𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ

24.8K posts

𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ banner
𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ

𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ

@pti_war

🤨

Moon Katılım Ağustos 2022
3.6K Takip Edilen3.7K Takipçiler
𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ retweetledi
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
We won.
English
6.9K
11K
107.9K
3.2M
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
پاکستان کو بچانے کے لیے میں اپنی جان دے دوں گا وزیراعظم شہباز شریف
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
494
32
245
13.2K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
الحمدللہ پیٹرول 80 روپے فی لٹر سستا ، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
2.3K
214
1.4K
166.3K
Pakistani Aura
Pakistani Aura@Pakistani__aura·
اسحاق ڈار گرنے سے شدید زخمی ہو گئے، انہیں پریس کانفرنس چھوڑ کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Pakistani Aura tweet media
اردو
56
74
526
30.2K
𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ retweetledi
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
Eid Mubarak to all! 🌙 I hope you have a very special day with your family and loved ones. Wishing you all peace and happiness.
Cristiano Ronaldo tweet media
English
31.3K
115.1K
1.3M
80.3M
𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ
@RanaSikandarH 9سے25 تک ویسے بھی سکولز میں پیپرز ہیں مطلب سکول کھلے رہیں گے یا سکول بند کرکے آپکے گھر میں پیپرز لینے ہیں ؟
اردو
0
0
0
21
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
All Universities,colleges & Schools Will Remain Closed. All Exams/Assesments Will Continue as Per schedule. NOTE= Online Classes are allowed
English
443
603
4.5K
242.9K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
وفاقی کابینہ کا دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ !!!
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
224
54
455
29.7K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
*وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس کل سے تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ* *امتحانات تمام شیڈول کے مطابق ہونگے*
اردو
42
86
754
42.5K
MUSTAFA🇵🇸
MUSTAFA🇵🇸@f6markaz·
mat kr lala mat kr 🙏😭😭😭😭
MUSTAFA🇵🇸 tweet media
Indonesia
35
1
78
10K
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
ایران کو امریکہ کی بات مان لینی چاہیے اور ڈیل کر لینی چائیے ٹارزن بننے کی ضرورت نہیں ہے ورنہ یہ آپ کا کچومر نکال دیں گے ! مرزا ۔۔ مرزا اگر امام حسین کے زمانے میں ہوتا تو انہیں بھی یہی مشورہ دیتا کہ آپ یزید کی بیعت کر لیں ۔۔
اردو
675
2.3K
7.1K
341.9K
Maryam 🦎
Maryam 🦎@Marymqamar·
Pta nhi kon kameena ha jis ny mujh py nzr rkhi hui ha😭😭😭
Maryam 🦎 tweet mediaMaryam 🦎 tweet media
हिन्दी
125
4
188
22.2K
𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ
@enkidureborn پہلے اس نے چول مار کے ویوز لائیکس لیے پھر تم نے اسکی چول کو ڈیفینڈ کرکے ویوز لائیکس لیے بس یہی چل رہا پاکستان میں بغیرتی بیشرمی
اردو
1
0
5
746
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
متوازی ایکس پر اس پوسٹ کو لیکر ہنگامہ سا برپا ہے۔ اس ملک کی دیواریں مردانہ کمزوری کے اشتہارات سے اٹی پڑی ہیں۔ اس ملک کی کے اخبارات پر طول طلاء ، جریان ، احتلام ، سرعت انزال کے اشتہار جلی حروف میں شائع ہوتے ہیں۔ ٹی وی کیبل پر شربت تلور ، ریگ ماہی ، کستوری اور معجونیں بکتی ہیں ، سیاحتی علاقوں میں سلاجیت دستیاب ہے کے نیچے فون نمبر ہر دوسرے پتھر پر کنندہ ہیں لیکن اس ایک پوسٹ پر مرد سماج آگ بگولہ ہے کہ ایک خاتون نے یوں سرعام پیریڈز کا ذکر کیوں کردیا۔ اسکی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ اس پیشہ رفوگری مردانہ کمزوری سے چونکہ داڑھیوں والے ، مدرسوں کے سند یافتہ اور کسی نا کسی مذہبی سکول آف تھاٹ سے وابستہ حکماء منسلک ہیں تو مذہبی طبقات میں سے اسکے خلاف کوئی نہیں بولتا۔ اگر پیریڈز کا ذکر کرنا بے حیائی ہے تو سب سے پہلے اخبارات ، ٹی وی پر اور دیواروں پر حکیموں کے جنسیات سے متعلق اشتہارات مٹائے جائیں۔ شہروں کے ماحول کا علم نہیں دیہات میں پچھوکڑ اور نیائیاں گہرے رنگ کی خون آلود ٹاکیوں سے اٹی ہوتی تھیں۔ معلوم نہیں خواتین کس اذیت سے گزرتے ہوئے اپنے مخصوص ایام گزارتی رہی ہیں۔ موجودہ حالات میں بھی جب نصف آبادی خط غربت سے نیچے ہے انکے لیے سینٹری پیڈز ایک لگژری آئٹم ہیں۔ اگلے ہی روز کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ وائرل تھی کہ اگر مردوں کو ماہواری آتی ہوتی تو پبلک ٹوائلٹس میں ٹشو پیپرز کے ساتھ سینٹری پیڈز بھی مفت پڑے ہوتے۔ شاید معاشرے اور ماحول کے اعتبار سے ، کلچر کے حساب سے ، دیہی سماج میں ، اور ملک کی اکثریتی آبادی میں اس چیز کا یوں سر عام ذکر کیا جانا معیوب ہوتا ہے۔ باپ بیٹی ، یا بہن بھائی کے رشتوں میں ایسی چیزیں ڈسکس نہیں ہوتیں۔ لیکن آپ میں سے کوئی بھی شخص اس وقت یہ پوسٹ یا ان خاتون کی پوسٹ اپنی بہن یا بیٹی کو ساتھ بٹھا کر نہیں پڑھ رہا ہوگا۔ لہذا برداشت کیجیے۔اس کا ذکر، اسکا علم اور اس سے منسلک احتیاطی تدابیر نصاب میں پڑھائی جانی چاہییں۔ خواتین کے لیے سہولیات پیدا کی جانی چاہییں۔ بالخصوص اس سے منسلک مذہبی قوائد و ضوابط اور رعایتیں بھی سب کے علم میں ہونی چاہییں۔
Z@mastikhorr_

Got my period one minute before iftaar 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

اردو
68
149
1.2K
94.6K
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
ہمارا پورا خطہ اس وقت جنگ کی لپیٹ میں ہے، یاد رہے جنگ کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتی؛ یہ صرف تباہی اور بحران پیدا کرتی ہے۔ جہاں تک ممکن ہو، مسائل کو حکمت عملی اور امن کے ساتھ حل کرنا ہی انسانیت اور اسلام دونوں کی تعلیم ہے۔ آج امتِ مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت باہمی اتحاد کی ہے، رمضان کے اس بابرکت مہینہ میں سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ دنیا کو امن عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو اتحاد پر قائم رکھے۔ #tariqjamil
اردو
588
2.9K
14.8K
374.1K
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
آج کی ٹرانسمشن کرنا بہت مشکل ہے میرے بچے مڈل ایسٹ میں ہیں گھر کے قریب میزائل گر رہے ہیں ! رابعہ انعم ۔۔ ٹرانسمشن کرنا مشکل تھا تو بی بی گھر سے نہ آتیں آپ ، کیمرے کے سامنے ڈرامہ کرنا ضروری تھا ۔۔۔
اردو
498
574
3.4K
220.3K
𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ retweetledi
Khamenei.ir
Khamenei.ir@khamenei_ir·
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
Khamenei.ir tweet media
English
25.7K
35.1K
190.4K
13.1M
𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_* *_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_* *_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_* *_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_
Shehr Bano Official tweet media
اردو
32
1.2K
4.1K
39.3K
𝔾𝔼ℕ𝕋𝕃𝔼𝕄𝔸ℕ retweetledi
Iran Military Media ☫
Iran Military Media ☫@IRMilitaryMedia·
⚫️ We announce to the Islamic Ummah the martyrdom of the Leader of the Muslims of the world, Imam Khamenei. إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Iran Military Media ☫ tweet media
Română
1.7K
9.1K
51.7K
1.1M