Rafi ullah Khan

32.2K posts

Rafi ullah Khan banner
Rafi ullah Khan

Rafi ullah Khan

@rafi00786

میں اقرار کرتا ہوں کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے آخری رسول ہیں❤

pakistan Katılım Eylül 2018
4.8K Takip Edilen4K Takipçiler
Rafi ullah Khan retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
بشری بی بی کی جان سے کھیل کر کمپنی عمران خان کو پریشر میں لانا چاہتی ہے اور ڈیل پر راضی کرنا چاہتی ہے #بشریٰ_عمران_کی_جان_کو_خطرہ
اردو
124
1.4K
4.4K
69.7K
Rafi ullah Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تباہ کن کیفیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس کو ان کی دستوری ذمہ داریوں کا احساس دلوایا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو اپنے حلف سے وفاداری نبھانے اور بانیانِ پاکستان کے اصول و اقدار اور آئینِ پاکستان کی بالادستی پر ایمان کے اپنے دعوؤں کی پاسداری کا پیغام بھجوایا ہے۔ (چیف جسٹس آف پاکستان کو انگریزی میں بھجوائے گئے خط کا اردو ترجمہ)
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
685
16.9K
29.7K
585.2K
Meher Bano Qureshi
Meher Bano Qureshi@MeherBanoQ·
Update from Adyala: آج بابا سے اڈیالہ میں عید کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ ان کے ساتھ عید گذار کر دلی خوشی ملی۔ میں، میری والدہ اور بہن، میرے شوہر اور بچے بھی ان سے ملے اور آج واقعی لگا کہ عید ہے۔ آج ملاقات کے بعد پاکستانی عوام کو یہ ضرور بتانا چاہتی ہوں کہ عمران خان صاحب اور میرے والد شاہ محمود قریشی صاحب کو گذشتہ روز عید نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ وہ دونوں فجر سے اٹھے ہوئے تھے، تیار بھی تھے مگر ان کو عید کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی کیوں کہ شاید ریاست پاکستان کا دل اتنا بڑا نہیں ہے. میں یہ بھی بتانا چاہتی ہوں کہ آج ہمیں ملاقات کی اجازت بھی آسانی سے نہیں ملی۔ ہم نے کورٹ سے رجوع کیا اور اس کی بنا پر منتوں کے بعد عید ملنے کی اجازت دی گئی اور ہم نے اڈیالہ جاکر ان سے ملاقات کی۔ ہم نے سوچا کہ ہمیں ان کے ساتھ لنچ کرنے دیا جائے گا۔ ہم گھر سے تیاری کرکے گئے تھے۔ میرے بچوں نے اپنے نانا کیلئے میٹھا بنایا تھا۔ ہم اپنے ساتھ کھانا لیکر گئے مگر ہمیں کھانا اندر لےجانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ نہ ہی ہمیں ان کے ساتھ عید کا لنچ کرنے کا موقع مل سکا۔ ہمیں ملاقات کیلئے کافی دیر انتظار کرنا پڑا حالانکہ ہم اجازت کے بعد گئے تھے۔ ہمیں بتایا گیا تھا کہ ملاقات ہوگی مگر اس کے باوجود تضحیک کرنے کیلئے یا تنگ کرنے کیلئے باہر کھڑا کروا کر انتظار کروایا گیا۔ ہمیں اندر تک گاڑی لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی پیدل چل کر جانا پڑا۔ کافی دیر انتظار کرنا پڑا مگر پھر بھی اللہ کا شکر ہے کہ آج عید کے موقع پر عید کا جو ہمارے دلوں کا چاند ہے وہ ہمیں نظر آ گیا۔
Meher Bano Qureshi tweet media
اردو
447
2.6K
9.9K
963.4K
Rafi ullah Khan retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے کمرے میں شیشے پر خفیہ بلب لگا دیا ہے جو عمران خان کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ہم نے جیل انتظامیہ سے کہا کہ ہم یہ بلب چیک کر سکتے ہیں، تو انہوں نے اجازت نہیں دی ایسے بلب جاسوسی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
اردو
67
2.6K
7.3K
132.5K
Rafi ullah Khan retweetledi
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
شوکت خانم کا اس سال کا بجٹ 34.8 بلین ہے اور ابھی تک 24% اکٹھا ہوا، اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فنڈز دیں۔۔۔
Kamran Wahid tweet media
اردو
10
3.6K
4.7K
82.1K
Rafi ullah Khan retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
قاضی کا ضمیر مردہ ہے اس لیے اس کو مردہ لوگوں کے کیسوں میں دلچسپی ہے ذندہ لوگوں میں نہیں۔
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
31
1.7K
4.1K
30.3K
Rafi ullah Khan retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
What a perfect click. Khadija shah with Rehana Dar.
Arslan Baloch tweet media
English
72
1.9K
13.2K
184.8K
Rafi ullah Khan retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ترحیحات ملاحظہ کریں۔ پاکستان میں تعلیم کا بجٹ 35 ارب اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 450 ارب روپے ہے۔ موروثی سیاست کو سب سے بڑا خطرہ شعور سے ہے۔ مزارعے کا بیٹا پڑھ لکھ گیا تو وڈیرے کی زمینوں پر کھیتی کون کرے گا۔ اسی سوچ کے تحت قوم کو جاہل اور بھکاری بنا کر رکھا گیا ہے۔
اردو
5
233
599
8.4K
Rafi ullah Khan retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 13 مارچ تک ملتوی، لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔۔۔!!!
اردو
16
160
996
16.5K
Rafi ullah Khan retweetledi
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
یہ چیز 🔥 وزیراعلی پختونخوء نے صوبے بھر سے پارٹی کارکنوں کو ملاقات کے لیے بولا لیا۔ ہر طرف عمران خان کے حق میں نعرے بازی
اردو
8
1.9K
8.6K
46.9K
Rafi ullah Khan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
افغانستان امریکہ سے ہی نہیں دراصل پاکستانی جرنیلوں سے بھی آزاد ہو چکا ہے اس لئے اس کی ترقی میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں بچی ہے
اردو
10
283
995
7.4K