Atta u llah

2.6K posts

Atta u llah banner
Atta u llah

Atta u llah

@atta52493

Information sectri PTI Quett Division Provincial Media Cordineter DTD Campaign

Quetta, Pakistan Katılım Ekim 2023
186 Takip Edilen83 Takipçiler
Atta u llah retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بھائی حیدر سعید کی فیملی اس وقت بہت پریشان ہیں ان کے کے لیے اواز اٹھائیں اور ان کے لیے بھی جو اس وقت مختلف کیسز میں قید ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کے لیے اواز بھی نہیں اٹھائی جا رہی ہے #ReleaseHaiderSaeed
Shehr Bano Official tweet media
اردو
23
1.7K
3.9K
17.4K
Atta u llah retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
26
3K
7K
154.7K
Atta u llah retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Congratulations to Peshawar Zalmi on winning the PSL final.
English
1.4K
4.8K
19.4K
0
Atta u llah retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اس ویڈیو میں سب اہم رول مرتضیٰ علی شاہ صاحب کا ہے۔ جو گالی دینے والے کو چھوڑ کر خاتون کی وڈیو بنا رہے ہیں۔ دوسری طرف کوثر کاظمی کو روک رہے ہیں physical assault کرنے سے کیوں کہ مرتضیٰ کو پتہ ہے اس پر پولیس کیس بنے گا- مطلب تن من دھن لگا دیا مرتضیٰ صاحب نے
اردو
367
3.5K
9.4K
211.4K
Atta u llah retweetledi
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
آپ نے ڈی چوک پہ بیس، تیس آدمیوں کو مارا، شہید کیا، پھر یہاں لبیک والوں کو مارا، پھر اہلِ تشیع کو مارا جو چہلم منا رہے تھے، اگر یہ طریقہ ہے تو پھر I warn you، جب بھی عوام اور افواج میں لڑائیاں ہوئی ہیں، افواج ہار جاتی ہیں۔
اردو
100
1.3K
6.1K
97.7K
Atta u llah retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کچھ عرصے سے جو خاموشی تھی وہ ارادتا تھی کیونکہ ہمارے پڑوس میں جنگ چل رہی تھی اور اس میں پاکستان کا رول تھا تو ہم نے پاکستان کی خاطر انہیں وقت دیا۔ ایسے حالات میں افواہیں پھیلیں کہ ہمارے درمیان ناراضگیاں ہیں تو ایسا کچھ نہیں۔ عمران خان کی پارٹی ہماری پارٹی ہے، عمران خان کی بہنیں ہماری بہنیں ہیں۔ محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP
اردو
86
808
3.3K
52.6K
Atta u llah retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔ نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
106
2.6K
7K
103.1K
Atta u llah retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ویل ڈن ابصارعالم۔ محسن نقوی وہ مقدس گائے ہے جن پر تنقید کرتے ہوئے پی ٹی آئی والوں کے بھی پر جلتے ہیں، انکو آج ابصار عالم نے مکمل ایکسپور کردیا۔ محسن نقوی کا بھی شکریہ کہ ابصار عالم کے فلیٹ والی بلڈنگ پر حملہ کروایا ورنہ ابصارعالم صاحب یہ سب باتیں جانتے ہوئے بھی خاموش تھے۔
اردو
59
1.3K
5.2K
54.1K
Atta u llah retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
اردو
120
3.3K
12.9K
304.7K
Atta u llah retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
صحافی حبیب اکرم کی کمال باتیں 100% حقیقت
اردو
12
899
2.5K
21.3K
Atta u llah
Atta u llah@atta52493·
@IkInsaf38907 @MeFixerr حرامی مجھے ھلکا لے رہے تمہاری پیدائش میں بھی میرا ہاتھ ہوگا
اردو
0
0
0
3
Faisal Khan
Faisal Khan@IkInsaf38907·
@atta52493 @MeFixerr تم مہا کے جاہل دکھائی دیرہے ہو، خان کے چھنے ہوئے سیکٹری جنرل کو بھی سکھا رہے ہو حالانکہ خود ل کی سمجھ نہیں ہوگی، تو باقی پارٹی کے بارے میں تم اور تم جیسے چوتیوں کا کیا کنسپٹ ہوگا
اردو
1
0
0
11
Atta u llah
Atta u llah@atta52493·
انھیںآئینہ دکھایاتو برامان گئے۔ سیکٹری جنرل صاحب داود شاہ صاحب بلکل بھی خان صاحب کا لگایا ہوا بندا نہیں۔بلکہ خان صاحب کے پینل کے خلاف الیکشن لڑ کر فارم 47 پر (امریکہ پلان+ عمر ایوب ) کے زریعے مسلط کیا گیا۔ آپ سے کیا گلہ ایک نامور وکیل ہو کر آپ کو پارٹی سکیڈ کا نہیں پتہ @MeFixerr
اردو
11
12
16
314
Atta u llah retweetledi
Team Salar Kakar
Team Salar Kakar@TeamSalarkakar·
1/ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ @salmanArajaحقائق مسخ کر رہے ہیں۔ بلوچستان کی ذمہ داری عمران خان نے سالار خان کاکڑ @MeFixerrکو دی تھی، نہ کہ داؤد شاہ کاکڑ کو۔ ⬇️ جاری ہے
Team Salar Kakar tweet media
اردو
12
249
688
9K
PTI Balochistan Media Cell
PTI Balochistan Media Cell@officialBMC01·
@atta52493 @MeFixerr سالار کاکڑ کی طرح ہکا دوکا لوگ ھے داود شاہ کاکڑ عمران خان کا منتخب کردہ صوبائی صدر ھے سالار کاکڑ نے امجد نیازی کی کوئٹہ امد پر جان بوجھ دواد شاہ کاکڑ پر حملہ کیا مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا کا دبنگ اعلان
اردو
2
0
1
45
Atta u llah retweetledi
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
نوجوانوں نے سہیل آفریدی کو چوڑیاں پہننے کا مشورہ دے دیا۔ اس کرسی کے لئے اسکو اور کتنا ذلیل ھونا پڑے گا..
اردو
71
2.2K
4.7K
27.5K
Atta u llah retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
سہیل آفریدی نے کہا ہے جب تک عمران خان کال نہیں دیں گے میں کچھ نہیں کروں گا، عمران خان سے ملاقات بند ہے, کبھی آپ کے لیے سردی آ جاتی ہے، کبھی گرمی، کبھی محرم، کبھی عید، آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا عمران خان کے لیے، عمران خان کا خاندان غدار ہے آپ لوگ وفادار ہیں بس، احمد خان نیازی
اردو
61
4.7K
11.7K
81.7K
Atta u llah retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جب ایک نوجوان نے عمران خان سے کہا، بونیر میں درخت کاٹے جا رہے ہیں تو خان صاحب بہت پریشان ہوئے اور کہا میں ابھی ان سے بات کرتا ہوں۔ ہم درخت اگا رہے ہیں اور یہ کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو درختوں سے محبت ہے ♥️
اردو
17
894
2.6K
13.2K