Inheritance is not just money. Sometimes your father's good reputation is enough, and wherever you go, you are told that your father is one of the best people.
Share photos of your offices - how you've decorated them, what your favourite corners are etc. Let's spread some inspiration and creativity of areas where we spend most of our time!
اسلام آباد بالکل کراچی اور پاکستان کے دوسرے تمام خوبصورت شہروں کی طرح میرا اپنا شہر ہے۔
اسلام آباد کی انتظامیہ یقیناً اپنا کام بخوبی سر انجام دے رہی ہے، لیکن اگر ضرورت پڑے تو میں بھی اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں۔ 🙂
آپ بھی میری طرح سمجھ رہے ہونگے یہ چائینہ ہے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 4 دن میں 1 ہزار بیڈ والا ہسپتال بنوا دیا ہے مشکل وقت میں خان کی بات سچ ثابت ہو رہی ہے
بزدار تو واقعی وسیم اکرم پلس نکلا✌