Sabitlenmiş Tweet
Mudassar Malik
1.3K posts

Mudassar Malik
@mkluvurself
Quiet and shy, around others always sweet and polite but very strange. I believe darkness is true beauty.
Dubai, U.A.E Katılım Ağustos 2012
3.8K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Mudassar Malik retweetledi

ہر روز، ہم سوشل میڈیا پوسٹس دیکھتے ہیں جو دعوی کرتے ہیں:
میں نے دبئی میں دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں
دبئی کو اشیا کی شدید قلت کا سامنا ہے
دبئی میں زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے
قریب سے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر پوسٹس متحدہ عرب امارات سے باہر کے اکاؤنٹس سے آتی ہیں، اکثر سینکڑوں یا ہزاروں کلومیٹر دور۔
اس طرح غلط معلومات پھیلتی ہیں۔
شور کے ذریعے کاٹ. حقائق پر توجہ دیں
درست معلومات اور قابل اعتماد اپ ڈیٹس کے لیے،
حکومت دبئی کے میڈیا آفس کو اس کے سرکاری چینلز پر فالو کریں

اردو

@ChotiSheikhni 10 years in Dubai real estate here’s the reality:
There is NO real price drop right now.
Buyers and sellers are simply on hold, watching the market.
Correction will take at least 3–6 months to reflect.
Most people talking about a “crash” aren’t even on the ground in Dubai
English

All Paid Courses (Free for First 4500 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1)
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Prompt Engineering
4. Claude,Chatgpt,Grok
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. Ethical Hacking
(72 Hours only )
To get-
1. Follow me to get DM
2. Like + RT
3. Reply " All "

English
Mudassar Malik retweetledi

To all those who call the UAE home and guests in our beloved nation.
The UAE places its security and the protection of all citizens, residents, and visitors at the very top of its priorities. With God’s grace, the UAE is fully prepared to confront these threats.
I extend my deepest appreciation to our brave armed forces, our committed security services, and all national institutions and teams working tirelessly to keep our country safe. They represent the highest standards of readiness and cooperation. We are truly proud of them.
I would also like to underscore my sincere gratitude for the awareness shown by our community of Emiratis and our resident brothers and sisters, partners in this nation, who have expressed their genuine love and loyalty to the UAE through both words and actions. In the UAE, everyone is Emirati through their love for this land and their contributions to it.
May God have mercy on the victims and grant the injured a speedy recovery. With God’s blessing, the UAE—the land of Zayed—will remain strong in its unity, steadfast in defending its sovereignty, and steadily advancing towards the future.
English
Mudassar Malik retweetledi

#News | Dubai Police Warns of Fraudulent Ads Disguised as ‘Below Market Rate’ Rentals
Details:
dphq.ae/6015Xyf1
#BewareOfFraud

English
Mudassar Malik retweetledi
Mudassar Malik retweetledi

🚨 ایپسٹین فائلز اپڈیٹ
کسی نے جاری ہونے والی تمام Epstein emails محفوظ کر کے Gmail جیسی ویب سائٹ بنا دی ہے
لیک ہونے والی ہزاروں تصاویر اور وہ تمام E-mails جو لیک ہوئی ہیں ، سب یہاں موجود ہیں، اگر سب کچھ دیکھنا اور پڑھنا ہے لنک پر جا کر دیکھ لیں۔
@osinit_4
jmail.world
اردو
Mudassar Malik retweetledi

الحمدللہ 38 مطالبات لے کر نکلے تھے اور 42 منوا کر آئے ہیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے گئے!
معاہدے کے تمام نکات درج ذیل ہیں:
1۔ آزاد کشمیر میں پرتشدد واقعات سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہوں گے! بنجوسہ، پلوک، مظفرآباد،دیرکوٹ، ریان کوٹلی اور میرپور میں مقدمات کے اندراج کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا قیام کیا جائے گا جو ہائیکورٹ کے جج پر مشتمل ہو گا
2۔ یکم اور 2 اکتوبر کو جاں بحق ہونے والے شہریوں کو اتنا ہی معاوضہ دیا جائے گا جتنا پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کو ملے گا اور گولیوں سے زخمیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے، جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو ایک نوکری 20 دن کے اندر دی جائے گی!
3۔ مظفرآباد اور پونچھ ڈویژن کے دو اضافی تعلیمی بورڈ فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن سے 30 دن کے اندر منصوب کیے جائیں گے !
4۔ میرپور میں منگلا ڈیم کے مد میں کی گئی زمین 30 دن میں ریگولرائز کی جائے گی
5۔ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 والی پوزیشن اور عدالتی فیصلے کے مطابق 90 دن میں بحال کیا جائے گا!
6۔ حکومت آزاد کشمیر 15 دن میں صحت کارڈ کا اجراء کرے گی!
7۔حکومتی فنڈ سے مرحلہ وار CT Scan اور MRI مشین آزاد کشمیر کے ہر ضلعے میں دی جائیں گی!
8۔ حکومت پاکستان 10 ارب روپے آزاد کشمیر میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے ادا کرے گی!
9۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ممبران/مشیران کی تعداد کم کر کے 20 کی جائے گی!
10۔ احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ضم اور اس کو نیب قانون سے ہم آہنگ کیا جائے گا!
11۔ حکومت پاکستان دو tunnels کی تعمیر کے لیے فیزیبلٹی اسٹڈی کرے گی، جن میں ایک کہوری/کمسیر ٹنل جبکہ دوسرا چپلانی ٹنل بنے گا جس کے لیے دسمبر 2022 میں سعودی حکومت فنڈ دے چکی!
12۔ مہاجرین کی نشستیں تب تک معطل رہیں گی جب تک خصوصی قانون کمیٹی اپنی رائے نا دے، اور 6 رکنی قانون کمیٹی میں دو رکن حکومت پاکستان، دو رکن حکومت آزاد کشمیر اور دو رکن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ہوں گے!
13۔ رواں مالی سال میں میرپور آزاد کشمیر میں بین القوامی سطح کے ائیرپورٹ کے قیام کا منصوبہ تشکیل دیا جائے گا!
14۔ 90 دن میں آزاد کشمیر کے پراپرٹی ٹیکس پنجاب اور خیبرپختونخوا جتنے کیے جائیں گے!
15۔ ہائیکورٹ کے 2019 کے ہائڈل پراجیکٹ فیصلے پر عملدرآمد ہو گا!
16۔ رواں مالی سال آزاد کشمیر کے تمام 10 اضلاع میں پانی کی فراہمی کے لیےفیزیبلٹی اسٹڈی کی جائے گی!
17۔ تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں نرسز ہی تعیناتی اور آپریشن تھیٹر کا قیام کیا جائے گا!
18۔ گلپور اور رحمان(کوٹلی) میں پلوں کی تعمیر کی جائے گی!
19۔ ایڈوانس ٹیکس میں کمی کی جائے گی!
20۔ تعلیمی اداروں میں داخلے کوٹے کے بجائے اوپن میرٹ پر کیے جائیں گے!
21۔ کشمیر کالونی ڈڈھیال میں پانی کی سپلائی کی جائے گی!
22۔ ریفیوجیز جو ڈڈھیال کی مندور کالونی میں ہیں ان کو پراپرٹی رائٹس دہے جائیں گے!
23۔ ٹرانسپورٹ پالیسی کو عدالتی فیصلے کے مطابق ریویو کیا جائے گا!
24۔ 30 ستمبر، یکم اور دو اکتوبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد سے گرفتار کشمیریوں کو رہا کیا جائے گا!
مراعات بھی گئی اور 12 کی بلیک میلنگ بھی۔
معاہدے میں طے ہا جانے والے نکات پر عملدرآمد اور نگرانی کے لیے Implementation and Monitoring committee تشکیل دی جائے گی جس میں حکومت پاکستان سے امیر مقام اور طارق فضل چوہدری، ، دو حکومت آزاد کشمیر اور دو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان شامل ہوں گے۔
#RightsMovementAJK


اردو

@SajidFb Property Consultant in Dubai
With 5+ year of real estate in dubai
Anyone interested to buy property in dubai contact my whatsapp +971562747225
English
Mudassar Malik retweetledi
Mudassar Malik retweetledi
Mudassar Malik retweetledi
Mudassar Malik retweetledi
Mudassar Malik retweetledi

آپ کیسے جانتے ہیں کہ پرفیوم کتنے گھنٹے چلتا ہے؟
پرفیوم کی بوتل پر کیا معلومات لکھی ہیں؟
◄- اگر لکھا ہے - Eau Fraiche
اس کا مطلب ہے (تازہ پانی)
ایک بہت ہلکی خوشبو، آفٹر شیو کی طرح
اس کا ارتکاز 1-3% ہے اور دو گھنٹے سے بھی کم رہتا ہے۔
.
◄- اگر یہ لکھا ہے - Eau de cologne
اس کا مطلب ہے (کولون پانی)
ایک ہلکی خوشبو جو اکثر بچوں یا پرفیوم سے جلد کی الرجی والے افراد کے لیے ہوتی ہے۔
اس کا ارتکاز 2-4% ہے اور دو گھنٹے تک رہتا ہے۔
.
◄- اگر یہ کہے - Eau de toilette
اس کا مطلب ہے (پانی کو سجانے والا)
ہلکی خوشبو روزانہ استعمال کے لیے موزوں ہے۔
اس کا ارتکاز 5-15% ہے اور یہ 3 گھنٹے تک رہتا ہے۔
.
◄- اگر یہ کہے - Eua de parfume
اس کا مطلب ہے (ایو ڈی پرفم)
یہ اکثر کام یا باہر جانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اس کا ارتکاز 15-20% ہے اور 6-9 گھنٹے تک رہتا ہے۔
.
◄- اگر یہ لکھا ہے - خوشبو
اس کا مطلب ہے (خوشبو)
ایک مضبوط، شدید خوشبو جو ان لوگوں کے لیے تجویز کی جاتی ہے جو زیادہ دیر تک پرفیوم کو ترجیح دیتے ہیں
اس کی حراستی 20-25٪ ہے اور 12 گھنٹے سے زیادہ رہتی ہے۔
.
◄- اگر یہ کہتا ہے - ایفلیورر پرفیوم
اس کا مطلب ہے (پرفیوم کا ہلکا لمس)
اس کو جلد پر بہت زیادہ ارتکاز میں لگایا جاتا ہے آپ اسے دور سے سونگھ سکتے ہیں اور اس کی خوشبو تیزی سے پھیلتی ہے۔
اس کا ارتکاز 65% ہے اور پورا دن رہتا ہے۔
.
◄- اگر یہ کہے - عطر
اس کا مطلب ہے (عطر کا تیل)
اس کی خوشبو مضبوط اور مستقل ہے۔
اس کا ارتکاز 40-80% ہے اور ایک دن سے زیادہ رہتا ہے۔
.
◄- اگر یہ لکھا ہے - مطلق
اس کا مطلب ہے (مطلق خوشبو)
سب سے زیادہ ارتکاز اور سب سے زیادہ دیرپا
ضروری تیل کے قریب اور قدرتی بو کے قریب
اس کا ارتکاز 70-90% ہے اور دو دن تک رہتا ہے.

اردو












