🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰

97.6K posts

🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 banner
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰

🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰

@mnapk

سوال جواب علم دلیل عمل اس کے سوا تیری دنیا میں رکھا کیا ہے

Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2010
1.1K Takip Edilen736 Takipçiler
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰
" Suggestion: Allow 3 text colors in compose (red, blue, and one more) so users can write in color. Then X background/theme could auto-fill/change based on dominant color ، Would make posts more expressive & fun! What do you think. @ElonMuskAOC
English
0
0
0
1
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"ایسا لگتا ہے کہ ہر نوالے کے ساتھ سالن میں بھی نئی گاڑی کھائی جا رہی ہے۔ اچانک نئی گاڑیوں کی کوئی سیل لگ گئی ہے کیا؟ کیا آسمان سے بارش ہوئی ہے؟ کیا نئی گاڑیاں مفت میں آئی ہیں؟ حکومتِ پنجاب نے کفایت شعاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے وی آئی پی شخصیات کے لیے 52 کروڑ روپے سے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ روزنامہ دنیا کی رپورٹ کے مطابق وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی کے لیے Toyota Fortuner اور ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کی اجازت دی گئی ہے۔اور خبر یہ بھی کہتی ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے ان گاڑیوں کو نہایت مہنگی اور لگژری قرار دیتے ہوئے ان کی خریداری پر اعتراض اٹھایا تھا، مگر پنجاب کابینہ نے یہ اعتراضات مسترد کرتے ہوئے گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی"۔ جنید سلیم @ImJunaidSaleem سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
9
310
677
7.7K
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
جب ہم نے حکومت سنبھالی تو صوبے کے مالی حالات ایسے تھے کہ ہمارے پاس پندرہ دن کی تنخواہیں بھی نہیں تھیں اب میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس چار ماہ سے بھی زیادہ کی تنخواہیں دینے کی کیپسٹی ہے۔ عید کی وجہ سے ہم نے ایک ماہ میں دو بار تنخواہیں بھی دی ہیں۔ بی آر ٹی کے کرائے نہیں بڑھائے اس پر سات ارب کے قریب سبسڈی دے رہے، سیلاب متاثرین کے لیے 8.1 ارب دیے پہلی بار ہم نے متاثرین کا معاوضہ دوگنا کیا پہلے 5 لاکھ ہوتا تھا تو ہم نے 10 لاکھ ادا کیا پہلے دوکانداروں کو معاوضہ نہیں دیا جاتا تھا ہم نے دوکانداروں کو بھی معاوضہ ادا کیا۔مزمل اسلم
اردو
5
111
419
5.5K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
یہ ہر پاکستانی کو دیکھنا اور سمجھنا چاہیے، امریکہ حالت جنگ میں ہے، امریکی حکومت اپنی قوم کے سامنے اس جنگ کو امریکی سلامتی کیلئے ضروری قرار دے رہی ہے، امریکی صدر اس جنگ کو امریکی قوم کی زندگی اور موت کا مسئلہ بنا کر پیش کر رہا ہے، لیکن اس کے باجود امریکی پارلیمنٹ Director intelligence committee کا اس جنگ پر قوم کے سامنے براہ راست محاسبہ کر رہی ہے، قوم کی اکثریت حکومت کی مخالفت کر رہی ہے، میڈیا حکومت کو جھوٹا کہہ رہا ہے اور مخالف سیاستدان سرعام ٹرمپ کو قاتل کہہ رہے ہیں لیکن حالت جنگ میں ہونے کے باوجود ان تمام تنقیدی آوازوں اور سوالات کو نہ کوئی غدار کہہ رہا ہے اور نہ غیر ملکی ایجنٹ کے فتوے بانٹے جا رہے ہیں۔ اگر پاکستانی پاکستان کی خارجہ پالیسی یا جنگوں پر سوال یا تنقید کریں تو قومی سلامتی خطرے میں کیوں پڑ جاتی ہے؟
Acyn@Acyn

Ossoff: Was it the assessment of the intelligence community that there was an imminent nuclear threat posed by the Iranian regime? Gabbard: The only person who can determine what is and is not an imminent threat is the president. It is not the intelligence community's responsibility to determine what is and is not an imminent threat. Ossoff: It is precisely your responsibility. This is the worldwide threats hearing where, as you noted in your opening testimony quote, you represent the ic's assessment of threats.

اردو
32
527
1.4K
27.8K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
اب وہ بھی جوتوں پر بات کریں گے جنھوں نے ساری زندگی جوتے پالش کا کام کیا ہے
اردو
112
1.2K
6.8K
55.4K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
ن لیگ کے حذیفہ رحمان نے تیمور جھگڑا کو چیلنج کیا ایک عمران خان کا ٹویٹ نیتن یاہو کے خلاف دکھا دو تیمور جھگڑا نے دو سیکنڈ کے اندر نکال کر دکھا دیا پھر انہوں نے کہا کہ آپ ایک ٹویٹ اب نواز شریف یا شہباز شریف کا نیتن یاہو کے خلاف دکھا دو پھر حذیفہ رحمان کیساتھ نواز شریف والی ہو گئی
اردو
29
2.8K
7.9K
113.8K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
ایرانی ڈرون حملے نے شمال مشرقی سعودی عرب کے شہر القیصومہ میں نصب امریکی ساختہ AN/FPS-117 ابتدائی وارننگ ریڈار کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ یہ ریڈار سسٹم فضائی دفاع کا ایک انتہائی اہم حصہ سمجھا جاتا ہے، جو سینکڑوں کلومیٹر دور سے طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز کی نشاندہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ریڈار کی قیمت کم از کم 15 ملین ڈالر ہے۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
1
168
713
12.7K
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
ملک پرویز اقبال ایڈوکیٹ صاحب وہ نام ہیں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی حق اور انصاف کا علم بلند رکھا۔ انہوں نے اکیلے جس تعداد میں تحریک انصاف کے کارکنان کی ضمانتیں کروائیں، وہ ایک مثال بن چکی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ باقی وکلا مل کر بھی اس کا دس فیصد کام نہیں کر سکے، اور اگر کسی نے ضمانت کروائی بھی تو بھاری فیس کے بغیر نہیں۔ ملک پرویز اقبال صاحب نے نہ صرف اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھائی بلکہ ایک مشن کے طور پر مظلوم کارکنان کا ساتھ دیا۔ ایسے لوگ ہی معاشرے کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں جو بغیر کسی ذاتی مفاد کے حق کا ساتھ دیتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ایسے مخلص، بہادر اور دیانتدار انسان کی قدر کریں، ان کی حوصلہ افزائی کریں اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ بھی حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ملک پرویز اقبال صاحب کو ضرور فالو کریں اور ان کے کام کو آگے پہنچائیں۔ @MalikUmvi
اردو
6
19
67
1.7K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰
@amalqa_ @shafqatmm1 ملک پرویز صاحب کو ہم اسیران جیل لاہور تمغہ سے نوازیں گے ذرا حالات بہتر ہو جائیں ، ان کی ایک پرابلم ہے بولتے بہت ہیں 😄 ان کی خدمات نمایاں ہیں
اردو
0
0
1
21
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
علی لاریجانی کایہ بیان ۔۔۔۔ امام حسینؑ نے فرمایا:“میں موت کو خوشی کے سوا کچھ نہیں سمجھتا، اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو عذاب کے سوا کچھ نہیں سمجھتا۔”
Yamaan Shahid 𝕩 tweet media
اردو
2
95
545
4.2K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰
@mfayyazraja عمران خان سے ایسا تو کچھ نہیں ملے گا انہیں ، ایک شخص کیلئے تمام آئین قانون بدل دئیے ، الیکشن بدل دئیے ، ظلم جبر بازار گرم کیا ، ابھی بھی اس کی حمایت ضرورت ؟ یہ ہار چکے ہیں
اردو
0
0
0
127
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
امریکہ کے نیشنل کاونٹر ٹیرارِزم سینٹر کے سربراہ نے یہ کہہ کر ٹرمپ کو استعفیٰ بھیج دیا ہے کہ وہ ایران میں جاری جنگ کو سپورٹ نہیں کر سکتے۔ یہ جنگ امریکہ نے اسرائیل اور اسکی طاقتور امریکی لابی کے دباو پر شروع کی۔۔ یہ استعفیٰ ٹرمپ کیخلاف چارج شیٹ ہے
Joe Kent@joekent16jan19

After much reflection, I have decided to resign from my position as Director of the National Counterterrorism Center, effective today. I cannot in good conscience support the ongoing war in Iran. Iran posed no imminent threat to our nation, and it is clear that we started this war due to pressure from Israel and its powerful American lobby. It has been an honor serving under @POTUS and @DNIGabbard and leading the professionals at NCTC. May God bless America.

اردو
0
15
41
800
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
غیرملکی یونیورسٹی نے ویزہ دیا، فیس دی، اُس ملک کی ایمبیسی نے بھی بلایا، دوسرے ملک نے ویزہ دے دیا، ان سب کو کوئی اعتراض نہیں۔ لیکن فیصل آباد ایئرپورٹ پر لگے ہوئے انتہائی ذہین و فطین سرکاری افسر کو اعتراض ہے
A.Waheed Murad@awaheedmurad

یہ گزشتہ رات کا واقعہ ہے۔ فیصل آباد ایئرپورٹ سے آذربائیجان جانے والے ایک طالبعلم کے پاسپورٹ پر پہلے ایگزٹ کی سٹیمپ لگائی گئی اور پھر آف لوڈ کر دیا گیا۔ اس 22 سالہ طالب علم نے ڈھائی لاکھ کا ایمریٹس ایئرلائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدا تھا۔ آذربائیجان کے سفر پر نکلنے کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان میں یورپی ملک لیتھوینیا کا سفارتخانہ موجود نہیں، اور اس کے ویزے کے لیے باکو جانا پڑتا ہے۔ لیتھوینیا کی یونیورسٹیوں میں سینکڑوں پاکستانی زیرِتعلیم ہیں۔ اور ہر سال مزید وہاں داخلہ لیتے ہیں۔ اس طالب علم کو بھی یونیورسٹی نے تمام لوازمات مکمل کرنے کے بعد داخلہ دیا ہے۔ اس نے یونیورسٹی کی ڈیڑھ سال کی تعلیمی /ٹیوشن فیس 30 لاکھ بھی پیشگی/ ایڈوانس ادا کر رکھی ہے۔ طالب علم یونیورسٹی کا لیٹر ملنے کے بعد باکو جا رہا تھا تاکہ لیتھوینین ویزا حاصل کر سکے۔ یہ نظام کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42 @FIA_Agency

اردو
42
778
1.8K
44.5K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
صحافی۔ آپ سٹریٹ آف ہرمز ابھی تک کیوں نہیں کھول سکے۔ ٹرمپ۔ ہم نے بہت بمباری کی ہے سٹریٹ کھلی ہے لیکن کوئی بلین ڈالر کا شپ وہاں سے نہیں گزارنا چاہتا۔ اب کیا کریں ایران اچھا نہیں کررہا انکا حق نہیں بنتا جو وہ کررہے😂
اردو
16
313
935
54.2K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عوام کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک دوسرے سے منسلک کرکے ان میں آگاہی پھیلانے ، اور حقیقی آزادی کی تحریک میں جان ڈالنے کے جو کام تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت کرنا چاہیے تھے وہ وقار ملک اور بے نامی رہائی تحریک جیسے پلیٹ فارمز سے ہورہے ہیں۔ یہ بھی تحریک انصاف کے فیصلہ سازوں کی ناکامی ہے۔ وقار بھائی کے آئیڈیا کی لائن پر تحریک انصاف کو کام کرنا چاہیے یا انہی کے بنائے گئے پراجیکٹ کو اٹھانا چاہیے۔
Enkidu Reborn tweet media
اردو
88
2.5K
6.9K
57.6K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
یہ جملہ کسی درویش سے سُنا سُنا سا لگ رہا ہے اور اسی میں حکمت ہے ۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
50
2.2K
9.8K
98.5K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ری پبلک رکن کانگریس تھامس ماسی🚨 ایران وینزویلا کی طرح نہیں ہے، آیت اللہ کوئی صدر نہیں ایک مذہبی پیشوا تھے، امریکہ اور اسرائیل نے انہیں شہید بنا دیا، ٹرمپ انتظامیہ ہمیں اس بات کا سیدھا جواب تک نہیں دے پا رہی کہ یہ جنگ کیوں شروع کی۔
اردو
0
803
2.2K
27.3K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
This is the city of my beloved grandmother, Shiraz. U.S. bombed another school in Iran today in Shiraz. These Epstein devils hate children. Sick bastards.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
14
425
1.2K
8.7K
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
اس کے پیچھے وفاقی وزیرقانون اعظم تارڑ کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔کیونکہ انکا تعلق بھی اسی ضلع سے ہے۔ تمام دوست احباب سے درخواست ہے کہ مہدی خان کیلئے آواز بھرپور اٹھائیں۔ ملک پرویز اقبال اموی ۔ایڈووکیٹ @PTIofficial @eyesmithca @shafqatmm1 @balochi5252 @agentjay2009 @ShakirAwan88
اردو
4
122
218
2K
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
پی ٹی آئی ورکرمہدی خان کا تعلق ضلع حافظ آباد سے ہے۔ مہینہ پہلے DC کے آرڈر کے تحت 30 دن نظر بند کیا گیا۔ کل اتوار کو ۵ بجے جیل سے نکلے تو پولیس تھانہ ونیکے تارڑ کے sho مہتاب وینس اور ASI امانت نے جیل کے گیٹ سے اغواء کر لیا ہے۔خطرہ ہے کہ انکو پولیس مقابلے میں مار دیا جائیگا۔
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv tweet media
اردو
31
1K
1.6K
76.8K
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweetledi
Arsalan Taj
Arsalan Taj@ArsalanGhumman·
کفایت شعاری کی اعلیٰ مثال ۔۔ سکول بند رکھو، کام کے دن کم کردو لیکن جہاز اڑتے رہنا چاہئے گاڑیاں ملتی رہنی چاہئے ۔۔ کیوں کہ ان کو معلوم ہے عوام کونسا پوچھنے والی ہے ان سے
Zahid Gishkori@ZahidGishkori

#BreakingNews: Govt places import order for “Seven latest Mercedes Cars for Federal Constitutional Court’s judges.”The order has been placed to Dewan Motors for the latest luxury Mercedes. The move would put an extra burden of nearly Rs400mn on taxpayers with vehicles’ import, registration and operational expenses. Watch more details here 👇

اردو
3
63
146
2K