مرکزی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حسن گوندل صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ان کے واٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں
Follow the Hassan Gondal channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb…
بابا جان کے شیر نے کہا تھا یہ جگہ یاد رکھنا اور آج بھی ہم کہہ رہے ہیں کہ مریدکے کو یاد رکھنا ہم دوبارہ آئیں گے
2021 میں بھی کالعدم کرنے والے کالعدم ہو گئے اور جہنوں نے آج کالعدم کیا وہ بھی ذلیل ہونگے
`امیر خیبر پختونخواہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب`
عشق اپنے فیصلے خود کرتا ہے ❤️🔥
ایک جوان لاہور کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے کے بعد گھر نہیں بھاگا بلکہ وہاں سے مرکز غیرت و حمیت کی طرف گیا۔
*مزار کے سامنے سے گزرتے ہوئے اس نے کیا کہا سنیں*‼️