Sabitlenmiş Tweet

کوئٹہ میں احتجاج ریکارڈ ۔
کوئٹہ میں چیئرمین عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بڑا احتجاج ریکارڈ ۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
#PTIProtestOnFriday
@5Naureen @QasimKhanSuri @OmarAyubKhan




اردو












