Usman Chaudhry

21.7K posts

Usman Chaudhry banner
Usman Chaudhry

Usman Chaudhry

@niftymani

A proud #Pakistani #Canadian, who considers serving others a part of his worship. I want to see the supremacy of #CONSTITUTION and #LAW in our society.

Toronto, Canada Katılım Ağustos 2010
965 Takip Edilen2.4K Takipçiler
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
یہ لوڈشیڈنگ نہیں، عوام کو ریلیف دیا جا رہا ہے۔ لوڈشیڈنگ سے بجلی کم آئی گی، جب کم آئے گی یو استعمال بھی کم ہو گی۔ اب بجلی کم استعمال سے اسکا بل بھی کم آئے گا۔ تو مل گیا نا ریلیف۔ حکومتی انجینئرنگ 😎
اردو
0
0
0
1
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Name one thing India 🇮🇳does better than Pakistan 🇵🇰
English
969
14
335
114.5K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ رنگ بازی یاد ہے کسی کو؟
Fayyaz Shah tweet media
اردو
65
1.9K
5.7K
37.6K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@FarooquiJameel پاکستان میں رہ کر صحافت کرنے اور سوال پوچھنے کا انجام۔
اردو
0
0
0
592
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
جمیل فاروقی کو حملے میں راڈز اور کلاشنکوف کے بٹ مارے گئے ، پورے جسم پر 19 ٹانکے لگے ہیں - باقی تفصیلات وہ Stable ہونے پر جاری کریں گے - غنڈہ گردی کرنے والوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے نیا پراپیگنڈہ شروع کر دیا ہے - اصل روداد وہ خود جلد ویلاگ میں بتائیں گے ٹیم جمیل فاروقی
Jameel Farooqui tweet mediaJameel Farooqui tweet mediaJameel Farooqui tweet mediaJameel Farooqui tweet media
اردو
160
1.6K
4.7K
137.4K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@FatimaPTI_IK یہ ویڈیو ان تک پُہنچ بھی گئی پھر بھی انکو شرم نہیں آنی۔
اردو
0
0
1
93
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
سال 2012 جب شہباز شریف لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہاتھ والے پنکھے کے کر مینار پاکستان کیمپ لگا کر احتجاج کیا کرتا تھا اس وقت اتنی کوڈ شیڈنگ بھی نہیں تھی جتنی آج ن لیگ کے دور میں ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔ ن لیگیوں تک یہ ویڈیو ضرور پہنچائیں
اردو
42
2.5K
5.3K
84.9K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
خود ساختہ ڈاکٹر دانش، ٹی سی کرتے ہوئے اس حد تک پہنچ گیا کہ دنیا بر کے جمہوری لیڈرز کی صف میں ایک سرکاری ملازم کو بھی کھڑا کر دیا۔ 😎
اردو
0
0
0
8
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@ImranRiazKhan واہ خان صاحب واہ کیا چپیڑ ماری ہے اس جاہل کے منہ پر جس کو ٹی سی کرتے ہوئے یہ عقل نہیں آئی کہ ایک تنخواہ دار سرکاری نوکر اور قومی لیڈر میں فرق ہوتا ہے۔
اردو
1
0
2
280
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ڈاکٹر صاحب ایک سرکاری ملازم کو لیڈرز کی فہرست میں شامل کرنا دنیا بھر کی جمہوریتوں کی توہین ہے۔
Dr. Danish (official)@DrDanish5

Among the currently listed leaders, who do you think is the most popular leader in the world?”👇👇@UN @OIC_OCI @EU_Commission @arableague_gs @nytimes @WSJ @washingtonpost @AJEnglish @FoxNews @SkyNews @Reuters @Dawn_News @pmln_org @PPP_Org @PTIofficial

اردو
369
774
3.7K
90.9K
Joginder Bassi
Joginder Bassi@GaundaPunjab·
I am at a loss for words…imagine dancing like this at citizenship ceremony. The lack of civic sense has no bounds and then doubling down by posting it on social media … 🫠🤷‍♂️🫣
English
990
587
5.2K
755.8K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
”ایک موقع دیں پاکستان کو پیرس بنا دیں گے۔“ یہ کہنے والوں نے پیرس بنانا تو بہت دور کی بات ہے، پاکستان پر پھر سے لوڈشیڈنگ جیسی ذلالت مسلط کر دی۔ #امن_کا_سفیر_پاکستان
اردو
0
0
0
12
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@SirajOfficial اس ترچھی ٹوپی والے نے ایک ٹویٹ کر کے اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ 😂
اردو
0
0
1
37
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
حکومت اگر مذاکراتی عمل سے فارغ ہو گئی ہے تو ملک میں جاری مہنگائی کا فوری نوٹس لے، کیونکہ اس نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عوام پہلے ہی آٹا، بجلی، گیس اور ادویات کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔
اردو
68
216
845
16.2K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@Zebi_Afridi @SirajOfficial ہم نکل آتے مگر عمران خان کی حکومت نہیں ہے۔ اگر ہمیں باہر نکالنا ہے تو پہلے عمران کو وزیر اعظم بناو پھر دیکھو ہماری آنیاں جانیاں۔ 😎
اردو
0
0
0
5
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@Ahmad_Noorani ”جیسے ہی یہ نئی حکومت آئی، اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی ہے۔“ جس نے یہ جھوٹ بول کر قوم کو دھوکہ دیا تھا اس بیغیرت کو لائن حاضر کیا جائے۔ 😎
اردو
1
0
0
148
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
اپنے وی لاگز یہی والی بات بتانے پرکہ جنرل عاصم منیر اور ایس آئی ایف سی کےخوف سے صرف نا صرف فارن انوسٹمنٹ واپس جا رہی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی سرمایہ پاکستان سے باہر لے کر جا رہے ہیں، یہ لوگ سوشل میڈیا پر مجھےگالیاں نکلواتےاور دھمکیاں دلواتےرہے۔ اب خود اعداوشمار بتا رہےہیں۔ 🤦‍♂️
Ahmad Noorani tweet media
اردو
36
951
3.1K
38.9K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@Wabbasi007 آپ اپنا پیسہ پاکستان لے کر آئیں، ہم اسکو اپنا بنا کر پھر باہر لے جائیں گے۔ پاکستانی حکمران 😎
اردو
0
0
0
15
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
سب کے پیسے دبئی اور باقی جگہ موجود ہیں ہم نہیں کہہ رہے کہ آپ لوگ سارا پیسہ لے آئیں اس کا 20 یا30 فیصد بھی آپ پاکستان لے آئیں تو یہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ ہوجائیں گے ، محسن نقوی
اردو
165
262
1.3K
153.1K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@SenatorMushtaq آپ اپنا پیسہ پاکستان لے کر آئیں، ہم اسکو اپنا بنا کر پھر باہر لے جائیں گے۔ پاکستانی حکمران 😎
اردو
0
0
0
67
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
موجودہ حکومت کا 100 ارب کا ڈاکہ۔۔۔۔۔۔۔3/4 سال سے تو آپ کی شہباز شریف کی ،آصف زرداری کی اور آپ لوگوں کے سرپرستوں کی حکومت ہے،تو یہ 100 ارب ڈالر تو آپ لوگ لے گئے ہیں، آپ لوگوں کی رضامندی، سہولت کاری سے باہر لے گئے ہیں، 5 ارب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف کی غلامی اور خود 100 ارب کا ڈاکہ۔۔۔ یہ خونخوار بدمعاشیہ پاکستان کے مسائل کی جڑ ہے،اسی مافیا نے پاکستان کو غلام،مقروض، غریب، پسماندہ اور ناخواندہ رکھا ہے۔عوام کے حق حکمرانی پر بھی ڈاکہ اور ملک کے وسائل پر بھی ڈاکہ۔۔ غریبوں کا خون چوسنے والا ،آئی ایم ایف اور ٹرمپ کی غلامی کرنے والا کیخلاف بغاوت، مزاحمت ہی آزادی کا حقیقی راستہ ہے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
126
1.6K
3.9K
65K
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
لوڈشیڈنگ تو بالکل ختم ہوگئ تھی اب دوبارہ سے کیوں شروع ہو گئ ہے ؟؟
اردو
122
197
1.8K
51K
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
لوڈشیڈنگ کی واپسی !
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
237
737
3.1K
62.8K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@MoonisElahi ویسے عوام کی آنکھیں بند نہیں، عوام کی تو ایسی آنکھیں کھولی ہیں کہ ہر کسی کو چار چار بندے نظر آ رہے ہیں۔ 😂
اردو
0
0
0
45
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
بجلی بند، گیس بند، کاروبار بند، عوام کی زبان بند، حکمرانوں کی آنکھیں بند!
اردو
647
2.2K
10.1K
125.3K
Usman Chaudhry
Usman Chaudhry@niftymani·
@SdqJaan ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ابھی تو ساری گرمیاں آگے پڑی ہیں۔ 😂
اردو
0
0
0
5
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ہر طرف سے لوڈشیڈنگ کے ٹویٹس آ رہے ہیں ، واقعی بہت لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ؟؟؟
اردو
725
1.1K
6.4K
86.3K