Muhammad Akarm

6.8K posts

Muhammad Akarm banner
Muhammad Akarm

Muhammad Akarm

@Muhammad124313

Katılım Eylül 2017
424 Takip Edilen162 Takipçiler
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@OfficialShehr ماشاءاللہ بیٹے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین
اردو
0
0
0
8
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
سارا کفر ایک طرف ہے لیکن انشاء اللہ فتح دین حق اسلام کی ہی ہو گی یہ کفار اور منافقین مٹ کر رہیں گے انشاء اللہ
K A M I@K4mi_i

جب اسپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہو جاتے ہیں اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں "یہ تو کھیل ہے" اور جب ڈنمارک میں ہزاروں افراد سینکڑوں ڈالفن کو قتل کر دیتے ہیں (یہاں تک کہ سمندر سرخ ہو جاتا ہے) یہ کہتے ہیں "یہ تو ایک تہوار ہے" اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزار مرغیوں کو پتھر پر مار دیتے ہیں ان کے مطابق اس طرح ان کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں وہ کہتے ہیں "یہ ہمارا عقیدہ اور مذہب" اور جب عیسائی نئے سال کے دن بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں اور اس کو اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں لیکن جب مسلمان اللہ کی خاطر کسی جانور کو قربان کر کے اتنا احتیاط برتے کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ اور پانی ڈال کے اور پھر یہ خیال رکھ کے کہ سامنے کوئی اور جانور بھی نہ ہو پھر انکا گوشت مساکین میں تقسیم ہو تو کفار کے پلے ہوئے سوشل میڈیا پر نمودار ہوتے ہیں وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے

اردو
0
0
0
7
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@AzharKhan اتنے بڑے سٹارز سے ایسی حرکات کی توقع نہیں کی جاسکتی جن کو لوگ رول ماڈل سمجھتے ہیں اور باقی سو فیصد صرف ذاتی رائے ہی نہیں عبادات تو خالصتاً اللہ سے رجوع کا ذریعہ ہیں اگر ان کو بھی ہم غیر سنجیدہ ہو کر کریں گے تو ایسی عبادات کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا یہ طے ہے
اردو
0
0
4
85
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
وسیم اکرم کے اس عمل کی بہت سے لوگ تعریف کر رہے ہیں، مگر میری ذاتی رائے میں عبادات اور مذہبی معاملات میں سنجیدگی اور وقار کو مقدم ہونا چاہیے۔ مجھ سے اختلاف آپکا حق ہے، مگر سوال یہ ہے کہ اگر یہی عمل کوئی عام آدمی کرتا تو کیا سوشل میڈیا کا ردِعمل یہی ہوتا؟
اردو
380
98
701
40.4K
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@RoymukhtarRoy مساجد کو پہلے ہی سیر گاہیں بنا چکے ہم مسلمان ہر ملک کی تاریخی مساجد کو ،بیت اللہ کائنات کی مقدس ترین مقام کا احترام و تقدس نہیں ریا اب تو ،وسیم اکرم نے نادانستگی میں اگر ایسا کیا ہے تو اللہ سے معافی مانگنی چاہئے ۔کیونکہ اتنے بڑے سٹارز سے ایسی cheap حرکت کی توقع نہیں کی جاسکتی
اردو
0
0
0
82
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
کون سے علماء درست دین سکھائیں گے ؟؟ وہابی علماء ؟ بریلوی علماء ؟ دیوبندی علماء ؟ سیلفی علماء ؟ عطاری علماء ؟ لبیکی علماء ؟ جماعت اسلامی کے علماء ؟ جے یو آئی کے علماء ؟ شیعہ علما ؟ سنی علما ؟ ناصبی علماء ؟ خوارجی علماء ؟ رافضی علماء ؟ کون سے عالم ہے جو خود دین پر ہے ؟؟
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34

" اس لیےکہتےہیں دین علماءسےسیکھو " ویڈیو میں وسیم اکرم رمی جمرات کے دوران بولنگ کےانداز میں کنکریاں مارتےہوئے مقصد تنقید نہیں اکثر لوگ کہتےہیں کہ دین خود پڑھ لیں گےعلماء کی کیاضرورت؟ حقیقت یہ ہےکہ دنیا کی تعلیم شہرت یا مہارت اپنی جگہ عبادات کا صحیح طریقہ اہلِ علم سے سیکھناپڑتا ہے

اردو
23
11
85
3.7K
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@RoymukhtarRoy استغفر اللہ عبادات کو بھی مشہور ہونے کا ذریعہ بنا لیا گیا ہے
اردو
0
0
2
27
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@MirMAKOfficial سر بجلی کے بلوں میں ایک ٹیکس ہوتا ہے further tax آپ نے اس کا زکر نہیں کیا ،یعنی جب ٹیکس کا کوئی نام نہیں سوجھا تو "مزید ٹیکس"رکھ دیا اور فکسڈ چارجز بھی تو ٹیکس ہی ہے 🥱
اردو
0
0
1
180
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
پاکستان کے ٹکسیز۔ ملاحظہ فرمائیں (1). Income Tax (2). General Sales Tax (3). Capital Value Tax (4). Value Added Tax (5). Central Sales Tax (6). Service Tax (7). Fuel Adjustment Charges (8). Petrol Levy (9). Excise Duty (10). Customs Duty (11). Octroi Tax (12). TDS Tax (tax deduction at source) (13). Employment Status Indicator Tax (ESI Tax) (14). Property Tax (15). Government Stamp Duty (16). Aabiana (tax on water for agricultural land) (17). Ushr (18). Zakat (deducted on money from the banks) (19). Dhal Tax (20). Local Cess (21). PTV License (22). Parking Fee (at least 5 times a day) (23). Capital Gains Tax (CGT) (24). Water Tax (25). Flood Tax (for heavens sake - there are no floods now) (26). Professional Tax (27). Road Tax (28). Toll Gate Fee (29). Securities Transaction Tax (STT) (30). Education Cess (31). Wealth Tax (32). Transient Occupancy Tax (TOT) (33). Congestion Levy Complusory Deduction (34). Super Tax ( 3 to 4%) (35) With holding taxes (36) Education fee (5%) (37) Secp levy تھوڑے اور لگادیں کیونکہ اربوں کی گاڑیاں پروٹوکول کے لئیے خریدنی ہونگی شاید۔
88
1.2K
2.7K
76.4K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایک پاکستانی کا جعلی ریجیم کو پیغام!! 5 روپے پیٹرول سستہ کرنے پر شکریہ, اس 5 روپے کا میں DHA میں پلاٹ خریدتا ہوں!! نیکسٹ لیول ٹرولنگ 🔥
اردو
7
1.1K
3.6K
31.7K
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@zeshmohmand یہ چول اینکر اس بیچارے کے مانگنے کے باوجود اس کو پہلے کہتا ہے کہ پیسے دیتا ہوں بعد میں مکر گیا کہ حرام کے پیسے نہیں کہ جعل ساز کو دوں،فٹے منہ ایک چھوٹے سے چور کو اتنا برا بتانا
اردو
1
0
5
1.4K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یہ چور تو next level ہے🔥 کمال صفائی سے چوری! لیکن یہ چور جتنا بھی زیادہ شاطر ہو, نواز شریف اور زرداری سے بڑا چور نہیں!!
اردو
39
335
1.9K
92.4K
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
آپ کے ایک ایک لفظ سے متفق ہوں
Saleem Speaks@saleemspeaks2

مسند احمد میں ایک روایت ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص تنگدستی میں ہو وہ بکریاں پالے کیونکہ بکریوں میں برکت ہے اور ان کی پرورش میں آسانی ہے۔ اب مویشی منڈی میں جو بکرے ا رہے ہیں مالک قسمیں اٹھا کر کہتا ہے ہمارا خرچہ بہت ایا ہے ہم نقصان میں فروخت کر رہے ہیں ۔ ان کی بات بھی درست ہے مگر کس نے انہیں کہا تھا کھل ونڈے اور ریڈ بل پلاؤ۔ اب خرچہ زیادہ کر بیٹھے ہیں اور اس قیمت پر گاہک نہی مل رہا ہے ۔۔ لوگ کہتے ہیں چرائی مشکل ہے... میں کہتا ہوں باندھ کر پالنا مہنگا ہے۔ باندھ کر پالنے کا اصل خرچ 1 بکری روز کا 100 روپے کھا جائے تو 50 بکریاں × 100 روپے × 30 دن = *1,50,000 روپے ماہانہ* صرف ونڈے چارے کا بیماری بھی زیادہ ہوتی ہے، دوائی کا خرچ الگ موٹیلٹی یعنی مرنے کا نقصان الگ اور محنت اور وقت کا خرچ الگ۔ ہمارے گاوں کے اک سولہ بچے نے پچیس بکرے کم عمر کے خریدے انہیں صرف چرای پر رکھا ۔۔ اور اک اک بکرااسانی سے ساٹھ سے ستر ہزار میں بک گیا منڈی تک لے جانے کی ضرورت نہی پڑی ۔ پچیس میں سے صرف اک بکرا مرا ۔۔ ہمارے ہاں گوٹ فارمنگ کے نام پر چونا لگاتے ہیں ونڈے کی مارکیٹنگ کرتے ہیں ۔ بھیٹر بکری ہمیشہ چرنے پر خوش اور صحت مند رہتی ہے اور یہ سب سے بہترین اور منافع بخش کاروبار ہے ۔۔ چرنے والی بکری میں قوت مدافعیت زیادہ ہوتی ہے بیماریاں کم لگتی ہیں ۔ مرنے کی ریشو کم ہے ۔۔

اردو
0
0
0
9
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@khalidkmarwat ہاہاہاہا 🤣 سبحان اللہ العظیم یعنی اب شیر افضل صاحب کے لئے پوری کے پی کے کی اسمبلی ختم کی جاۓ تو مابدولت تو پھر یہ مطالبہ کریں نا کہ پورا الیکشن ہی دوبارہ کر لیں ساری اسمبلیوں کو ختم کر کے پھر شیر افضل صاحب بھی اپنا شوق پورا کرلیں لیکن یہ مطالبہ اپ کبھی نہ کریں گے
اردو
0
0
2
80
Khalid Latif Khan
Khalid Latif Khan@khalidkmarwat·
@Muhammad124313 Bilkul contest kare ga Lekin pehle ya KPK assembly dissolve kare aor sher afzal khan ke convetions ke bagher contest kare .ya to claim karte hai ke sara vote inn ka hai Phir kar le
Indonesia
1
0
0
118
Khalid Latif Khan
Khalid Latif Khan@khalidkmarwat·
ضلع لکی مروت کی تاریخ میں پاکستان تحریکِ انصاف کبھی کونسلر کی نشست بھی جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی تھی، لیکن شیر افضل خان مروت کی بدولت پی ٹی آئی نے ان انتخابات میں چار نشستیں حاصل کیں۔ ، شیر افضل خان مروت کی وجہ سے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے میں بھی کامیاب ہوئی۔
اردو
22
2
7
12.5K
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
آستانہ عالیہ مایئکل جیکس شریف 🤔استغفراللہ۔ لوگوں نے اسلام میں کیا کیا خرافات شامل کر دی ہیں۔🤔
اردو
79
112
347
31K
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@khalidkmarwat تو پھر تو شیر افضل صاحب دوبارہ بھی اس سے ڈبل ووٹ لے سکتے ہیں تو سر شیر افضل صاحب کو کیا جو ان پر تنقید ہوتی ہے کہ دوبارہ الیکشن لڑ لیں تو ان کو ایسا کر کے اس تنقید کو رد کرنا چاہیے ؟
اردو
2
0
0
127
Khalid Latif Khan
Khalid Latif Khan@khalidkmarwat·
@Muhammad124313 Uss time ameerillah ne 50 hazar vote lia aor sher afzal khan ne 1200000 lia .farq saaf Zahir hai
Indonesia
2
0
0
134
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@saleemspeaks2 اصل میں دکھاوا عام ہو گیا ہے اب چاہے وہ قربانی کے جانور کی ہو یا خود کو دکھانا اس بی بی کے علاؤہ بھی بلا تفریق مردوزن ہر کوئی یہ ہی کر رہا ہے اور یہ دونوں ہی غلط ہیں
اردو
1
0
3
1.5K
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
اپ سب نے یہ ویڈیو دیکھی ہو گی جس میں رابعہ نامی خاتون کبھی بکرے کو پکڑ کر اس کو بھاگا بھاگا کر ٹک ٹاک ریل بنا رہی ہے ۔ تو کبھی بیل کو پکڑ کر اس کو بھگا کر ریل بنا رہی ہے ۔۔ اور تو اور اونٹ کے بھاگتے ہوے بھی ریل بنانے کا شوق پورا کیا ۔۔ عید الاضحی اللہ تعالیٰ کا وہ حکم ہے جس کی بنیاد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس عظیم قربانی پر ہے جو انہوں نے اپنے لخت جگر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ کی راہ میں پیش کر کے دی تھی یہ واقعہ محض ایک تاریخی لمحہ نہیں بلکہ یہ ہر مسلمان کے لیے ایک ابدی پیغام ہے کہ اللہ کے حکم کے سامنے اپنی ہر خواہش اپنی ہر چاہت اور اپنی ہر محبت کو جھکا دو۔ اور یہاں کیا ٹرینڈ چل رہا ہے جو جانور جو کل اللہ کی راہ میں پیش ہونے والے ہیں ان کو آج تماشے کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے تاکہ Content مل جاے ۔ پھر ان ریل کے پیچھے بیک گراونڈ میں گانے چلاے جارہے ہیں ۔ یہ خالص اسلامی تہوار ہے نہ کہ کوی تفریحی میلہ ۔ خدارا عید قربان کا احترام کریں یہ اللہ کا حکم ہے نہ کہ آپ کے ڈیجیٹل کیریئر کا زینہ جانور جو کل اللہ کی راہ میں پیش ہونے والا ہے آج اسے سکون دیں اسے ڈرائیں نہیں اسے تھکائیں نہیں ۔ اپنی نیت کو صاف رکھیں کیونکہ اللہ کے ہاں صرف وہی قربانی قبول ہوتی ہے جو دل کی گہرائی سے اور خالص نیت سے کی جائے نہ وہ جو کیمرے کی روشنی میں کی جائے۔
Saleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet media
اردو
36
21
146
54.5K
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@khalidkmarwat تو کیا 2013والا الیکشن کمیشن کا انتخابی نتیجہ فیک ھے؟
اردو
2
0
1
138
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@IamHaiderSN آپ کی اس بات کا مطلب یہ ہے کہ "آٹا گوندھناں ہلدی کیوں ایں"جو آپ اسد اللہ خان کے اوپر تنقید کر رہے ہیں اور وہ جو کہہ رہے ہیں یوگوسلاویہ کے بارےمیں نہیں پاکستان وطن عزیز میں ایسا معمول بن چکا ہے بسوں سے لے کر ایر لائن تک ہر کوئی من مانی کرتے ہیں اور یہ ہی حقیقت ہے
اردو
0
0
1
108
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
اس آدمی نے دس لائنوں میں بیس دفعہ پاکستان کو بُرا بھلا کہا ہے اور یہ ہی ان کی نفرت ہے۔ آپ ائرلائن کی غلطیوں پر بات کرسکتے ہیں مگر ہر بات میں ملک کو گالی دینا آپ کے بغض کو ثابت کرتا ہے۔
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1

پاکستان میں ہوائی سفر کا نظام ویسے ہی گھٹیا اور تباہ کن ہے فلائیٹ لیٹ ہونا، مسافروں کو خوار کرنا ائیر لائنز کی طرف سے عین اپنا حق سمجھا جاتا ہے۔ ائیر سیال @airsial کو میں کچھ بہتر ائیر لائن سمجھتا تھا، ابھی ائیر پورٹ پہنچا تو پتہ چلا فلائیٹ تین گھنٹے لیٹ ہے اور کسی نے مسافروں کو بتانے کی زحمت بھی گوارا نہیں کی، کاونٹر پہ پہنچا تو وہاں بیٹھی محترمہ ڈھنگ سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں۔ فرماتی ہیں ہم نے تو میسج کر دیا تھا آپ کو ملا نہیں تو کوئی نیٹ ورک ایشو ہو گا۔ دنیا بھر میں ایک ایک ائیر پورٹ سے روزانہ سیکڑوں ہزاروں جہاز روز اڑتے ہیں، کبھی پانچ منٹ کی تاخیر نہیں ہوتی۔ ہمارے ہاں ان ائیر لائنز والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ سروس نام کی کوئی چیز نہیں۔ہرجانہ ادا کرنے کا کوئی تصور نہیں۔بس خوار ہوتے رہیے کیونکہ آپ پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں۔ گھٹیا ائیر لائن @airsial

اردو
98
94
422
49.7K
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@osinit_4 اور مارکو روبیو کے کہنے پر ایران ایسا کر دے گا ؟اصل تکلیف بھی یہ ہی ہے اور اسرائیل کے لئے کوئی مسئلہ نہیں چاہے ایٹمی ہتھیاروں کی انبار لگا لے
اردو
0
0
2
21
پروفیسر 🕵️
امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا ہے کہ ایران کو اپنا افزودہ یورینیم امریکا کے حوالے کرنا ہوگا
اردو
6
2
43
780
Muhammad Akarm
Muhammad Akarm@Muhammad124313·
@iAmjadKhann کڑوا سچ باقی پارٹیوں کے لئے یہ ہی ہے لیکن مان نہیں رہے
اردو
0
0
0
103
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
1947 سے لے کر آج تک کسی لیڈر کا بلوچستان میں پاپولر ہونا ناقابل یقین ہے کشمیر میں ہونا جی بی میں ہونا سندھ میں ہونا میں اور شامی صاحب سندھ گئے تو ہم حیران پریشان رہ گئے عمران خان کو تو چھوڑیں حسان خان کو دیکھ لیں عمران خان کی وجہ سے اب میری پہچان حسان خان بن گیا ہے ! حفیظ اللہ نیازی
اردو
8
1K
3.8K
45.7K
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
یو اے ای سے کچھ پاکستانیوں کو نکالا جا رہا ہے ؟ ابصار عالم ۔۔۔ وہاں 23 لاکھ پاکستانی سارے امام مسجد تو نہیں ہیں ان میں ہزاروں کی تعداد میں بھکاری بھی ہیں وارداتیے بھی ہیں ایسے لوگوں کو اگر نکالا جا رہا ہے تو ان کا حق بنتا ہے ! خواجہ آصف اپنے لوگوں کی برائی کر لینی ہے لیکن UAE سے احتجاج نہیں کر سکتے کیونکہ وہاں ان سب کا کالا دھن بھی تو ہے ۔۔
اردو
70
267
969
40.6K