Nazir Ahmed chohan

2.7K posts

Nazir Ahmed chohan banner
Nazir Ahmed chohan

Nazir Ahmed chohan

@nazir_chohan

Chairman Rohi News Former member of parliament, Parliamentary Secretary punjab

Pakistan Katılım Haziran 2015
50 Takip Edilen3.2K Takipçiler
Nazir Ahmed chohan retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
اتنا بڑا فراڈ پہلی بار دیکھا جس میں تمام بڑے لوگ شامل تھے یہ اتنی سادہ بات نہیں ہے، مجھے ابصار عالم پہ پورا یقین ہے اچھے اور ایماندار صحافی ہیں لیکن ایک سوال گونج رہا ہے اتنے باخبر صحافی ہونے کے باوجود اس سکینڈل زدہ ٹاور میں بغیر تحقیق اور جانچ کے اپنی ساری پونجی کس طرح لگا دی۔
اردو
9
184
969
85.9K
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
سعودی پرنس محمد بن سلمان صاحب آپ کا بھی شکریہ آپ نے بھی امریکہ اور ایرانی جنگ میں صبر و تحمل سے بہت اپنا مثبت ہم کردار ادا کیا جو ہمشہ پوری دنیا کے مسلمان یاد رکھیں گے کچھ نا دان نہیں جانتے مگر پاکستان جانتا ہے
Nazir Ahmed chohan tweet media
اردو
56
186
1.6K
157.3K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
شکریہ پاکستان فرام ایران ❤️💕
اردو
19
659
2.5K
29.4K
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
پاکستان نے امت مسلمان کے بڑھا بھائی ہونے کا حق ادا کر دیا قوم آج اللہ پاک کا سجدہ شکر ادا کرتی ہے اور اعلی تمام قیادت کو مبارک باد پیش کرتی ہے
Nazir Ahmed chohan tweet mediaNazir Ahmed chohan tweet media
اردو
0
0
0
217
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
پاکستان ہمشہ پائندہ باد پاکستان قوم کو مبارک باد
Nazir Ahmed chohan tweet media
اردو
0
0
1
183
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
اللَّهُمّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ صَلیُ اللّہُ علَیہ وَ آلیہِ وسلم عَدَ دَخَلْقِهی پڑھتے جائیں تمام عزت دولت صحت منزلیں خود آپ کے پاس چل کر آئیں گی نذیر چوہان چیرمین روہی نیوز نیٹ ورک
اردو
0
0
0
181
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
اللَّهُمّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ صَلیُ اللّہُ علَیہ وَ آلیہِ وسلم اَعدادا خلقِ ہی پڑھتے جائیں تمام عزت دولت صحت منزلیں خود آپ کے پاس چلی آئیں گی نذیر چوہان
اردو
0
0
0
128
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
MEETING WITH BROTHER SYED MOHSIN RAZA NAQVI , FEDERAL MINISTER FOR NARCOTICS CONTROL
Nazir Ahmed chohan tweet mediaNazir Ahmed chohan tweet media
English
0
0
1
190
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
مشن نور کو جو لوگ کہتے ہیں اس کا کوئی اور مقصدد نہیں ہے پیارے آخری نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ ُ علیہ و الیہ وسلم کے عاشق رسول صلی اللہ علیہ و الیہ وسلم pti کے دوستوں میری آپ سے گزارش ہے آپ سب مل کر trend چلائیں مرزا غلام احمد قادیانی مرتد کافر ہے آپ سب کا پتہ چل جاے گا دُودھ کادُودھ پانی کا پانی ہو جاے گا اگر آپ یہ بھی نہ کر سکو تو قادینوں کو promote کرنے والوں پر میرے اللہ کے لعنت ہو لعنت ہو لعنت ہو لکھ دو میرا نبی ختم النبین صلی اللہ ُ علیہ والیہ وسلم ہیں
Nazir Ahmed chohan tweet media
اردو
1
0
1
245
Nazir Ahmed chohan retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
پہلی بات تو یہ کہ حافظ اب کہیں نہیں جا رہا۔ اور دوسری اور تیسری بھی یہی ہے۔ یوتھیے قل پڑھ لیں
اردو
223
424
2.1K
36.5K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
پاکستان سعودیہ کے معاہدے کے موقع پر یہ نعت رسول مقبول (ص) ایک دفعہ پھر سننا بنتی ہے. بہت خوبصورت الفاظ ہیں. پہلے سنی ہے تو بھی ایک دفعہ پھر سن لیں. ذرا غور سے سنیں. صلی اللہ علیہ وسلم. 💚
اردو
29
400
1.3K
21.9K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک اور بات ثابت ہوگئی! آج سے 30 سال پہلے ڈاکٹر اسرار احمد جب پاکستان کی تعریف کرتے تھے تو لوگ انکا مذاق اڑاتے تھے کہ اس ملک میں کچھ نہیں، یہ ختم ہوجائے گا لیکن آج ساری عرب دنیا اگر کسی ملک سے اپنے دفاع کی امید لگائے بیٹھی ہے تو وہ اسلام کا قلعہ پاکستان ہے
اردو
76
2.2K
7.3K
125K
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
اللہ پاک پیارے کریم آقا محمد صلی اللہُ علیہ والیہ وسلم کے گھر کی نوکری مبارک ہو مبارک مبارک مبارک ہو پاکستانی قوم آپ کو مبارک ہو
Nazir Ahmed chohan tweet media
اردو
0
0
1
88
Nazir Ahmed chohan retweetledi
The STRATCOM Bureau
The STRATCOM Bureau@OSPSF·
The Armed Forces of the Islamic Republic of Pakistan are the Defenders of the Two Holy Mosques.
English
75
826
5.5K
86.2K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
Pakistan Army 🇵🇰
Pakistan Army 🇵🇰@PakArmyc·
پاکستان اور سعودیہ میں باہمی دفاعی معاہدہ طے پاگیا
Pakistan Army 🇵🇰 tweet media
اردو
39
107
686
7.5K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
یا اللہ ۔۔۔جلدی سے اپنے در پر بلا۔۔۔ ان قیمتی لمحوں کا شکرانہ کرنا ہے۔۔ #PakistanSaudiPartnership
اردو
17
60
351
4.9K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سعودی آفیشل نے پاکستان اور سعودیہ کے بھائی چارے پر گانا ریلیز کر دیا O land of the Two holy mosque, O pride of the era “ Pakistan and saudia brother in faith
2
97
253
1.5K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
Pakistan Army 🇵🇰
Pakistan Army 🇵🇰@PakArmyc·
Long Live Pak SaudiBbrotherhood
Pakistan Army 🇵🇰 tweet media
English
121
519
3.5K
105.7K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
Ameer Hamza Khwajak
Ameer Hamza Khwajak@Hamzakhwajak·
قطر کے بعد سعودی عرب میں پاکستانی قیادت کے استقبال کی تیاریاں عروج پر۔۔ الریاض کی سڑکیں پاکستانی پرچموں سے سج گئیں
اردو
11
313
2.4K
26.6K
Nazir Ahmed chohan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے یہ وہی مدینہ ہے جس کے دفاع کے لیے نبی کریم ﷺ بہت فکر مند تھے جُب دشمن نے مدینہ پر حملے کاارادہ کیا تو اس کے لشکر کی تعداد بہت زیادہ تھی اور مدینہ پر حملے کا خطرہ بڑھ گیا، نبی ﷺ نے صحابہؓ کو جمع کیا اور حفاظتی منصوبہ بندی کی۔ مدینہ کے اردگرد خندق کھود کر ہر محاذ پر صحابہ کی تعیناتی کی گئی تاکہ دشمن کے داخل ہونے کے امکانات کو صفر کیا جا سکے علیؓ، سعد بن معاذؓ، ابو عبیدہؓ اور دیگر صحابہؓ نے اہم حصوں کی حفاظت کی۔ہر گروہ کو واضح طور پر محاذ اور ذمہ داری سونپی گئی تاکہ کوئی خلا نہ رہے نبی ﷺ نے خود محاذ کی نگرانی فرمائی اور صحابہؓ کو حوصلہ دیا کہ اللہ تعالیٰ مدد فرمائے گا نتیجہ یہ نکلا کہ دشمن مدینہ میں داخل نہ ہو سکا اور مسلمانوں کو بڑے نقصان سے بچایا گیا اب جب پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ موجود ہے اور پاکستان کو مدینہ اور سعودی عرب کی حفاظت کی ذمہ داری ملی ہے، تو یہ اسی تاریخی سعادت کا تسلسل ہے۔ جیسے نبی ﷺ نے صحابہؓ کو محاذ پر تعینات کر کے مدینہ کی حفاظت کی، آج یہ ذمہ داری یہ سعادت پاکستان کی فوج اور عوام کو ملی اور ہم ہر ذمہ داری بخوبی نبھا کر اسلامی مقدس مقامات کی حفاظت میں اپنا حصہ ڈالیں گے
RAShahzaddk tweet media
اردو
44
744
4.1K
62.4K