
ملک دانش اعوان
513 posts

ملک دانش اعوان
@mdawan52
Civil Supremacy | Cricket Lover 🏏 | #BA56 | ☕️چائے کادیوانہ | Master Of Netflix binges 🖥 |







راتب خور درباری ایک الزام یہ لگاتے کہ ہر کسی سے لڑتا ہے لڑائی کا بھی سن لیں کچھ عرصہ پہلے میری لڑائی مشاہد اللہ مرحوم کے سینٹر بیٹے سے ہوئی قصہ یہ تھا کہ حکومت پاکستان ہر ممبر قومی اسمبلی کو 25 بزنس کلاس ہوائی ٹکٹ مفت دیتی ہے یہ ٹکٹ سرکاری کام کے لیے نہی ہوتے سرکاری کام کے لئے فرسٹ کلاس ٹکٹ ملتا ہے وہ چاہیں یہ ٹکٹ اپنی فیملی کو دے دیں موجودہ حکومت نے وہ بڑھا کر 30 کر دیے یہ وہ سہولت جو ڈنمارک کے اراکین اسمبلی تک کو ُ نہی ملتی ہے میں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی تو سینٹر صاحب لڑنے آ گے کہ میں نفرت پھیلا رہا یہ غلط انفارمیشن ہے میں نے اسمبلی کے رولز نکال کر دیکھا دیے وہ بدتمیزی کرتے بلاک کر گے ۔ کیا منتحب نمائندوں سے عوامی پیسے پر سوال کرنا غلط ہے ؟ اس ملک میں 45 فیصد لوگ غربت کی سطح سے نیچے ہیں

سی ایم آفس سے چرگانو چوک تک۔۔۔گندگی کے دھیر، گرد آلود ماحول، ٹوٹے فٹ پاتھ اور ٹوٹی سڑک۔ پشاور کی تباہی


ایک صحافی پنجاب اسمبلی میں مینا خان سے لڑ پڑا اور کہا پشاور میں سڑکیں کیا خواب میں بنی ہیں ایک دوست نے پشاور کی یہ ویڈیو واٹس ایپ پر شیئر کی ہے




























