khuram chughtai
144 posts







I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country. This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation. God bless #Pakistan and its noble people.




گوگی گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ بشریٰ دن رات بس یہی سن رہے ہیں اگر آپکو کسی انگوٹھی کا سراغ مل گیا ہے تو مقدمہ بنا کر گرفتاری کریں صرف کہانیاں نہ سنائیں ، عوام کے صبر کا فیوز اڑ چکا ہے عوام پوچھ رہے ہیں کہ بجلی کدھر گئی مہنگائی کب قابو کرو گے لیکن کوئی جواب نہیں گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ

آپ کی یہ تصویر ایک تاریخ کا حصہ ہے اب۔۔🇵🇰❤️

ن لیگ نے تحریک انصاف کےورکرز اور خواتین کے خلاف بھرپور طاقت کے استعمال کا فیصلہ طاقتور حلقوں، اسٹیبلشمنٹ، متعلقہ حلقوں، عسکری اسٹیبلشمنٹ اور طاقتور قوتوں کے اشارے اور مرضی سے کیا- شریف خاندان اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے دوبارہ کمفرٹ زون میں- ڈان اخبار dawn.com/news/amp/16913…












