BashirJaan-319 retweetledi
BashirJaan-319
39.2K posts


@urdu_bazm تیری مجبوریاں درست مگر
توُ نے #وعدہ کیا تھا یاد تو کر
ناصر کاظمی
#اردو
اردو

السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ عہد ' وعدہ ' پیمان ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

اردو

@urdu_bazm #وعدہ کیا تھا آپ نے۔آئیں گے خواب میں
مارے خوشی کے نیند نہ آئے تو کیا کریں
#اردو
اردو

@urdu_bazm #وعدہ کرکے اور بھی مشکل میں ڈالا آپ نے
زندگی مشکل تھی۔اب مرنا بھی مشکل ہو گیا
اردو

@MTauseef707 اُنہیں راستوں نے جن پر کبھی گامزن تھے #دونوں
مجھے روک روک پوچھا۔تیرا ہم سفر کہاں ہے
اردو

@ranikhanreal روزانہ ناشتہ سے پہلے 7 گری کھانا شروع کر دیں۔ایک ہفتہ بعد نہائت خوشگوار اثرات نظر آئیں گے انشاءاللہ
آج آئینہ دیکھیں پھر ہفتہ بعد
اردو

@Sunnyfunny786 @naeemzarrar میں نے پرانی بنک اسٹیمنٹ سے پتہ کیا تو وہ بندہ جاننے والا نکلا اس کو کال کی تو بولا کل پیسے آئے تھے میں بھی حیران تھا اور اس ہی وقت واپس بھی ہو گئے
اب بنک منیجر کے پاس گئے اس کی بنک سٹیٹمنٹ لے کر خیر بنک مان گیا ان سے غلطی ہوئی ہے اور ہمیں دیا گیا فرضی لون ختم کیا گیا
اردو




























