Syed Arif 🇵🇰

82.3K posts

Syed Arif 🇵🇰 banner
Syed Arif 🇵🇰

Syed Arif 🇵🇰

@loyalwarrior111

Long live Pakistan ❤ İki ülke bir millet 🇹🇷Türkiye ve Pakistan🇵🇰Fight for the right of Palestine🇵🇸

In the mind of Enemies 🔥 Katılım Eylül 2013
1.6K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
یہ آدمی تمیز اور آداب سے عاری ہے۔ صدر ژی اُٹھ کر گئے تو یہ اُن کے فولڈر کو کھول کر اُن کے کاغذات دیکھ رہا ہے۔
اردو
103
606
2.4K
74.3K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ شرمیلا فاروقی کے پیرس، کورنگی کی افسوسناک وڈیو ہے۔ فرانس والے پیرس میں ہر دوسرے دن فرنچ فیمینسٹس کپڑے اتار کر مارچ کر رہی ہوتی ہیں لیکن کسی کی جرات نہیں کہ انہیں ہاتھ بھی لگا سکے۔ شرمیلا فاروقی کے پیرس میں تو عورت برقعے اور نقاب میں بھی محفوظ نہیں ہے۔ پیرس کہنے سے نہیں بن جاتا۔ پیرس جیسی سیکیورٹی بھی دینی ہوتی ہے۔
اردو
7
127
485
14.6K
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
*یہ وڈیو کراچی کورنگی نمبر چھ سلیمان کوچنگ سینٹر کے پاس کی ہے جہاں ایک بائیک سوار گلی میں موجود بچی کیساتھ نازیبا حرکت کر کے بھاگ گیا اس مکروہ انسان کی تصویر ویڈیو کیساتھ منسلک ہے اس درندے کو پکڑنے میں عوام مدد کریں اور انجام تک پہنچائیں*
اردو
65
702
932
62.3K
ASMA GUL
ASMA GUL@MeAsmaGul·
@MoaviaPTI یہ منحوس ہے جو راہ چلتی لڑکیوں کو چھیڑتا ہے
ASMA GUL tweet media
اردو
3
14
33
1.3K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
بائیکیا رائڈر کے اسلام آباد پولیس پر سنگین الزامات کہا رات G15 پولیس والے مجھے پٹرول پمپ کے پیچھے لے گئے جاکر کہا ہمیں پیسے دو ورنہ تم پر چرس کا پرچہ دیں گے ،یہ اندھیر نگری ہے بائیکیا رائڈر کی آئی جی اسلام آباد علی ناطر رضوی سے انصاف کی اپیل
اردو
40
1.7K
3.8K
49.6K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
اس قوم پر واقعہ عذاب بن کر حکمران نازل ہوئے ہیں۔ جیسی قوم ویسے حکمران۔ اندازہ لگائیں اس لڑکی کا کیا قصور ہے کیا بھوکے مر جائیں یا خودکشی کر لیں۔
اردو
169
1.8K
2.4K
62.3K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
ایک بستی جہاں انسانوں کو مارنے کی کوئی سزا نہیں اسے فلسطین کہتے ہیں ۔۔ 💔
اردو
21
789
789
7K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
GBX
GBX@GBX_Press·
WATCH: Palestinian father holds the head of his child that no longer has a body. Israel beheads children and you keep scrolling.
English
365
4.4K
7.3K
206.3K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
کل ملا کر محترمہ مریم نواز صاحبہ عملی کارکردگی یہ ہے، ن لیگ کے حامی بھی مریم نواز کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔۔ ہاں البتہ راتب خور صحافی اور Paid سوشل میڈیا ٹرولز آپ کو پنجاب میں دودھ کی نہریں بہتی بتائیں گے، دکھائیں گے نہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇 انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ کے صدر شیخ ریاض ن لیگ کے سپورٹر ہیں، ان کی زبانی پنجاب کے چھوٹے تاجروں اور کسانوں کی کہانی سن لیں۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
51
404
883
14.8K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
پنکی کی جس دن گرفتاری شو کی گئی اس سے ایک ہفتہ پہلے اسے لاہور سے گرفتار کر کے کراچی منتقل کیا گیا تھا اس ایک ہفتے کے دوران کیا ہوا کسی کو کچھ پتا نہیں ایان علی کے کیس میں کیا ہوا؟ اب بھی کچھ نہیں ہو گا یہ گرفتاری صرف چند لوگوں پر دباؤ بڑھانے کے لیے استعمال ہو گی مظہر عباس
اردو
12
765
2.2K
22.6K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پیرا فورس کی پنجاب میں لوٹ مار جاری غریبوں کی ریڑھیوں سے پھل فروٹ اکھٹا کر رہے ہیں ۔ پیرا فورس غریب پر عذاب بن چکی ہے
اردو
15
792
1.4K
10.1K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اردو
7
1.6K
4.5K
38.8K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نیو یارک ٹائمز کے کالم نگار نکولس کرسٹوف کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے کیونکہ انہوں نے لکھا کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ کتوں کے ذریعہ بدفعلی کرائی جاتی ہے یہ انکشاف پہلی دفعہ نہیں ہوا فروری2026 میں CPJ بھی یہ دعویٰ کر چکی ہے
اردو
36
1.1K
3K
49.7K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
معذور ادمی محنت مزدوری کر رہا ہے رزق حلال کما رہا ہے بجائے اس کی اس کی حوصلہ افزائی کی جائے اسی کا روزگار بند کیا جا رہا ہے ؟؟؟ 💔 واہ اشرافیہ تمہارے غریب کش قوانین ❗
اردو
36
1.2K
2.1K
17.9K
Syed Arif 🇵🇰
Syed Arif 🇵🇰@loyalwarrior111·
@RebelByThought Besharam jhota insaan h .. hamari apni family k log last month deport hoe females bhi , Bachy bhi Dubai Airport SE hi ...
हिन्दी
0
0
1
158
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
متحدہ عرب امارات سے کوئی پاکستانی ڈی پورٹ نہیں ہوا۔ حکومت پوری ذمہ داری سے ایسے الزامات کی تردید کرتی ہے۔ ہمارے ان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ طلال چوہدری اندازہ لگائیں۔ اس جعلی حکومت نے اپنے شہریوں کے ساتھ خاک کھڑا ہونا جس نے سِرے سے ہی انکار کر دیا کہ کوئی ڈی پورٹ نہیں ہوا۔
اردو
45
334
1.1K
14.6K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پروحشیانہ جنسی تشدد اورریپ کی اذیت ناک تفصیلات شائع۔رہاہونےوالے خواتین،بچےاورمردقیدیوں نےاپنی زبانی اسرائیلی مظالم سےپردہ اٹھادیا۔اسرائیلی حکومت قیدیوں کےواقعات سامنے لانےوالے امریکی صحافی کےپیچھےپڑگئی۔تفصیلات دیکھیے
اردو
14
336
490
7.8K
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
Syed Arif 🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستان میں بے روزگاری کے نتائج 💔 اسوقت پاکستان میں گھر 11 کروڑ لوگ بھوک افلاس کا شکار ہے, پاکستان میں ہر گھر میں غربت کی وجہ سے یہ مسائل درپیش ہے!! ظالم ریجیم کے خلاف نکل آؤ پاکستانیو ورنہ آپکا بھی یہی حال ہوگا اللہ نا کرے
اردو
19
678
1.3K
16.2K