midizidi

1.3K posts

midizidi

midizidi

@midizidi001

Katılım Ocak 2025
120 Takip Edilen21 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
midizidi
midizidi@midizidi001·
مبینہ بلاسفیمی بزنس مافیا ایک منظم گروہ ہے جو معاشی فائدہ اٹھاتا ہے۔ یہ بے گناہ لوگوں پر جھوٹے بلاسفیمی الزامات لگا کر انکا مستقبل تباہ کرتا ہے۔ ان کا مقصد صرف طاقت اور پیسہ کمانا ہے، یہ مافیا معاشرے میں انصاف کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
midizidi tweet media
اردو
0
0
2
112
midizidi
midizidi@midizidi001·
اگر اس معاملے پر کمیشن دیدیا جاتا تو آج یہ گھناؤنے عناصر وہاں ہوتے جہاں یہ معصوم لوگ بے گناہی کی سزا کاٹ رہے ہیں، جنید حفیظ پڑھا لکھا نوجوان ہے اور اسطرح کے لاتعداد پڑھے لکھے نوجوان اس گھناؤنے شخص کی وجہ سے پابند سلاسل ہیں، جس کا مکروہ چہرہ سردار صاحب کی عدالت میں عیاں ہوا
Asad Ali Toor@AsadAToor

🚨🚨 جُنید حفیظ کا مُقدمہ سُننے سے پہلی بار لاہور ہائی کورٹ کے ججز نے انکار نہیں کیا۔ ایک بے گناہ پڑھا لکھا نوجوان جس نے یونیورسٹی میں پڑھا کر ہمارا مُستقبل سنوارنا تھا وہ دس پندرہ سال سے بلاسفیمی کے جھوٹے مُقدمے میں بند ہے اور millions میں تنخواہ لینے والے ججز اُسکو انصاف دینے کو بھی تیار نہیں۔ اگر اتنا ڈرتے ہیں مولویوں کی بدمعاشی تو مُنصف کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایسے ہی مُقدمات کی سماعت براہِ راست نشر کرکے ایک ملعون راؤ عبدالرحیم کو بےنقاب کردیا کہ کیسے بلاسفیمی کے جھوٹے الزامات میں نوجوانوں کو ہنی ٹریپنگ کرکے این سی سی آئی اے کی مدد سے پھنسا رہا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو بھی جرات دکھانا ہوگی جنید حفیظ بھی کسی ماں کا بیٹا ہے یہ ظلم اُسکے ساتھ ختم کریں۔ #JusticeForJunaidHafeez

اردو
0
0
0
5
midizidi
midizidi@midizidi001·
انتہائی افسوسناک، ایک جانب جنید خفیظ ہے اور دوسری جانب مبینہ بلاسفیمی بزنس مافیا کے جھوٹے مقدمات میں سزا پانے والے قیدیوں کی اپیلیں واپس ٹرائل کورٹ بھیج دی گئی ہیں، تیسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز 50 لڑکوں کو ضمانتیں دے چکے ہیں لیکن کچھ کی ضمانتیں نہیں ہو رہیں
Asma Shirazi@asmashirazi

جنید حفیظ کی آج پھر سماعت تھی۔ اُن کے بزرگ والد گھنٹوں کا سفر کر کے لاہور ہائی کورٹ پہنچے لیکن دونوں معزز جج صاحبان نے آج پھر مقدمے کی سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالتیں یا وکلاء تنظیمیں ان جج صاحبان کو کن قوانین کے تحت پابند کریں کہ وہ مقدمہ سُننے کی ہمت کریں۔ جنید حفیظ گزشتہ سترہ سال سے عدالتوں کے رحم و کرم پر ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش اور ادارے بے بس ۔۔۔ انصاف کہاں ملے گا؟ #JusticeForJunaidHafeez

اردو
0
0
0
7
midizidi
midizidi@midizidi001·
ناعاقبت اندیشوں کے لیے فیکٹ فوکس کی سٹوریاں کوئی اہمیت نہیں رکھتی لیکن برعکس انکے ہر اہل اور معاشرتی فکر رکھنے والوں کو ان سٹوریز سے بہت سارے حقائق جاننے کو ملے ہیں، اہل علم و دانش پڑھیں کہ کس طرح منظم انداز میں ایک مافیا کام کرتا ہے
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨 SHOCKING EXPOSE: Inside Pakistan’s Nationwide Blasphemy Criminal Syndicate 🚨 A investigative report by Fact Focus has unmasked a highly organized network operating under the guise of religion, weaponizing blasphemy laws to terrorize, abduct, and extort young Pakistani citizens. Here are the disturbing facts uncovered by the investigation: 🔹 The "Honey Trap" Nexus: The syndicate operates using specific phone numbers (including a Spain-based WhatsApp number and local lines) to impersonate women like “Imaan”, “Sara”, and “Makhdooma.” They target young men online, lure them into WhatsApp groups, and deliberately manipulate or plant digital evidence to fabricate blasphemy charges. 🔹 The Nerve Center: Operating out of Islamabad and Rawalpindi, the leadership including key figures like Rao Abdul Rahim, Shiraz Farooqi, and Shahzad Khan works in close coordination with operators in Lahore and Karachi to run a nationwide network. 🔹 Law Enforcement Collusion: In a terrifying twist, digital evidence, call logs (CDR), and CCTV footage reveal that some rogue elements within the FIA (Federal Investigation Agency) work hand-in-glove with this gang actively participating in illegal abductions falsely framed as arrests. 🔹 The Human Toll: This isn't just about false legal cases. The syndicate’s actions have led to brutal custodial torture, illegal abductions, and multiple deaths leaving devastated families in their wake. This groundbreaking investigation exposes how the law is being weaponized as a lucrative business group for extortion and terror. 👉 Read the full, data-driven report with forensic and digital evidence here: 👇 factfocus.com/humanrights/44… #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #RuleOfLaw

اردو
0
0
1
7
midizidi retweetledi
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
28ویں ترمیم کیوں ضروری ہے ؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سب بتادیا
اردو
1
5
41
5.7K
midizidi
midizidi@midizidi001·
آوازیں بلند ہوتی ہیں اور پھر سنی بھی جاتی ہیں، مبینہ بلاسفیمی بزنس مافیا نے نوجوانوں کے مستقبل سے وہ کھلواڑ کیا ہے جو آج ہرزبان پر عام ہے، اس گینگ کا ہر کرتوت اس کے مافیا ہونے کا ثبوت ہے، ہر سٹوری اور سرکاری اداروں کی رپورٹس میں اس گینگ کو بری طرح بے نقاب کیا گیا
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨🔵 by Stefan J. Bos, Worthy News Chief International Correspondent 📍ISLAMABAD (Worthy News) – Pakistan’s hardline Islamist party and movement, Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP), has been accused of involvement in a massive “blasphemy business” scheme targeting Christians and other Pakistanis charged under the country’s controversial blasphemy laws, despite being banned by the government. 📍The allegations emerged through investigations and campaign material reviewed by Worthy News, including claims that TLP supporters pressured courts, intimidated victims and their families, and organized public rallies to influence legal proceedings. 📍Campaign material seen by Worthy News, suggested that a man identified as Usman Siddiqui mobilized crowds outside the Lahore High Court’s Rawalpindi bench during hearings involving appeals by convicted individuals. 📍Activists claimed organized groups were gathered to pressure judges and influence court proceedings. 📍The campaign also alleged that some individuals were paid roughly 20,000 Pakistani rupees ($72) to attend court rallies and protests linked to blasphemy-related cases. 📍Disputes later emerged over unpaid compensation, contributing to declining attendance at subsequent hearings, according to investigators. 📍Activists also highlighted the case of Syed Ali Hasnain from Faisalabad, alleging he was abducted and tortured after becoming the victim of a “honey-trap” operation tied to blasphemy accusations. 📍Campaigners claim Hasnain later died from severe internal injuries and accused a wider network of orchestrating online entrapment schemes targeting vulnerable individuals. worthynews.com/114378-pakista…

اردو
0
0
0
10
midizidi retweetledi
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
مکافات عمل سعد رضوی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے کمیشن بنانے کے فیصلے پر کہا کہ اگر کمیشن بنا تو کلاشنکوف نکلے گی، سینکڑوں بچے بلاسفیمی بزنس گینگ نے برسوں سے مبینہ الزامات کے تحت جیلوں میں قید کروا رکھے ہیں اُن کے لیے کمیشن ناجائز تھا اور جب چار چھ مہینے خود جیلوں میں اور غائب رہنا پڑا تو اب عدالتی کمیشن جائز اور وقت کی ضرورت۔ کچھ دن انتظار کرو یہ بلاسفیمی گینگ بھی کمیشن کا مطالبہ کرے گا۔ مظلوموں کی بددعا سات آسمانوں تک جاتی ہے، جن کے خاندان تباہ ہوئے ہیں اُنہیں بھی اُن کا خدا انصاف دے گا اور ضرور دے گا۔
Mujahid Hussain tweet media
اردو
14
32
95
3.6K
midizidi
midizidi@midizidi001·
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو انارکی کے پیروکار! اب دو مفروروں کے لیے کمیشن مانگ رہے ہیں، کیوں بھئی، کیسا کمیشن؟ جب 700 خاندانوں نے مبینہ مافیا کے خلاف تحقیقات کے لئے کمیشن مانگا تو اس نے ججز کو دھمکیاں دی، چھرا نکال لیا، اب بھاگ کر کہاں چلا گیا ہے کسی کو پتہ نہیں
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨🟢 مظلوم کی آہ عرش ہلا دیتی ہے ، پرانے وقتوں کی بات ہے کہ جب ہم نے 450 انسانی زندگیوں اور خاندانوں کے لئے کمیشن مانگا تھا تو انہی زومبیز کے الفاظ یہ تھے 👇 📍کمیشن بنا تو ہم کلاشن بنا دیں گے ، 📍اس ڈیڑھ پونے دو فٹے جج نو میں کہنا چاہنا واں کہ باز آجا 📍ہمارے پاس غازی علم دین کا چھرا موجود ہے 📍کمیشن بنا اور ان کو ضمانتیں ملیں تو جیل کے باہر میرے جیسے عیسائی ماں کی کوکھ سے دودھ پینے والے جذباتی لوگ کھڑے ہیں گے اور ان کو قطعاً نہیں چھوڑیں گے 📍اگر کمیشن بنا اور ان کو رہا کیا گیا تو پھر جو ہوگا اس کی ذمہ دار عدالتیں ہوں گی ، یہ حکومت ہوگی اور یہ ادارے ہوں گے اب اپنی باری پر کمیشن اچھا لگ رہا ہے ، کسی نے کہا تھا کہ مظلوم کی آہ عرش ہلادیتی ہے انسان کو اتنا فرعون نہیں بننا چاہییے ۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter

اردو
0
0
1
16
midizidi retweetledi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳
متعلقہ اداروں کو اس پر سخت ایکشن لینا چائیے جو معاشرے میں فساد پھیلانے کے در پر ہیں ۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell @ccpolahore
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ججز پر پریشر ڈالنے کے لئے جتھوں کو بلانے والا عثمان صدیقی نامی شخص کون ہے ؟ 📍مذکورہ شخص ٹی ایل پی کا ایکٹو رکن اور ٹی ایل پی کے دھرنوں ، جلسے جلوسوں اور سب ایکٹوٹیز میں مرکزی نمائندہ اور ٹی ایل پی کہ سوشل میڈیا ٹیمز کے ساتھ کام کرنے والا مرکزی ممبر ہے 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے قائم کئے گئے ایک توہین مذہب کے کیس میں مدعی بھی بنایا گیا ہے 📍مذکورہ کیس میں ایک لڑکے کا ٹارچر کے نتیجے میں قتل بھی ہوچکا ہے 📍فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا سید فیملی کا چشم و چراغ سید علی حسنین بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ لڑکی کا شکار بنا اور گینگ نے فیصل آباد سے اغوا کر کے اسلام آباد لایا جہاں اس پر بیہمانہ ٹارچر کیا گیا اور اندرونی چوٹیں جان لیوا ثابت ہوئیں 📍سید علی حسنین اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور اس کے والد کی وفات بچپن میں ہی جب علی حسنین 4 سال کا تھا تب ہی ہوگئی تھی ۔ 📍اب سید علی حسنین جوان ہوکر اپنی والدہ کا سہارا بنا تھا اور پھر بلاسفیمی بزنس گروپ کے ہاتھوں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا 📍سید علی حسنین کے قتل کی مکمل سٹوری تحقیقاتی ادارے فیکٹ فوکس نے اپنی رپورٹس میں شائع کی ہے جہاں سے تمام تفصیلات پڑھیں جاسکتی ہیں 📍حکومت وقت کو ان انتہا پسند گروہوں کو لگام ڈالنی چاہئیے جو نہ تو تحقیقاتی کمیشن کو مانتے ہیں نہ عدالتوں کو مانتے ہیں اور مذہبی جتھے بلا کے موب جسٹس کرنے کے عادی ہیں انہیں عدالتیں قبول ہی نہیں ہیں 📍ایسے انتہا پسند عناصر کی سرکوبی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ پاکستانی معاشرہ صحیح معنوں میں فلاحی انسانی معاشرہ بن سکے اور انتہا پسندی کا زہر ختم ہو #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter

اردو
1
8
14
132
midizidi
midizidi@midizidi001·
مبینہ گفتگو سے یہ واضع ہوتا ہے کہ 20،000 روپے نہ ملنے پر مسائل کھڑے ہوئے ہیں، اس گینگ کا نام سپیشل برانچ کی رپورٹ میں بزنس گینگ رکھا گیا اور وزیر داخلہ مملکت طلال چودھری نے اس گینگ کو بھری اسمبلی میں مافیا کہا، اب مبینہ گفتگو سے تقریباً بات سمجھ آگئی ہے اصل رولا پیسوں کا ہی ہے
midizidi tweet media
اردو
0
0
0
15
midizidi
midizidi@midizidi001·
ابھی تک کالعدم جماعت کے کارندے ملک میں انارکی اور انتشار پھیلانے کا فعل سرانجام دے رہے ہیں، پنجاب حکومت TLP کی انتشار پسند سوچ کے حامل ان لوگوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کرئے جو دو بھائیوں کے فرار کے بعد ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ججز پر پریشر ڈالنے کے لئے جتھوں کو بلانے والا عثمان صدیقی نامی شخص کون ہے ؟ 📍مذکورہ شخص ٹی ایل پی کا ایکٹو رکن اور ٹی ایل پی کے دھرنوں ، جلسے جلوسوں اور سب ایکٹوٹیز میں مرکزی نمائندہ اور ٹی ایل پی کہ سوشل میڈیا ٹیمز کے ساتھ کام کرنے والا مرکزی ممبر ہے 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے قائم کئے گئے ایک توہین مذہب کے کیس میں مدعی بھی بنایا گیا ہے 📍مذکورہ کیس میں ایک لڑکے کا ٹارچر کے نتیجے میں قتل بھی ہوچکا ہے 📍فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا سید فیملی کا چشم و چراغ سید علی حسنین بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ لڑکی کا شکار بنا اور گینگ نے فیصل آباد سے اغوا کر کے اسلام آباد لایا جہاں اس پر بیہمانہ ٹارچر کیا گیا اور اندرونی چوٹیں جان لیوا ثابت ہوئیں 📍سید علی حسنین اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور اس کے والد کی وفات بچپن میں ہی جب علی حسنین 4 سال کا تھا تب ہی ہوگئی تھی ۔ 📍اب سید علی حسنین جوان ہوکر اپنی والدہ کا سہارا بنا تھا اور پھر بلاسفیمی بزنس گروپ کے ہاتھوں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا 📍سید علی حسنین کے قتل کی مکمل سٹوری تحقیقاتی ادارے فیکٹ فوکس نے اپنی رپورٹس میں شائع کی ہے جہاں سے تمام تفصیلات پڑھیں جاسکتی ہیں 📍حکومت وقت کو ان انتہا پسند گروہوں کو لگام ڈالنی چاہئیے جو نہ تو تحقیقاتی کمیشن کو مانتے ہیں نہ عدالتوں کو مانتے ہیں اور مذہبی جتھے بلا کے موب جسٹس کرنے کے عادی ہیں انہیں عدالتیں قبول ہی نہیں ہیں 📍ایسے انتہا پسند عناصر کی سرکوبی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ پاکستانی معاشرہ صحیح معنوں میں فلاحی انسانی معاشرہ بن سکے اور انتہا پسندی کا زہر ختم ہو #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter

اردو
0
0
2
23
midizidi
midizidi@midizidi001·
اندازہ کریں ان ناعاقبت اندیشوں کا، ان کی قیمتیں 20 ہزار روپے سو بندہ ہے، مطلب 200 روپے فی بندہ، یہ ٹھیکیداری کلچر، طبیعت اور ہوس زر میں مبتلا تمام کارندے برائے فروخت ہیں،
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨📍 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ اپڈیٹ : جتھے برائے فروخت قیمت 20 ہزار روپیہ فی بندہ 📍لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کا ہائیر کرکے لائے گئے افراد سے 20 ہزار روپے نہ دینے پر بحث مباحثہ 📍دو دن قبل 6 لڑکوں کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت تھی اور آج مزید 5 لڑکوں کی اپیل پر سماعت تھی ۔ جس میں بلاسفیمی بزنس گروپ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو سرعام دعوت دے کر جتھے بلانے کی مہم چلائی تاکہ عدالت پر پریشر ڈالا جاسکے اور آزادانہ اور مبنی بر انصاف فیصلہ نہ کرنے دیا جائے 📍2 دن قبل والی سماعت پر بلاسفیمی بزنس گروپ عدالت میں 80 سے 90 کے قریب لوگ لے کر آیا ہوا تھا 📍اور آج والی سماعت پر صرف 4 سے 5 لوگ لانے میں کامیاب ہوا ۔ سماعت کے بعد پارکنگ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کی ہائیر کرکے لائے گئے مذہبی حلیے کے افراد سے بحث جاری تھی کہ آج زیادہ لوگ کیوں نہیں لے کر آئے اتنے کم لوگ کیوں لائے ہو 📍 ہائیر کر کے لائے گئے افراد نے بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کو جواب دیا کہ پہلے پرسوں والے 20 ہزار روپے دو۔ لوگوں کو لانے کی بات بعد میں کرو پہلے سابقہ حساب کلئیر کرو 📍یہ ہیں دین کے ٹھیکے دار جو مسلمانوں کے بچوں کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں اور کوئی ادارہ ان پر ہاتھ نہیں ڈال رہا حالانکہ سرکاری اداروں کی رپورٹس ان کے خلاف موجود ہیں اور یہ گروہ جس کے کارندے ٹی ایل پی کر سرگرم اردگان ہیں اب بھی سرعام ٹی ایل پی طرز پر کام کر رہے ہیں۔ اور عدالتوں ، اداروں اور حکومت کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ #JusticeFor450 #450LivesMatter #StopBlasphemyBusiness

اردو
0
1
1
16
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

62
1.6K
👑Beno10
👑Beno10@Beno10_MFC·
High level of creativity is needed here. Boost your creativity Can you make a number larger than 902 by moving only 2 sticks?
👑Beno10 tweet media
English
22.5K
207
4.5K
4M