پردیسی یو کے سے

45.1K posts

پردیسی یو کے سے banner
پردیسی یو کے سے

پردیسی یو کے سے

@pak1016

00447404414**8

۔ٹوئٹر محلہ۔روپ محل۔پریم گلی Katılım Ağustos 2011
4.3K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
پردیسی یو کے سے
اس دنیا میں کرنے کی صرف دو ہی چیزیں ہیں من پسند عورت کے لبوں سے اپنا نام سننا اور من چاہی عورت سے عشق میں تمام حدود بھول جانا 🙂🌹❤ ❤🌿🌿علی ❤🌿🌿
اردو
35
12
56
10.4K
Nikki ــ 🪁
Nikki ــ 🪁@Naila_hon·
@pak1016 اللہ پاک آپکو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اردو
1
0
1
97
پردیسی یو کے سے
السلام علیکم دوستو کیسے ہو ٹھیک ہو میرے لیے دعا کرنا میں ہاسپٹل میں داخل ہوں اگر زندگی رہی تو اپ سے بات ہوگی اگر کوئی غلطی ہوئی تو میں سب دوستوں سے معافی چاہتا ہوں خوش رہیں
اردو
8
1
13
1.1K
پردیسی یو کے سے
نکاح کیلے موسی ؑ نے دس سال مسلسل مزدوری کی ھے اور دوسری طرف زنا سے بچنے کیلے یوسف ؑ نے سات سال تک مسلسل جیل کاٹ لیا، اس سے نکاح کی اہمیت اور زنا کی قباحت معلوم کریں۔
اردو
0
1
5
950
پردیسی یو کے سے
جو گرفتارِ محبت ہیں یہ ان سے پوچھو ناز کیا چیز ہے، کیا چیز ادا ہوتی ھے
اردو
0
1
2
914
پردیسی یو کے سے
نظر انداز بھی کر دیتا ہے وہ شخص کبھی اپنا ہونا کبھی بیکار بھی لگتا ہے مجھے تیرا ان حالوں میرے ساتھ گزارا کرنا عِشق بھی لگتا ہے ایثار بھی لگتا ہے مجھے🖤🥀
اردو
2
1
10
917
پردیسی یو کے سے
@Malik41163464 سبھی حسین نظاروں پہ خاک ڈال گیا تمہارا جانا بہاروں پہ خاک ڈال گیا ہوا ہوئے مرا صدقہ اتارنے والے یہ وقت کیسے سہاروں پہ خاک ڈال گیا نبی کا دست مبارک تھا سر پہ خیبر میں علی اکیلا ہزاروں پہ خاک ڈال گیا
اردو
0
0
1
74
Mrs Malik
Mrs Malik@Malik41163464·
چوٹ لگی ،،،،،،،تو بے اختیار یاد آیا کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے ؟
اردو
6
0
17
258
پردیسی یو کے سے
@Malik41163464 °`•\\ وہ اتنی دلکش ھے کہ اس کا صدقہ اتارنے کیلئے میں خود کو وار پھینکوں - 🌻🥀 "_🌸 ིྀ
اردو
0
0
1
67
پردیسی یو کے سے
@princes7767 *کبـــ͜ــّـھی کبـــ͜ــّـھی خـــ͜ــّـاموش رہنا* *شـــ͜ــّـکایت کـــ͜ــّـرنے سے زیادہ بہتـــ͜ــّـر ہے۔*❤️‍🩹💝💖
اردو
0
0
0
58
Nayaab
Nayaab@princes7767·
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیں صحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں خالی جو ہوئی شام غریباں کی ہتھیلی کیا کیا نہ لٹاتی رہیں گوہر تیری آنکھیں #اردو_زبان
Nayaab tweet media
تشنہ لب@tishnalb

کرم کِیا، کہ رُکے تم نگاہ بھر کے لیے نظر کو اِس سے زیادہ کی تاب تھی بھی نہیں وہ ایک پَل ہی سہی جس میں تم میسر ہو اُس ایک پَل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں #قومی_زبان

اردو
16
4
51
776
پردیسی یو کے سے
دل میں تیری محبتوں کا گداز جیسے کھلتا ہوا گلاب کا پھول
اردو
1
1
3
753
پردیسی یو کے سے
اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ! میری خواہش کیا ہے؟؟ تو میں کہوں کہ۔۔۔! مجھے ایک بے فکر دل اور *سکون بھرا لمحہ چاہیے جہاں نا ماضی کا دکھ ہو اور نا مستقبل کی کوئی فکر ! ❤️‍🩹🙂
اردو
0
0
1
709
Nasir Mehmood💗
Nasir Mehmood💗@NM_240·
جو لوگ بار بار اپنی عزت نفس پر سمجھوتہ کر کے برداشت کرتے ہیں آخر میں وہ خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں نا تعلق اور نہ ہی عزت ✨ #اردو_زبان
Nasir Mehmood💗 tweet media
اردو
5
1
16
377
Naeem Ullah Niazi
Naeem Ullah Niazi@naeemNiaziii·
ماشاءاللہ میری پیاری شہزادی ابیہا خان 🫶🤲❤️ @halfaehalfhuman #اردو_زبان
اردو
15
8
29
1.1K
پردیسی یو کے سے
"جیسے چائے میں بسکٹ ڈبوتے ہیں تو بسکٹ ٹوٹ کر گر جاتا ہے لیکن چائے کو کچھ نہیں ہوتا، ایسے ہی جو انسان کسی سے عشق کرتا ہے وہ بھی ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے، مگر جس سے عشق کیا جائے اسے کچھ نہیں ہوتا۔ — از قلم
اردو
0
0
2
688
پردیسی یو کے سے
ہم اگر مُسکرا کر دیکھیں تمھیں 🫵🏻👀 باخدا!! ہار مان جاؤ گے 😋🙈
اردو
0
0
2
632
پردیسی یو کے سے
لوگ صورت دیکھتے ہیں ہم سیرت دیکھتے ہیں لوگ خواب دیکھتے ہیں ہم حقیقت دیکھتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں ۔ اور ہم دوست میں دنیا رکھتے ہیں
اردو
1
0
0
610
پردیسی یو کے سے
@Malik41163464 بانٹ دو خواب تسلی سے نئے لوگوں میں اس تسلی سے کہ تقسیم ادھوری نہ رہے اب کسی اور پہ مت وردِ محبت پڑھنا اب کسی اور کی تعلیم ادھوری نہ رہے
اردو
0
0
0
50
Mrs Malik
Mrs Malik@Malik41163464·
مجھے معاف کر میرے ہم سفر تجھے چاہنا میری بھول تھی کسی راہ پہ جب اٹھی نظر تجھے دیکھنا میری بھول تھی وہ گلی گلی ، وہ شہر شہر تجھے ڈھونڈنا میری بھول تھی میرے غم کی کوئی دوا نہیں مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں تیرا کوئی میرے سوا نہیں یہی سوچنا میری بھول تھی
اردو
3
2
16
163
پردیسی یو کے سے
@_kinzzi شراب اور عورت، اس دنیا کی دو سب سے نشہ آور اشیاء ہیں۔ شراب کا نشہ وقتی ہوتا ہے لیکن ایک اچھی عورت کا نشہ ہزاروں سال پرانی شراب سے بڑھ کر ہوا کرتا ہے۔ عورت کو پیئیں اور ایسے پیئیں کہ اس کے جسم کے ہر عضو سے رس نکال دیں
اردو
0
0
2
371
پردیسی یو کے سے
لفظ پھولوں کی طرح چُن کر تجھے دان کروں، تجھ پر جچتے ہیں ، سبھی نام محبت والے..
اردو
0
0
0
563