


اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراس کرنے والے ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اپنے کزن سے مل کر غیر قانونی طور پر گردے بیچنے کا کام کرتے تھے۔ نیو ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں وہ اس بات کا اعتراف کررہے ہیں کہ وہ یہ دھندا کرتے تھے اور تب تک 15 سے 18 ٹرانس پلانٹ کر چکے تھے

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ن لیگی MPA ثاقب یدھڑ اپنے وکیل میاں علی اشفاق یدھڑ کے ساتھ عدالت پہنچ گئے












