Khan Zaib
48 posts

Khan Zaib
@khanzaib1997
( Instagram,Tiktok 👉🏻 khanzaib1997 )
Katılım Ağustos 2023
975 Takip Edilen151 Takipçiler

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں! 🎤✨
سیماب لاؤنج کے زیرِ اہتمام ایک شاندار میوزک مقابلہ “سپیس آئیڈل” کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
📅 3 مئی، بروز اتوار
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق شام 8 بجے
پہلے مرحلے میں اندراج شدہ سریلی آوازیں اپنی صلاحیتوں کا جادو جگائیں گی۔
🔹 مقابلے کے اصول:
• پانچ ججز پر مشتمل پینل مجموعی طور پر 50 میں سے نمبرز دے گا
• ہر جج کے پاس 10 نمبرز ہوں گے
• ججز کا فیصلہ حتمی تصور ہوگا
• اردو، ہندی اور پنجابی گیت گانے کی اجازت ہوگی
• کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی/ولگر گیت کی اجازت نہیں ہوگی
• بیک گراؤنڈ میوزک (کروکے) استعمال نہیں کیا جا سکے گا
• اضافی مائک یا کسی سافٹ ویئریا ایکو کے ذریعے آواز میں تبدیلی کی اجازت نہیں ہوگی
• پہلے مرحلے میں 50فیصد بہترین آوازوں کا انتخاب کیا جائے گا
• بعد ازاں یہ مقابلہ مرحلہ وار فائنل تک پہنچے
گا
• دوسرے مرحلے سے تیسرے مرحلے میں دس بہترین آوازیں کوالیفائی کریں گی
• کانٹے دار فائنل مقابلہ تیسرے مرحلے سے منتخب ہونے والی آخری پانچ آوازوں کے مابین ہوگا
• مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں اضافی مقابلہ کرایا جائے گا
• منتخب شرکاء کی غیر حاضری کی صورت میں انہیں مقابلے سے خارج تصور کیا جائے گا
• اسپیس آئیڈل ونر کو ملے گا 💯 Dollars کا نقد انعام 💵
• دوسری پوزیشن پر آنے والے کو ملے گا پچاس Dollars کا نقد انعام 💵
• تیسرے نمبر پر آنے والے کو ملے گا 25 Dollars کا نقد انعام 💵
🎉 پہلے مرحلے میں حصہ لینے والے تمام شرکاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد — آپ ہی اس محفل کی اصل رونق ہیں!
تفصیل درج ذیل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@crescent7765 @RehmanMomi123 @mohsin39231079 @voiceofIk_804 @bornappetiteyou @Vocalist30 @GalileoGabi @Panacea_011 @amna_naeemxxx @mursh4ca @QueenMohaya @musiqalii @kashmala__khan @ChaudhryyUmar_ @farhadmalik19 @adilkhan8th @ZahidSaleem123 @pti_ullah46239 @PoojaGhaziabad @BabuUmar786
@BindinggSpell @HashirRao17 @HibbaNoor786 @khanzaib1997
@CongenialSoul @moodicloud @xhah_alam @NaveedWahla18 @Fouziagogi1 @gul1610330 @FahadAli3310 @IzharSoomr75326
📢 دنیائے ایکس (ٹوئٹر) سے گزارش ہے کہ ہماری اس کاوش کو کامیاب بنانے میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں۔
یہ صرف ایک مقابلہ نہیں بلکہ فن، تفریح اور مثبت اظہار کا ایک خوبصورت پلیٹ فارم ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔
آئیں، مل کر موسیقی کے اس سفر کو یادگار بنائیں! 🎶🔥
@comphortor @Saqiflance @TayyabO03 @seemi_f @Xahid806 @Faiza_Ali_Hasan @mamdu2020 @p33rxaada

اردو





















