Navid
25.9K posts










میں نے کہا تھا کہاب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز

One can imagine the government's mentality; @akleghari (Mr. Leghari), the minister who performed so poorly that his ministry could not submit revised PC-1 in the last six years and due to his negligence the cost of the project increased from 82.3 billion to 316.4 billion of one project, an increase of 234 billion, was given a national award of Hilal -e-Imtiaz for exceptional performance.


حکومت کی سوچ کا اندازہ لگائیں کہ جس وزیر پانی و بجلی نے اتنی خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا کہ ان کی وزارت گزشتہ چھ سالوں میں نظرثانی شدہ PC-1 پیش نہیں کر سکی اور ان کی لاپرواہی یا ملی بھگت کی وجہ سے اس منصوبے کی لاگت 82.3 ارب سے بڑھ کر 316.4 ارب ہو گئی، یعنی صرف ایک پراجیکٹ کی لاگت میں 234 بلین کا اضافہ ہوا، انہیں غیر معمولی کارکردگی پر ہلالِ امتیاز کا قومی اعزاز دیا گیا۔




















