Sabitlenmiş Tweet
Mateen khan
3.5K posts

Mateen khan
@mateen_804
لا إله إلا اللّٰه محمد رسول الله 🥀 إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِين
Katılım Ağustos 2023
319 Takip Edilen154 Takipçiler
Mateen khan retweetledi
Mateen khan retweetledi
Mateen khan retweetledi

🚨تیل کی قیمتوں پر وزیر اعلیٰ برہم
آج تیل کی قیمت 321 روپے ہے عمران خان کے دور میں 117 ڈالر فی بیرل تھی تو عمران خان 150 روپے تیل دے رہا تھا آج 85 ڈالر فی بیرل ہے تو یہ 321 روپے تیل دے رہے ہیں پاکستان کی 75 سالوں کی تاریخ میں تیل 150 روپے تھا انہوں نے صرف اگلے 3 سالوں میں 171 روپے کا اضافہ کر دیا ہے کیونکہ یہ نااہل ہیں انکی قابلیت ہی نہیں ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اردو
Mateen khan retweetledi
Mateen khan retweetledi
Mateen khan retweetledi

تم کہتے ہو کہ ایران چلے جاؤ پاکستان تمہارے باپ کا ہے؟ میں ہوں اس ملک کا مالک! عام پاکستانی ہی اس ملک کی ریاست ہے اور یہ ملک ہمارا ہے @SohailAfridiISF
اردو
Mateen khan retweetledi

“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English

@ChotiSheikhni افسوس مجھے انکے بچوں پر ہے اب وہ کیسی یتیم والی زندگی گزارے گے ایک دن میں ماں باپ چلے جاے افسوس بہت ہوتا ہے اس کر بچو پر
اردو

ایک مشہور ٹک ٹاکر اوٹ لوفرہ اس دنیا سے چلی گئی۔
1.2 ملین فالوورز، لائیوز، گفٹس اور وقتی شہرت سب یہیں رہ گیا۔سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنا آسان ہے، مگر کیسے بچ کے رہنا
شعور کی زندگی گزارنا یہ اصل کامیابی، کہ جو ہونا وہ تو قسمت میں ھے ہی مگر خدا نے انسان کو اختیار بھی تو دیا ھے کہ کیسے اپنی جان محفوظ رکھنی ، کن حالات میں کتنی قربانی دے دینی ۔۔ کہ اللہ کی دی ہوئی امانت جان تو محفوظ رہ سکے۔ دکھ ہوا
مہندی لگی ہوئی ہاتھوں پہ،
کس قدر جاہل تھا یہ مرد جو ایک تو زندہ رہنے کی خواہش رکھنے والی خاتون کی جان لی پھر اپنی بھی لی،

اردو
Mateen khan retweetledi

عمران خان کا اپنے بیٹے قاسم خان کے ذریعے پاکستانیوں کو عید کی مبارک باد کا پیغام۔ عمران خان نے قاسم خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قاسم! میری طرف سے میرے پاکستانیوں کو عید مبارک دینا، مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا، عمران خان

اردو

یہ ویڈیو سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ 🇸🇦 🇵🇰
اللہ تعالیٰ نے سعودیوں کو حرمین شریفین کا خادم بننے کے لیے منتخب کیا ہے
حرمین شریفین کی خدمت ایک بلند مرتبہ ہے جو اللہ نے انہیں عطا کیا ہے
ہم پاکستانی اپنی جانیں اور خون حرمین شریفین پر قربان کرنے کے لیے تیار ہیں
"لا الہ الا اللہ" پاکستان اور سعودی عرب کو جوڑتا ہے
حرمین شریفین کا دفاع ہمارے لیے فرض بھی ہے اور اعزاز بھی
#عید_الفطر_١٤٤٧ھ
اردو

@ASNsharif جاہل عورت دشمن اگر ہمسایہ ملک پر حملہ آور ہوجاے تو اپکو ہوش کے ناخن لینا چاہئے کیونکہ اگلی بار اپکی ہوگی اس لیے ایران کی بھرپور مدد کرنا چاہیے تاکہ دشمن ہماری سرحدوں تک پہنچ نہ جاے
اردو
Mateen khan retweetledi

علامہ صاحب کی بات عسکری اور پٹواریوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
x.com/JafariaTV1/sta…
اردو
Mateen khan retweetledi
Mateen khan retweetledi
Mateen khan retweetledi
Mateen khan retweetledi

Un 18 de marzo de 1962, el imperialismo francés era derrotado y se veía obligado a firmar los Acuerdos de Evian en Argelia, tras una guerra de exterminio colonial contra el pueblo argelino por su independencia, donde asesinó a más de un millón de personas.
El Frente de Liberación Nacional argelino logró la claudicación de un colonialismo francés, que ya había perdido toda legitimidad internacional, y que se vio obligado a aceptar un alto el fuego, un referéndum de autodeterminación y la liberación de los presos politicos con una amnistía general.... aunque Francia nunca reconoció sus crímenes y tardó décadas en ni siquiera reconocer el término "guerra" contra Argelia.
Fue una de las guerras de liberación nacional más crueles de la descolonización africana, aunque tras 132 años de opresión imperialista, finalmente el pueblo argelino logró la expulsión de alrededor de un millón de colonos europeos originarios de Francia, Italia o España.
La guerra de liberación nacional que hoy se da en Palestina debe acabar igual, los colonos deben volver a Europa y se debe terminar con el apartheid racista.
Español

@MaidahMuhammad اس کا تو ہر جگہ مدنی چندہ بوکس لگاہوتا ہے یہ جو حرکتے کرتا ہے مجھے لگتا ہے یہ مارکیٹنگ کررہا ہے کیونکہ اج تک اس نے کسی ناجائز کے خلاف بات نہیں کی ہے
اردو

الیاس قادری 26 رمضان کی بجائے 25 شعبان کو
پیدا ہوا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہری
ٹوپی سفید جھوٹ
کہا جاتا ہے کہ الیاس قادری 26 رمضان کو سحری کے
وقت پیدا ہوا اور ساتھ ہی روزہ رکھ لیا۔ ماں دودھ پلاۓ تو منہ پیچھے کر لے۔ سارا دن کچھ نہ کھایا اور نہ پیا۔ شام کو ایک
عجوہ کجھور سے افطاری کی
اسے ولی اللہ ثابت کرنے کے لیے ستائسویں رمضان کو اسکی
سالگرہ منائی جاتی ہے جبکہ
پاسپورٹ پر درج تاریخ پیدائش 12
جون 1950 ہے۔
اسلامی (ہجری) کیلنڈر کے مطابق اس دن کی تاریخ درج ذیل بنتی ہے:
اسلامی تاریخ پیدائش
تاریخ 25 شعبان المعظم
ہجری سال 1369هـ
دن پیر
وضاحت چونکہ اسلامی تاریخ کا آغاز سورج غروب ہونے کے بعد چاند کی رویت کے حساب سے ہوتا ہے، اس لیے بعض کیلنڈرز میں اسے 26 شعبان بھی شمار کیا جا سکتا ہے، لیکن
عام حساب سے یہ 25 شعبان 1369ھ بنتی ہے۔
منقول ۔۔۔۔۔

اردو










