Sabitlenmiş Tweet
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
41.9K posts

ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
@manno_31
قلبمان مرا خستہ می کند!! ہمارے دلوں نے ہمیں تھکا دیا 🌸♥️
Katılım Temmuz 2021
2.9K Takip Edilen2.7K Takipçiler

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
الله رب العزت آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے ساۓ میں شاد و آباد رکھے، اپنے خزانۂ غیب سے آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ہو،اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نه کرے، ہر غم، ہر پریشانی سے محفوظ فرمائے اور تندرست و خوشحال زندگی عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین

اردو
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰 retweetledi
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰 retweetledi

✍باتوں کو برداشت کرنا سیکھیں، کیونکہ ہر بات دل پر لینا اور موڈ خراب کر لینا کمزور دل کی نشانی ہے۔
معاف کرنا اپنائیں، تاکہ رشتے بکھرنے سے بچیں۔💌
بانٹنے کی عادت ڈالیں، تاکہ لوگ آپ کے قریب رہنا پسند کریں۔
مسکراہٹ کو اپنا ہتھیار بنائیں، تاکہ لوگ آپ کی محفل میں سکون محسوس کریں۔
اور سب سے بڑھ کر، بے لوث محبت کرنا سیکھیں، کیونکہ جو دل سے محبت دیتا ہے، وہی محبت پاتا ہے❣
#اردو_زبان
#داستان_دل

اردو
























