Mazhar Abbas
1.7K posts

Mazhar Abbas
@mash412
ترے فرق ناز پہ تاج ہے مرے دوش غم پہ گلیم ہے تری داستاں بھی عظیم ہے مری داستاں بھی عظیم ہے



جب باجوہ صاحب نے خان صاحب کو اقتدار میں لا کر آئین پامال کیا تھا خان صاحب کو تب غصہ کیوں نہیں آیا تھا ؟ غصہ صرف اقتدار سے نکالنے پر کیوں ؟

Gov registered cases and charged my journalist husband @arsched under ‘treason’ and compelled him to leave his pak and later forced him to leave UAE. On 24Oct he was assassinated in Kenya. We request @UNinPak @UN @antonioguterres @volker_turk @UNHumanRights to investigate case.





غریدہ فاروقی صاحبہ ایک ٹویٹ کرتی ہیں، ن لیگ والے 391 ری ٹویٹ کرتے ہیں اور پی ٹی آئی والے 492 کوٹ ٹویٹ کرتے ہیں، ٹوٹل 9 سو کے قریب ری ٹویٹ نظر آتے ہیں، جس دن تحریک انصاف والوں نےان کو جواب دیناچھوڑدیا، اس دن یہ irrelevant ہوجائیں گی ، ان کوٹویٹر پر زندہ رکھنے کا کریڈٹ PTI کوجاتایے










