آصف آرائیں

16 posts

آصف آرائیں banner
آصف آرائیں

آصف آرائیں

@lqbal490

Katılım Haziran 2026
172 Takip Edilen177 Takipçiler
آصف آرائیں retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ رکن شوری حافظ انس حسین رضوی صاحب اور رکن شوری غلام عباس فیضی صاحب کی جبری حراست کو ختم کرکے فلفور عدالت میں پیش کیا جائے٫ ترجمان تحریک لبیک پاکستان لاہور: ( ) ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ایران امریکہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے اور فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کا خونی گٹھ جوڑ اپنے مذموم عزائم کے حصول میں ناکام رہا اور عالمی سطح پر شدید ذلت و رسوائی سے دوچار ہوا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حالیہ بیان کو بھی یکسر مسترد کیا جس میں ٹرمپ نے ابراہمی معاہدے کے حوالے سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے بدلے اسلامی ممالک، بالخصوص پاکستان، ابراہم معاہدے میں شامل ہو کر ناجائز صیہونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کریں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام اور جنگ کے خاتمے کو خوش آئند سمجھتے ہیں، تاہم اب بھی فلسطین کے حوالے سے نا صرف پاکستانی عوام کو بلکہ پورے عالم اسلام کو شدید تحفظات ہیں٫ اور حیرت اس بات کی ہے کہ دنیا کو ایک طرف تو اس جنگ کی طرف مائل کیا گیا اور دوسری طرف فلسطینی عوام سے کیئے گئے امن معاہدے کی آج تک خلاف ورزی کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو بیدردی سے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے٫ ہم حکومت پاکستان پر یہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی ایماء پر ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو باقاعدہ تسلیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو اسلامیانِ پاکستان ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم ایسی ہر سازش کے خلاف ”بنیان المرصوص“ ثابت ہوگی اور ہر سطح پر ڈٹ کر اس کا راستہ روکتے ہوئے اسے ناکام بنا دے گی۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ کسی بھی نام نہاد معاہدے یا سیاسی مفاہمت کے تحت ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کرنا، لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کے خون، قبلہ اول مسجدِ الاقصیٰ کی حرمت اور امتِ مسلمہ کے اجتماعی موقف پر سودے بازی کے مترادف ہے۔ ایسا عمل نہ صرف دینِ اسلام کے بنیادی اصولوں سے انحراف بلکہ نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے واضح مؤقف سے بھی کھلی غداری کے برابر ہے۔ قائدِ اعظم نے اسرائیل کے ناجائز قیام اور اس کی حیثیت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا، لہٰذا پاکستانی قوم اپنے اس تاریخی، قومی اور دینی موقف کو تبدیل کرنے کے کسی بھی منصوبے کے خلاف میدانِ عمل میں آنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقے بین الاقوامی سطح پر ایران اور امریکہ جیسے برسرِ پیکار فریقین کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنے ہی ملک کے پُرامن شہریوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیوں نہیں کیے جاتے؟ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے مریدکے میں بدترین قتل عام کیا گیا اور آج کشمیر میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے بات چیت کی بجائے طاقت اور جبر کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی٫ رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی٫ کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے اور اُن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کو کیوں سننے نہیں دیا جا رہا؟ یہ سراسر آئین شکنی اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ حافظ انس حسین رضوی صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ آخر میں ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کے دوران حکومت تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا جواز بنا کر پیش کرتی رہی، تاہم اب جبکہ جنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے٫ لہٰذا حکومت فوری طور پر پیٹرول پر عائد 117 روپے فی لیٹر کی ظالمانہ لیوی ختم کرے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لائے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ *جاری کردہ:* *شعبہ نشر و اشاعت* *تحریک لبیک پاکستان*
اردو
93
360
1.1K
42.7K
آصف آرائیں retweetledi
مہر ذادی 💕
مہر ذادی 💕@BinteSarwaz3·
کل بھی دلوں پہ راج تھا زہراء کے لال کا ہے آج بھی دلوں پہ حکومت حسین کی ♥️ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب۔ Release Saad Rizvi
مہر ذادی 💕 tweet media
اردو
0
5
10
111
آصف آرائیں retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
🔴اسپیس 3محرم الحرام 💔 📌کربلا سےمریدکےتک یزیدِوقت کےسامنےجبلِ استقامت ✊🏼 امام حسین علیہ السلام کی فکر کو لے کر علامہ خادم حسین رضوی کا لختِ جگر حافظ سعد حسین رضوی آج بھی وقتِ یزید کے سامنے ڈٹا ہوا ہے پورا کفر اس نوجوان سے پریشان ہے Release Saad Rizvi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
2
37
44
464
آصف آرائیں retweetledi
HBr
HBr@HBr9i·
جب انصاف میں تاخیر حد سے بڑھ جائے تو وہ ناانصافی بن جاتی ہے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انصاف دو Release Saad Rizvi
HBr tweet media
اردو
0
11
11
66
آصف آرائیں retweetledi
mian javed
mian javed@anas99240·
🚨 اہم اعلان 🚨 بعض علاقوں میں محرم الحرام کے دوران انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ بندش کے باعث مرکز تحریک لبیک پاکستان نے ٹرینڈ کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔ اب ہمارا 𝕏 ٹرینڈ 8 محرم کے بجائے 7 محرم الحرام، شام 5 بجے ہوگا۔ تیاری رکھیں، بھرپور شرکت کریں اور پیغامِ حق کو ہر سمت پہنچائیں۔
mian javed tweet media
اردو
0
18
26
301
آصف آرائیں retweetledi
ظل ہما
ظل ہما@zhuma3_WWM·
انصاف میں تاخیر، انصاف کا قتل ہے!" اسلام آباد ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ تک کا سفر طے ہوا، مگر قوم کی بیٹی آج بھی انصاف کی منتظر ہے۔ ⚖️😢 Release Saad Rizvi
ظل ہما tweet media
اردو
0
14
21
114
آصف آرائیں retweetledi
امام العاشقین کا خادم
📢 لائیو ایکس اسپیس 3/10 🕤 آج رات 9:30 بجے 🎙️ عنوان: کربلا سے مریدکے تک، ہر یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت — قائدین تحریک لبیک پاکستان مہمانِ ذی وقار حافظ علامہ شفقت ارشاد رضوی صاحب 🎤 ہوسٹ و کوہوسٹ: • @_Turab__Mr_@RShoaib_l@WithSHR_@Muqeet_36
امام العاشقین کا خادم tweet media
اردو
0
12
15
83
آصف آرائیں retweetledi
Ahsan 💫
Ahsan 💫@Ahsansultani_1·
Miss You SaaD Bhai🥺
Ahsan 💫 tweet media
Eesti
2
105
312
1.4K
آصف آرائیں
آصف آرائیں@lqbal490·
*2 محرم الحرام کو تین آستانوں کا سجادہ نشین آپنا حُجرہ چھوڑ کر کربلا پہنچ گیا💘💔*
اردو
0
14
28
351
آصف آرائیں retweetledi
TLP Official
TLP Official@CraneX92·
اک کربلا نہیں ہے فسانہ حسینؓ کا ہر ایک زندہ دل ہے ٹھکانا حسینؓ کا وہ شاہ ہے شہنشاہ ہے بادشاہ ہے دین کا ہوتا نہیں ہے ختم زمانہ حسینؓ کا Release Saad Rizvi
اردو
3
97
123
2.6K
آصف آرائیں retweetledi
TLP Official
TLP Official@CraneX92·
اعلان برائے ٹرینڈ مرکز کی جانب سے 8 محرم الحرام، 24جون بروز بدھ شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا، تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں! Release Saad Rizvi
TLP Official tweet media
اردو
21
200
268
2.6K
آصف آرائیں retweetledi
TLP Attock Official
TLP Attock Official@TLPAttockOgi·
تحریک لبیک پاکستان ضلع اٹک کا نیاآفیشل اکاؤنٹ بنا دیاگیا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے اکاؤنٹ کو فالو کرلیں Release Saad Rizvi
TLP Attock Official tweet media
اردو
0
8
12
124