
faheem
33.7K posts




آپ کے پاس فری ٹائم ہے تو یوٹیوب سنجے دت کی پرانی فلمیں دیکھ لیں ۔ مگر ان نیوز چینلز کو مت دیکھیں، اپنے آپ پر ظلم نہ کریں۔ یہ چینلز جھوٹے ہیں یہ کاروبار کرتے ہیں۔ ورنہ ایک انسان جس کو یہ پتہ نہ ہو کہ ملک کا وزیر خارجہ کون ہے وہ کیسے سنئیر تجزیہ نگار ہو سکتا ہے۔ سوچیں۔ یہ سب فراڈ ہیں دھوکہ ہیں اپنا کاروبار چمکا رہے ہیں ۔ آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ آپ نے اپنے آپکو ان شاطر سیٹھوں اور ان کے چمچوں سے بچانا ہے۔


Hahaha! Video of the day!

Hahaha! Video of the day!





یہ بہت خوبصورت اور طاقتور تصویر ہے! جو لوگ حکومتی امُور اور سفارتی ضابطوں کو سمجھتے ہیں انہیں اِس تصویر میں یقیناً ہاکستان کے سیاسی نظام کی مضبوطی، ہم آہنگی اور اداروں میں باہمی احترام واضح نظر آئیگا۔ اگرچہ پوری دُنیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری و سفارتی صلاحیتوں کی معترف ہے اور ہاکستان کی جانب سے امن مزاکرات کی قیادت بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کر رہے ہیں لیکن پھر بھی نشستوں کی ترتیب سفارتی ضابطوں کے عین مطابق کی گئی ہے۔ یہ سفارتی اقدار کے حوالے سے بہت اہم سمجھا جاتا ہے!! پاکستان زندہ باد!!


اس خطے کی تاریخ بدلنے والی چند گنی چنی شخصیات میں سے ایک ملا محمد عمر مجاہد اخندہ زادہ کی زندگی جنوبی افغانستان کے اس کچے گھر میں گزری یہیں سے بیٹھ طالبان تحریک کو سیاسی جنگی سفارتی احکامات جاری ہوتے ، یہ دنیا کے حیرت انگیز ترین واقعات میں سے ایک ہے ملا عمر کو گزرے 13 برس بیت چکے












