AI PGC IS NOW RECRUITING
- Retweet and drop @ to join chat
- All fandom can join.
- Must be following admins
@AI_Retweets@magicxoxxo
- Join here x.com/i/chat/group_j…
- DO NOT JOIN IF YOU ARE INACTIVE
ROSE LRT PAYOLA IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS.
❖ retweet and reply @ to join chat
❖ it's a retweet & like chat
❖ all fandoms can join
❖ join here : x.com/i/chat/group_j…
MUST BE FOLLOWING ME !!!
@Rose___LRT
✦ DO NOT JOIN IF YOU ARE NOT GOING TO BE ACTIVE IN THE CHAT.
Draped in fur, laced in details, a silhouette sharp enough to echo royalty. The circle closes in, lenses chasing every move, yet it feels like the spotlight has always been mine to keep.
کرپشن پر ان کے لیکچر سن کے سامنے موجود ہر بندہ زیر لب مسکرایا ہوگا اور میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے والا بیان کانوں میں گونجا ہوگا
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں غربت کے اعدادوشمار نہایت ہی تشویشناک ہیں. پچھلے تین سال میں غربت کی شرح میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے. تقریبا دو کروڑ مزید غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں. غربت کی وجہ سے کروڑوں بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں. اس حکومت کیے جانب سے کوئی ایسا منصوبہ شروع نہیں کیا گیا جو عوام کو غربت کی لکیر سے نکالے اور انکی زندگیوں میں بہتری لائے بلکہ اس حکومت کا ہر گزرتا ہوا دن عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہا ہے
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 40% بچے غذائی قلت کا شکار ہیں. کروڑوں بچے غربت کی وجہ سے سکول نہیں جا سکتے، ملک کے نصف گھرانوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں. گزشتہ تین سال میں غربت کی شرح میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے. سیلاب کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے. اس وقت بنیادی سہولیات پر انوسٹ کرنے کی ضرورت ہے ورنہ آنے والے سالوں میں حالات مزید خراب ہوں گے
@2Kazmi
سعودی مملکت کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔
اسلام کے لیے ان کی خدمات، خاص طور پر ان کی گہری علمی اور رہنمائی کو امت مسلمہ طویل عرصے تک یاد رکھے گی۔
میں دلی تعزیت پیش کرتا ہوں،ا نا لله وانا اليه راجعون
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَسَكِّنْهُ فِي الْجَنَّةِ
@KSAembassyPK@KSAMOFA@KSAmofaEN
اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب اسمبلی کے حقیقی ممبران کا اجلاس. مینڈیٹ چور حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا. ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے اور عمران خان کو رہا کیا جائے. ہم کسی بھی صورت جعلی حکومت کو قبول نہیں کریں گے، مینڈیٹ کی واپس اور عمران خان کی رہائی تک پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے
سیلاب متاثرین اس وقت مشکل میں ہیں. وہ اپنے گھروں، زمینوں اور مال مویشیوں سے محروم ہو چکے ہیں اور کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔ ان کا سہارا بننے کے بجائے پولیس ان پر تشدد کر رہی ہے یہ واقعہ نہایت ہی افسوس ناک ہے اور سیلاب متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے