Kako

2.9K posts

Kako

Kako

@kako49797

Katılım Temmuz 2025
69 Takip Edilen14 Takipçiler
Kako retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کی رہائی کے لئے خوشحال گڑھ دھرنے میں بچوں اور خواتین کی شرکت 🔥
اردو
19
971
3.7K
20K
Kako retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کا سیاست میں 30 سالہ دور جرأت، بہادری اور استقامت کی زندہ مثال ہے۔ عمران خان نے اقتدار میں آ کر انتہائی محنت سے ملکی معیشت سنبھالی، کورونا بحران کا بہترین حکمت عملی سے مقابلہ کیا، کسان خوشگوار تھے، نوجوانوں میں امید پیدا ہوئی اور کارخانے چل رہے تھے۔ عمران خان ایک نظریہ کا نام ہے، انہیں جیل میں قید رکھا گیا ہے مگر ان کا دیا گیا شعور اگلی نسل میں اجاگر ہو چکا ہے۔ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri
اردو
13
208
665
8K
Kako
Kako@kako49797·
@FatimaPTI_IK حق سچ کی آواز مرد قلندر عمران خان غلامی نامنظور حقیقی آزادی انشاءاللہ عوام پاکستان کے لیے
اردو
0
0
2
28
Kako retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا، ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
اردو
336
2.7K
10.3K
131K
Kako
Kako@kako49797·
@Rabbia223344 یہ ھیں ان کے کرتوت سب ایکسپوز ھو گیا ھے حق سچ کی آواز مرد قلندر عمران خان غلامی نامنظور حقیقی آزادی انشاءاللہ
اردو
0
0
1
18
Kako retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨عمران خان اور باجوہ کی آخری ملاقات عمران خان کے زبانی سنیے اب بھگتو بہت شوق تھا خفیہ ویڈیوز بنانے کی عمران خان نے باجوا کی ایسی . تاریخی ٹھکائی کر دی مگر شرم افسوس کوئی ہے کہ نہیں ہوگا ؟👍✌️🔥
اردو
73
1.5K
3.2K
40.9K
Kako retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
ہہ سوال تمام حرامخور وردی والوں سے ہو گا ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ پل کر سیاست میں دخل دینے کی جرات کیسے کی؟ جواب دو @OfficialDGISPR
اردو
36
1.3K
2.8K
26.1K
Kako retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ورکرز اگر خوشحال گڑھ جرگے میں اکٹھے ہو سکتے ہیں،عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بات کر سکتے ہیں،کوئی ممکنہ پلان تجویز کر سکتے ہیں تو پارٹی قیادت کیوں نہیں ایسے سر جوڑ کر بیٹھ جاتی؟
اردو
48
1.3K
3.4K
17.9K
Kako retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan
اردو
159
1.5K
4.5K
49.8K
Kako retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
اگر جرت ہے نا تو کر سوال اپنے پاپا عاصم منیر اور اسکی فوج سے منافق
اردو
53
698
2.2K
15.5K
Kako retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
سہیل آفریدی سے کچھ معصومانہ اختلاف آپ کے پاس موقع تھا کہ آپ حکومت سے عمران خان کی رہائی لیتے ہیں آپ نے حکومت سے کیوں کچھ نہیں لیا ؟ اپ کے پاس عمران خان کی رہائی کے لیے کیا پلان ہے ؟ عمران خان کی بہنیں اکیلی اڈیالہ کے باہر بیٹھی ہوتی ہیں آپ اڈیالہ کیوں نہیں اتے اور وہاں پر آہ کے کیوں نہیں بیٹ تھے ؟ محمود خان اچکزی کو آپ نے احتجاج کے لیے کہا اور محمود خان اچکزی ناراض ہو گئے لیکن یہ بات آپ نے میڈیا پہ آہ کے کیوں نہیں بتائی ؟
اردو
137
3.1K
8.4K
130.4K
Kako retweetledi
PTI Islamabad
PTI Islamabad@PTIOfficialISB·
پاکستان کی مستقبل ان بچوں کے ہاتھوں میں یہ جھنڈا اس یقین کی عکاسی کرتا ہے کہ یہی اِنکے حقوق کی ضمانت ہے، وہ اپنا بہتر کل اِس جھنڈے کی بنیاد رکھنے والے لیڈر عمران خان کی سرپرستی میں دیکھتے ہیں۔ مظفرآباد سے یہ مناظر جیتا جاگتا ثبوت ہیں کہ تشدد، جیلوں یا گولیوں سے نظریہ ختم نہیں ہوتا۔ #MuzaffarabadJalsa
اردو
3
77
200
2.3K
Kako retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ذہنی مریض نے پورا پاکستان ہی آبنائے ہرمز بنادیا! ملک میں, بجلی نہیں, پیٹرول نہیں, مہنگائی کی انتہا, لیکن زہنی مریض نے ٹرمپ کے لیے 25 کروڑ لوگو کو قربان کرنا ہے!! ان 25 کروڑ بزدلوں نے بھی چپ رہنے کا فیصلہ کیا ہے
اردو
266
4K
8.6K
91.3K
Kako retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
مرد کے بچے بنو وردی اتارو اور رزان دو سیاسی کفتگو کرو پھر تو جو حرام خور وردی میں الیکشن چوری کررہےھین انکے بارے کیوں پھٹ جاتی ہےآپکی انکو کبھی کچھ کہا ہے تب زبان کیوں لڑکھڑا جاتی ہے
اردو
6
137
321
2.7K
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی اور ان کے ٹاوٹس کی پہچان یہ ھے کہ وہ جھوٹ بولنے کی ابتداء اللہ، رسول، قرآن اور کلمے سے کرتے ہیں "منافقین کی یہی نشانی ھے کہ وہ یقین دلانے کیلئے قسمیں کھاتے ہیں" @iqrarulhassan
اردو
39
141
404
4K
Kako
Kako@kako49797·
غلامی نامنظور حقیقی آزادی انشاءاللہ حق سچ کی آواز مرد قلندر عمران خان
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

آپ کے پاس 15 دن ہیں اگر اس میں خان کی رہائی کے لئے کوئی ٹھوس اقدام نہ اٹھایا گیا تو ہم اس لائحہ عمل پہ کام شروع کر دیں گے جو ہم نے طے کر لیا ہے۔ 15 کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا تمام گراونڈ کے ورکرز جو آج خوشحال گڑھ جرگے میں تشریف لائے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ آج کے جرگے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ 26 نومبر 2024 سے لے کر آج تک خان صاحب کی رہائی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آئی۔ ہم لائحہ عمل مانگتے رہے لیکن کبھی ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا اور کبھی دوسرے - نوبت یہاں تک آ گئی کہ خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونا بھی نارملائز کر دیا گیا۔ اب وقت آ چکا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اس ملک یعنی عمران خان سے پیار کرتے ہیں وہ اپنے طور پہ خود سے نہ صرف لائحہ عمل دیں بلکہ سب کو کھینچ کر اپنے پیچھے لے کر آئیں۔ پارٹی کے فیصلوں میں گراونڈ ورکرز کی رائے کو شامل نہ کرنا پارٹی کے عہدیداران اور ورکرز کے درمیان عدم اعتماد کا باعث بن رہی ہے۔ ہمیں کسی بھی صورت پارٹی کی فیصلہ سازی میں ورکرز کی آواز شامل نہ ہونا قبول نہیں۔ ہم ورکرز نے ہمیشہ عہدیداروں اور نمائندوں کی کال پر۔لبیک کہا لیکن افسوس آج کہ جرگے میں پارٹی عہدیداران کا مکمل بائیکاٹ اور ورکرز کو کال کر کر جرگے میں شرکت سے روکنا ایک شرمناک عمل ہے۔ تاہم ہمیں اب آپ سے کوئی امید نہیں اور اب فیصلے ہم۔اپنے ہاتھوں میں لے چکے ہیں، جسے آنا ہو ساتھ اسے خوش آمدید اور جو اس میں روڑے اٹکائے گا وہ ہوشیار رہے کیونکہ اب خان کی جان پہ بات آ چکی ہے اور ایسے میں ہمارے لئے کوئی عہدہ یا عہدیدار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ہمارا خان کی رہائی کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم۔صرف اسی پہ فوکس کئے ہوئے ہیں۔ اگلے پندرہ دن ہم دن رات ایک کر کے خود کو عمل کے لئے تیار کریں گے یاد رکھیں ہم۔سب عمران خان کے مقروض ہیں اور ہم کبھی خان صاحب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چاہے اس کی قیمت ہمیں کچھ بھی ادا کرنا پڑے۔ ہم۔جیتیں گے کیونکہ ہم۔حق پر ہیں اور ان شاء اللہ خان صاحب کو اس ظالمانہ قید سے آزادی دلوائیں گے۔ نہ۔کوئی بڑا دعوی کرتے ہیں، نہ کوئی بڑھک، صرف اور صرف عمل کر کے دکھائیں گے۔ تیاری پکڑیں۔ اللہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو اور ہماری رہنمائی فرمائے

اردو
0
0
0
0
Kako retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·

176
3.1K
7.6K
54.1K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
آپ کو زیادہ خوشی کس کے ذلیل ہونے پر ہوئی؟ 1- طاہر اشرفی 2- اقرارالحسن 3- دونوں
Mohammad Hayat tweet mediaMohammad Hayat tweet media
اردو
925
172
729
19.5K
Kako
Kako@kako49797·
@Waqarkhan123 @QasimKhanSuri یہ دنیا کا حریس مولانا ھے چڑھتے سورج کو اسلام میں شامل لوگوں سے ھے
اردو
0
0
0
99
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اگر آج بلاول آپ کے نانا زندہ ہوتے تو وہ بھی عمران خان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکتے خدارا سیاست کو چھوڑو اور حقیقت تسلیم کرو عمران خان کی ترجیحات میں ناموس رسالت، کشمیر اور فلسطین ہے مولانا طاہر اشرفی عمران خان کے دور حکومت میں
اردو
86
2.2K
6.4K
101.7K