𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂

14.1K posts

𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 banner
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂

𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂

@pathan_asi

Pti Tiger✌✌ Civil Engineer. چائے جیسا عشق ہے تم سے!!....... صبح شام نہ ملو تو سر میں درد رہتا ہے..... Team @SOK & @LLP💕👈

Mianwali, Pakistan Katılım Şubat 2019
4.7K Takip Edilen3.3K Takipçiler
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
اردو
72
5.7K
10.5K
85.3K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
پنجاب حکومت پاکستان غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر کمشنر صاحبہ کا غصہ
اردو
862
3.7K
5.4K
193.6K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
کوئی بتا سکتا ھے یہ کہاں کی ویڈیو ھے اتنا ظلم کیوں کیا جا رہا ؟ اسے کس نے حق دیا ؟
اردو
221
322
1.8K
71.7K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
لاہور سے کارکن اڈیالہ جیل کی جانب روانہ۔ آج پنجاب سے بہت بڑی تعداد پہنچ رہی
اردو
21
594
2.3K
11.8K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
آواز اٹھائیں 🚨 رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
اردو
230
9.7K
19.5K
254.3K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قوم کے لئے پیغام 🚨 لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
19
1.8K
3.2K
20.7K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
آئیں عمران خان کا ساتھ دیں۔۔قائدِ اعظم کے بعد عمران خان ایک ایسا لیڈر پاکستان کو ملا ہے جو پاکستان کا سوچتا ہےاور پاکستان کی عوام کا سوچتا ہے اداکارہ لیلیٰ زبیری
اردو
261
4.3K
10.4K
63.3K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
یااللہ، یہ کون ہے جو اس معذور بچی کو جانوروں کی طرح ٹانگیں مار رہا ہے۔
اردو
68
436
611
11.7K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یہ ویڈیو شئر ہوئی ہے، اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
اردو
27
1.6K
3K
41.4K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
معذور لڑکی پر ظلم وزیر اعلی اور قانون کےافسران بالا سے انصاف کی اپیل ہے اس شخص کو فوری گرفتار کریں
اردو
125
1.5K
1.9K
24.8K
saima
saima@s_i_ma1·
مجھے ساری پارٹیوں میں پی ٹی آئی سے زیادہ نفرت ہے اور یہ نفرت تا حیات رہے گی انشاءاللہ
saima tweet media
اردو
420
59
688
19.7K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پچاس روپے لیٹر پٹرول اور پانچ روپے فی یونٹ بجلی چاھیئے؟؟ انقلاب ہی واحد حل ھے مگر اس کیلئے سڑکوں پر نکلنا پڑتا ھے 🔥 #بغاوت_سے_انقلاب_تک
اردو
155
2.1K
5.4K
48.5K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
تم نے جتنی گزار لی اور جتنی اور گزارو گے ساری پے لعنت ۔۔
Aladeen tweet media
اردو
466
3.4K
13.6K
88K
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
آسمان میں یہ کیا ہے؟ 🧐
MaryaHaq tweet media
اردو
92
4
42
3.9K
꧁✨سرائیکی شیرنی ✨꧂
سوال: وہ کونسا پھل ہے جو روزے کی حالت میں کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
꧁✨سرائیکی شیرنی ✨꧂ tweet media
اردو
840
38
631
120.2K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨 ان کے ہوتے ہوئے عمران خان باہر ا سکتے ہیں؟؟؟
Saif AFridi tweet media
اردو
58
100
273
3.7K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کے بڑی آواز اٹھنے لگی🛑 "سابقہ انگلش کرکٹر David Lloyd نے بھی عمران خان پر ہونے والی مظالم کی مذمت کرتے ہوۓ فوری علاج کا مطالبہ کیا" اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
8
1.8K
4.1K
25K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
ہماری دعا ہے کہ جو کچھ اس نے قوم کے ساتھ کیا ہے اس کا خمیازہ اچھی طرح بھگتے!
Mohammad Hayat tweet media
اردو
1.3K
519
2.4K
65.2K
𝄞⃝🦅PÃ▀█▀█▬█ÅÑ🦂 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سیالکوٹ کے رنگ باز کی منہ پر کالک (سیاہی) پھینکنے والی یہ ویڈیو پھر وائرل ہو رہی ہے 🔥
اردو
98
2.7K
8K
166.6K