
@_Turab__Mr_ 🚨 8 محرم الحرام | 24 جون
کربلا صرف تاریخ نہیں، حق پر ڈٹ جانے کا نام ہے۔
آج بھی اہلِ حق مشکلات، پابندیوں اور دباؤ کے باوجود اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں استقامت کا یہی سفر جاری ہے۔

اردو
mian javed
197 posts




🚨8محرم الحرام 24 جون کو مرکز کی جانب سے ٹرینڈ کا اعلان‼️ دور حاضر میں،رسم حسینیت کوزندہ رکھتے ہوئےحافظ سعد حسین رضوی کی جرات مندانہ قیادت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان یزیدی قوتوں کے خلاف ثابت قدمی دلیری اوراستقامت کی وہ مثال پیش کر رہی ہیں جو کر بلا کی یادتازہ کر دیتی ہے۔




