Nadeem Ahmed Khan

25.5K posts

Nadeem Ahmed Khan banner
Nadeem Ahmed Khan

Nadeem Ahmed Khan

@meedaNadeem

“To make our world a better place, we need to build products that the corrupt cannot abuse, #Bitcoin is the best example of that.”

Pakistan Katılım Ekim 2010
7.5K Takip Edilen4K Takipçiler
Raza
Raza@SocialDigitally·
بڑی عید، بڑے اوزار سامنے ارہے ہیں!
اردو
6
45
366
54.4K
Nadeem Ahmed Khan
Nadeem Ahmed Khan@meedaNadeem·
@OryaMaqboolJan آجکل سوشل میڈیا کی وجہ سے یہ جھوٹے پروپگینڈے کام نہیں کرتے 🤣 عوام کو پہلے یہ بتاؤ کہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنائی پچھلے دو ماہ سے کہاں چھپے بیٹھے ہیں، نہ میڈیا پر. نہ عوام میں اور نہ اہم میٹنگز میں. ⚠️
اردو
0
0
0
13
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
امریکی تیاریوں اور جنگ کے منڈلاتے ہوئے بادل دیکھ کر ایرانی ایک بار پھر متحد ہو کر سڑکوں پر نکل آئی ادھر ٹرمپ پرانے پادشاہوں کی طرح جرنیلوں سے میٹنگ کے بعد خود کو وائٹ ہاؤس میں قید کرلیا ۔ بیٹے کی شادی میں شریک نہیں ہوں گے ، گالف نہیں کھیلیں گے
اردو
2
67
367
5.8K
Nadeem Ahmed Khan
Nadeem Ahmed Khan@meedaNadeem·
@Iqra_khan804 ایران دوسروں کو انٹرنیٹ کاٹنے کی دھمکیاں دے رہا ہے اور خود اسکے ملک ایران میں پچھلے دو ماہ سے انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بند پڑی ہیں. 🤣📵🤣📵🤣📵🤣📵🤣📵🤣📵🤣📵
اردو
0
0
0
3
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🚨 بریکنگ 🇺🇸🇮🇷 اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو ایران نے زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ آبنائے ہرمز میں موجود 17 کیبلز یورپ، ایشیا اور امریکہ کے درمیان تقریباً 30٪ انٹرنیٹ ٹریفک منتقل کرتی ہیں۔ یہ اب صرف تیل کا بحران نہیں رہا.
Iqra khan tweet media
اردو
3
72
420
9K
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 نہ کوئی آسائش، نہ کوئی مرتبہ، نہ امیر و غریب میں فرق۔ مزدلفہ میں اللہ کے بندے ایک ہی آسمان کے نیچے متحد ہیں۔
اردو
3
272
1.7K
13.6K
Nadeem Ahmed Khan
Nadeem Ahmed Khan@meedaNadeem·
@CSMR786 اس خیال رکھنے کے لاکھوں روپے بھی وصول کرتے ہیں.
اردو
0
0
0
4
چوہدری شاہد محمود
قربان جاؤں ان خادمین الحجاج پر❤️ چہرے پر مسکراہٹ سجائے لاکھوں حاجیوں کا خیال رکھ رھے ہیں۔
اردو
13
269
1.2K
15.5K
Nadeem Ahmed Khan
Nadeem Ahmed Khan@meedaNadeem·
@ashoswai Regime change is happening at Trump's behest, whether it's America or Iran.
English
0
0
0
201
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Tulsi Gabbard resigns but in reality, Trump has fired her. Regime change is taking place but not in Iran!
Ashok Swain tweet media
English
51
347
1.8K
17.8K
Ted
Ted@TedPillows·
Performance of $ETH is an absolute joke. I hold Ethereum and almost losing my patience.
English
333
175
1.1K
76.5K
Sapna Singh
Sapna Singh@earnwithsapna·
🚨 BIG DAY FOR CRYPTO 🇺🇸 PRO-BITCOIN Kevin Warsh is set to be sworn in as the next Fed Chair 👀 A new era for monetary policy begins.
Sapna Singh tweet media
English
11
18
162
3.4K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
میرا بیٹا واپس نہیں آ سکتا میں اسے اللہ کے لیے معاف کرتی ہوں دبئی میں ایک دل ہلا دینے والے واقعے میں اماراتی طالب علم کی جان لینے والے پاکستانی ڈرائیور کو اُس وقت نئی زندگی مل گئی جب مرحوم نوجوان کی ضعیف والدہ عدالت میں پیش ہوئیں اور 24 کروڑ روپے کی دیت معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ خاتون نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ اُن کا بیٹا دنیا سے جا چکا ہے لیکن وہ ایک غریب پاکستانی کی پوری زندگی تباہ نہیں کرنا چاہتیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص اس منظر کو دیکھ کر جذباتی ہو گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے کو انسانیت، رحم دلی اور معافی کی بڑی مثال قرار دیا جا رہا ہے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
55
696
4.1K
150.3K
Bushra Shaikh
Bushra Shaikh@Bushra1Shaikh·
@omid9 Mazaheri was arrested "after attempting to leave the country illegally through Iran's western borders by altering his appearance and bribing border officers". Said his wife on Tuesday 19th May 26 Source: New Arab.
English
4
5
81
974
Omid Djalili
Omid Djalili@omid9·
Rashid Mazaheri is a former goalkeeper for the Iranian national football team. Missing since Feb for criticising Ali Khamenei during the January protests. Imagine a report that Joe Hart 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 was about to be executed for an Instagram post about the UK PM.
Ayda@CyrusLioness

@omid9 Iranian football player #Rashid_Mazaheri is about to be executed simply for calling Khamenei a dictator on his social media. Human lives matter. Be his voice before it is too late! #FreeIran

English
84
1.9K
3.8K
79.7K
Sapna Singh
Sapna Singh@earnwithsapna·
🇮🇳 India has officially flagged Crypto as a “High Risk” category ⚠️
English
44
40
324
13.1K
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ماشاء اللہ، خوبصورت 👌❤️ ڈیڑھ دو کروڑ تک کا تو ریٹ لگ ہی جائے گا 🎯
اردو
4
24
221
11.5K
Nadeem Ahmed Khan
Nadeem Ahmed Khan@meedaNadeem·
@shazbkhanzdaGEO ایک طرف ایک ✈️ طیارہ دوسری طرف 🇮🇷 سپریم لیڈر سمیت پوری اعلیٰ قیادت
اردو
0
0
0
22
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
امریکا نے خود تسلیم کرلیاکہ ایران نے امریکا کا جدید F35 لڑاکا طیارہ مارگرادیاہے،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا امریکی کانگریس کی رپورٹ کے ساتھ امریکا پر طنز۔ امریکا کو ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات دیکھیے
اردو
5
36
263
12.6K
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
صدر ٹرمپ نے اپنے ہی ایکٹنگ اٹارنی جنرل کے دستخط کے ذریعے اپنے اور اپنی فیملی کے لیے ٹیکس تحقیقات سےاستثناء حاصل کر لیا ۔ صدر ٹرمپ کے بیٹوں کی دولت میں بھی ایک سال میں کئی گنا اضافہ۔تفصیلات دیکھیے
اردو
41
126
539
74.9K
Nadeem Ahmed Khan
Nadeem Ahmed Khan@meedaNadeem·
@soulat_pasha مسئلہ یہ ہے کہ ایرانیوں کا کوئی بھی میزائل 🚀 آج تک امریکہ پر گرا ہی نہیں . . سالا
اردو
0
0
0
62
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ٹرمپ کے دیس میں گھما گہمی اتنی زیادہ ہے کہ کسی جنگ کا پتا ہی نہیں چل رہا
اردو
20
9
215
5K
𝔸𝕜𝕙𝕥𝕒𝕣 𝕜𝕙𝕒𝕟 🇵🇸
@meedaNadeem @JimmyVirkk اصل میں ایران کی یہ کامیابی ہیں کہ سب سے پہلے اعلیٰ قیادت خود قربانی دیتے ہیں ہر کسی کے پاس پاکستان کی طرح بزدل اور بغیرت لیڈران نہیں ہوتے ہیں اسلئے تو پاکستان تباہ ہوچکا ہے
اردو
1
1
11
127
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے ایران پر حملہ اس لیئے مؤخر کیا کیونکہ پینٹاگون کے جنرلز نے اسے بتایا تھا کہ ایرانی کمانڈرز نے ہمارے فائٹر جیٹس کے پیٹرن نوٹ کر لیئے ہیں اور شاید اس بار امریکہ اور اسرائیل اس قسم کی ایئر superiority انجوائے نا کر سکیں جو اب تک کرتے رہے ہیں۔ (طاہر انعام)
اردو
15
325
1.8K
35.1K
Nadeem Ahmed Khan
Nadeem Ahmed Khan@meedaNadeem·
@JimmyVirkk جو بھی ملک اسلامی ممالک پر میزائل برساۓ گا، اسکی نہ صرف مخالفت کی جاۓ گی بلکہ اسکی منجی بھی ٹھوکی جاۓ گی. ⚠️
اردو
1
0
1
73
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایک بار قائد اعظم کو کسی نے کہا: میں آپ کو ووٹ نہیں دوں گا، اپ شیعہ ہیں۔ قائد نے فرمایا: آپ گاندھی کو دے دیجیےگا، وہ سنی ہے۔ ایسے ہی کچھ دانا لوگ ایرانیوں کو گالیاں بکتے اور الزام تراشی کرتے ہیں۔ شیعہ سنی مکاتب فکر کا اختلاف اپنی جگہ۔ لیکن کیا ایران کی مخالفت میں صیہونیوں کی حمایت کی جائے گی؟ (ہارون الرشید)
اردو
23
149
761
9.7K