Ⓜ️🅾️Ⓜ️ℹ♎🔺️منصور⭕
59.6K posts

Ⓜ️🅾️Ⓜ️ℹ♎🔺️منصور⭕
@mominoo2007
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا ------------- میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو-------------- #مومن_منصور

I know a couple within my own family- they both were in love with each other, tried everything but couldn’t make it happen.The guy moved to another country after the breakup. The girl got married, eventually the guy got married too. No contact for several years.Both got divorced+





دلچسپ اور حیران کن یہ یے کہ سی ایس ایس ٹاپ کرنے والے اسید رفیق نے انگلش میں 100 میں سے 40 نمبر حاصل کئے ہیں جو کہ پاسنگ مارکس شمار کئے جاتے ہیں۔ اگر وہ صرف ایک نمبر کم یعنی 39 حاصل کرتے تو انکا تعارف سی ایس ایس ٹاپر کی بجائے سی ایس ایس فیل ہوتا۔۔۔ کیا اسے ہی قسمت کہتے ہیں؟






پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک عرصے سے داماد کلچر، دوستی یاری، روٹی گینگ اور پرچی سسٹم کا راج ہے، اور اسی وجہ سے ہمیں کئی ICC ایونٹس سے انتہائی شرمناک انداز میں باہر ہونا پڑا۔ کم از کم اس PSL کے بعد ان کھلاڑیوں کو پاکستان ٹیم کے قریب بھی نہ آنے دیا جائے: شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان، محمد نواز اور محمد رضوان۔ ان سب کی کارکردگی ایک عرصے سے مسلسل مایوس کن رہی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ٹیم ان سے جان چھڑائے، کیونکہ ان کے متبادل ٹیلنٹ واضح طور پر سامنے آ چکے ہیں۔









