sardar zohaib

4.3K posts

sardar zohaib banner
sardar zohaib

sardar zohaib

@kindness971

Love plants and humans

United Arab Emirates Katılım Aralık 2021
486 Takip Edilen151 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
sardar zohaib
sardar zohaib@kindness971·
ہمارے ہاں اختلاف کو دشمنی سمجھا جاتا ہے، برداشت کا ظرف نہیں۔ حالانکہ اختلاف فاصلہ نہیں، نیا راستہ ہوتا ہے۔ میری پسند کچھ اور، آپ کی کچھ اور… لیکن اگر ہم دونوں چاہیں کہ دوسرا بھی بہتر ہو— تو ہم واقعی کچھ نہ کچھ بہتر کر رہے ہیں
اردو
0
0
0
487
Jimmy
Jimmy@Jimomthytimbers·
@rathor7_ London before going to India.
Jimmy tweet media
English
15
24
2K
28.4K
TheNewsMonitor
TheNewsMonitor@TheNewsMonitor1·
@HouseOfPlumera @rathor7_ The West builds because they are more civilized 3rd worlders only destroy and blame the west to avoid accountability It’s that simple
English
6
0
80
1.6K
🇮🇳 Rohan Advani
🇮🇳 Rohan Advani@TheRockyPop·
Feel like eating some (McSpicy Paneer) burgers today. But the paneer they sell at McDs, Burger King and KFC is all fake. Is fake Paneer also like very unhealthy?
English
2
0
4
119
sardar zohaib
sardar zohaib@kindness971·
@chjunaidsaleemi @AzazSyed ڈکیتی میں ایسے اسلحے استعمال ہوتے، قتل کی واردات ہے اور چوری کچھ نہی ہوا
اردو
0
0
0
6
Junaid Ahmad Saleemi
Junaid Ahmad Saleemi@chjunaidsaleemi·
@AzazSyed کھوتی کے بچے۔ ذمہ دار کیا حکومت یا فوج ہے۔ بیغرتی کا واجا بجنا چاہیئے بس۔ ایک ڈکیتی کی واردات ہے۔ اس میں قتل ہوا۔ انشاءاللہ قاتل پکڑے جائیں گے۔ تو سنسنی خیزی ایسے پھیلا رہا ہے جیسے تیرے بہنوئ کو حکومت یا فوج نے قتل کروایا ہے۔
اردو
2
0
0
473
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
عامر سلطان اپنی اہلیہ کے ساتھ کمرے میں سو رہے تھے کہ مسلح ڈاکو کھڑکی کے ذریعے ان کے کمرے میں داخل ہوئے عامر سلطان نے مزاحمت کی آوازیں آنے پر اہلیہ بھی اُٹھ گئیں اور انہوں نے مدد کے لیے شور مچایا ۔ دوسری طرف ڈاکوؤں نے سیدھے فائر کیے جو عامر سلطان کے پیٹ میں لگے۔ ڈاکو بھاگے گھر اس وقت عامر کے دو بچے اسد اور آریان بھی موجود تھے ۔ عامر کو ذخمی حالت میں پمز اور پھر الشفا منتقل کیا گیا ۔ مرحوم نے مرنے سے قبل پولیس کو بیان بھی دیا ہے ۔ صرف چند لمحوں میں ایک ہنستا بستا گھر برباد کردیا گیا۔اس کا ذمہ دار کون ہے؟
Azaz Syed tweet media
Azaz Syed@AzazSyed

اسلام آباد آرچرڈ سکیم واقعہ میں جاں بحق ہونے والے عامر اعوان ٹیوٹا اسلام آباد کے مالک تھے ان کے فارم ہاؤس میں گذشتہ شب مبینہ ڈکیتی کے لیے داخل ہونے والے افراد کی سی سی ٹی وی ویڈیو چونکا دینے والی ہے دیکھیے ان کے فارم ہاؤس میں کتنے افراد آتشیں اسلحے کے ساتھ داخل ہوئے ہیں ؟

اردو
188
305
1.3K
200.7K
Dr A.K Niazi
Dr A.K Niazi@Niazi_Yam·
@mohsin__zaid جا او پائی کم کر چکن سے زیادہ مضر صحت اور کیا ہوسکتا ہے وڈا تو موٹیویشنل اسپیکر😂
اردو
1
0
0
216
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
پوری دنیا میں صرف آپکو یہ جنوبی ایشیا کے لوگ ہی ایسے ملیں گے جنکے ٹیفن کھولیں یا کھانے دیکھیں ناشتے سے ڈنر تک سڑے ہوئے لال کالے رنگ کے سالن، مرچ مصالحے توبہ، اور گندم کی دو تین روٹیاں ایک ایک ٹائم میں، اور دنیا میں سب سے مرجھائے ہوئے سڑے ہوئے، سست لوگ بھی آپکو پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش کے ملیں گے، جوانی کی عمر میں جب دماغ اور جسم نے اپنا 100% دینا ہوتا ہے یہاں آپکو اُس عمر میں ہی بچے پھوسڑ اور بلڈ پریشر کے مریض ملیں گے، یہاں کوئی تعلیمی ادارہ کوئی مینٹور کوئی ماں باپ یہ بات سیکھانے اور بتانے کو تیار ہی نہیں ہے، کہ روٹی سالن پیزے برگر شوارمو کے علاوہ بھی صحت مند کھانے ہیں جو سستے بھی ہیں، میں نے اپنے آفس میں لنچ روٹی سالن کی بجائے فریش سیلڈ ، ساتھ میں ہلکا پُھلکا گرل چکن، کبھی تھوڑے سے بوائلڈ رائس ساتھ میں یخنی وغیرہ کی عادت ڈالی، اب سارے ورکر اور شاگرد لنچ میں روٹی سالن چھوڑ گئے ہیں، کیونکے یہ مزیدار ہوتے اور سستے بھی، میں اکثر واک، ورک آؤٹ ، وزن کم رکھنے پر بچوں کو آگہی دیتا ہوں، سماجی معاملات میں behavior کی آگہی پر ہفتہ وار ایک دن مقرر ہے جس پر بات کی جاتی ہے، کیا آپ بھی کبھی اپنی زندگی اور صحت کیلئے ایسا کچھ سوچیں گے۔؟
اردو
77
80
817
75.6K
عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰
@mohsin__zaid بھائی سلاد تک تو ٹھیک مگر یہ چکن اور چاول بھی بیماری ھیں ان سے بہتر ھے کہ گندم کی ایک روٹی یا جو کی روٹی کھا لی جائے سلاد کے ساتھ
اردو
1
0
1
352
PAKISTAN 🇵🇰🫶
PAKISTAN 🇵🇰🫶@RajaQamar198440·
@AUKhanOfficial1 یہاں مریم نواز کا کیا کام ایسا ٹویٹ کرنے کا؟ یہ پی سی بی کا ملازم ہے اور پی سی بی یہ ڈیسائڈ کرے گا اسے کیا سزا دینی چاہئے یا نہی دینی چاہئے باقی جو اس نے بکواس کی وہ اس کی سوشل میڈیا پہ بنتی درگت سے پتا چل گیا ہوگا
اردو
5
0
1
2.1K
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
میں مریم نواز کا ایڈوائزر ہوتا تو مشورہ دیتا کہ ایک ٹویٹ کریں اور لکھیں "میں کوئین نہیں، عوام کی خادم ہوں۔ نسیم شاہ میرے بچوں کی طرح ہے، میں نے اس کی بات کا برا نہیں مانا۔ نسیم تم ہیرو ہو، بہترین کھیل پیش کرو، ملک کا نام روشن کرو اور چھا جاو۔ بیسٹ آف لک‘‘ یقین کریں بات ختم ہو جاتی اور مریم نواز کا قد بھی بڑا ہوتا۔
اردو
954
1.5K
9K
309.4K
BRAHMOS
BRAHMOS@Brahmos007·
MoDiplomacy 🔥
HT
226
1.5K
14.3K
614.6K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑 امارات پر قبضہ کرنے کے لیے ایران نے تیاری کرلی! اگر امریکہ نے گروانڈ حملہ کیا تو ایران, UAE اور بحرین پر قبضہ کرنے کے لیے تیار ہے!!🔥 ایرنی نیشنل TV پر بڑا دعویٰ 🚨
اردو
81
2.4K
9.3K
128K
sardar zohaib
sardar zohaib@kindness971·
@itsguptavishal Half truth is lethal bro, FIA raided this fake Chinese scam call center in F-11 & arrested the scammers (over 2 dozen detained).😆😂
English
0
0
0
23
lakshman
lakshman@rebel_notout·
After This bullshit dialogue in pathan... Ranbir gave Animal Vicky gave Chhava Ranveer gave dhurandhar 1 & 2 They thought their spy universe is some next big thing 🤡
English
77
611
5.4K
189.5K
Anayza Fatime
Anayza Fatime@AnayzaFatima·
یہ کونسا چنے والا ہے جس کا ایک چمچ 500 کا اتنے مہنگے چنے بیچنا والا تو پاگل ہے ہی خریدنے والے اس سے بھی بڑے پاگل
اردو
41
98
436
58.6K
sardar zohaib
sardar zohaib@kindness971·
@ustaanijee Every family has different financial situations and ways of celebrating. Giving more Eidi doesn’t automatically mean something is “wrong” with the parents.
English
0
0
0
50
Sahar
Sahar@ustaanijee·
My student, who is 13 btw, said she got 1 lakh in eidi???? Why are little kids getting this kind of money??? What’s wrong with parents? Ham chote hote the bari mushkil se 5000 eidi hoti thi wo bhi ama le leti thi
English
222
35
1.3K
69.9K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
ابھی ارشاد بھٹی کے ساتھ مولانا طارق جمیل کا انٹرویو سن رہی تھی یو ٹیوب پر ذرا مولانا صاحب کے کچھ جواب چیک کریں!!! ارشاد بھٹی:- آپ نے فرمایا کہ جنت کی ایک ہور کا نام ہے لائبہ جو اتنی حسین ہے جس پر جنت کی حوریں بھی عاشق ہیں تو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؟؟ جواب:- جی ہاں سوال راوی کا نام کیا ہے؟ جواب:- میں ہنڑ کوئی ناں یاد کر کے بئیٹھاں ( میں کوئی نام یاد کر کے بیٹھا ہوا ہوں۔ اگلا سوال:- آپ نے فرمایا کہ جنت کی ایک حور کا قد 130 فٹ ہو گا تو کیا یہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؟ جواب:- جی ہاں سوال:- صحیح مسلم اور صحیح البخاری میں تو نہیں۔ جواب:- تینوں مسلم تے بخاری دا بخار کیوں چڑھیا ہویا۔ اپنی مہنگی Lexus پر پوچھے گئے سوال پر اور کیا ہی دلفرمایا کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف کے پاس 28 ٹن سونا ، ایک ہزار اونٹ ، ایک ہزار گھوڑے اور دس ہزار بکریاں تھیں۔ لیکن یہ دعویٰ کہ ان کے پاس 28 ٹن سونا، 1000 اونٹ، 1000 گھوڑے اور 10,000 بکریاں تھیں—یہ اعداد اس شکل میں مستند اور قابلِ اعتماد تاریخی روایات میں واضح طور پر بالکل بھی ثابت نہیں۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا علم ہے کیا ہی دلچسپ دلائل ہیں واہ واہ سبحان اللہ 🤦‍♀️
اردو
165
140
1.1K
212.1K
sardar zohaib
sardar zohaib@kindness971·
@MaidahMuhammad ہر عالم یا اسکالر سے یہ توقع رکھنا کہ وہ ہر وقت ہر ریفرنس لفظ بہ لفظ فوراً سنا دے، حقیقت پسندانہ نہیں ہے۔ سوال کرنا بالکل درست ہے، لیکن اگر سوال صرف کسی کو trap کرنے یا نیچا دکھانے کے لیے ہو تو یہ علمی رویہ نہیں بلکہ زیادتی ہے
اردو
0
0
0
17