تجمل حسین

218 posts

تجمل حسین banner
تجمل حسین

تجمل حسین

@t_n077

مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہیں کرے گے

Katılım Nisan 2026
85 Takip Edilen118 Takipçiler
تجمل حسین retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
یا الہی پیارے حبیب کا واسطہ جانشین رضوی عکس امیر المجاہدین کی جلد دید نصیب فرما دے😭 اب تو بہت شدد سے انتظار ہے🥹🤲🏻 بابا جی ہمیں معاف کر دیجئے گا🙏😭
اردو
3
45
69
458
تجمل حسین retweetledi
Iffi🇵🇰
Iffi🇵🇰@025Iffi·
شیر ہے بھائی شیر ہے سعد حسین خادم کا شیر ھے سعد حسین
اردو
2
95
161
774
تجمل حسین retweetledi
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
اگر وقت وہ نہیں رہا تو وقت یہ بھی نہیں رہے گا ۔۔
اردو
0
51
127
767
Crane Party KPK
Crane Party KPK@CraneKpk·
دین ابوجہل کے روکنے سے نہیں رکا دین نے ان شاءاللہ آنا ہے اور پاکستان میں دین آ کر رہے گا
اردو
7
174
297
1.6K
تجمل حسین retweetledi
Alishba kanwal
Alishba kanwal@AlishbaKan87958·
تم وہ ہو جو یہود و نصاریٰ کے یار ہو💯 ہم محمد عربی کے غلام ہیں❤️ ہم افسوس اس بات کا کرتے ہیں کہ مرا کیوں نہیں⚔️ #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
34
34
149
تجمل حسین retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
بہت ہی پیاری ویڈیو ایک بار دیکھ کر بار بار دیکھنے سُننے کا دل کرے گا🥺😭 جانم بھائی قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے سُنتے جائیں اور ساتھ مل کر پڑھتے جائیں۔۔۔ ✨😔دوڑ پیچھے کی جانب اے گردش ایام تو ؀
اردو
22
280
515
4K
تجمل حسین retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
آہ! تُف ہے ایسے حکمرانوں پر جنہوں نے اپنے نبی ﷺ کے ساتھ وفا نہیں نبھائی۔ وہ سمجھتے ہیں کہ (ظلم کر کے) وہ کامیاب ہو گئے، حالانکہ انہوں نے دین سے وفاداری کرنے والی اس جماعت کے لیڈر پر ظلم و ستم کیا جس کا واحد مقصد دین کی سربلندی اور فلسطین کا درد تھا۔ 💔
اردو
4
74
105
665
تجمل حسین retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
امیرُ المجاہدین کے لختِ جگر،اپنےعظیم والدکےنقشِ قدم پر چلتےہوئےآج بھی حق کی خاطر قیدوبنداورظلم وستم کی ہر سختی جھیل رہے ہیں۔جو کہتے تھے کہ 'بابا جان کےبیٹوں میں وہ بات نہیں'، وہ اب کہاں ہیں؟ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں! ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں باعزت رہا کرے۔"
اردو
6
106
154
841
تجمل حسین retweetledi
🔥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐳𝐯𝐢 𝐑𝐒𝐌
مرکزی ٹویٹر X ٹرینڈ سے پہلے پہلے فوراً فالو کریں! آج حق کی آواز کو طاقت دینی ہے، ہر کارکن ابھی ٹویٹر اکاؤنٹ فالو کرے۔ ایک منٹ میں فالو بیک ملے گا، دیر نہ کریں!
🔥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐳𝐯𝐢 𝐑𝐒𝐌 tweet media
اردو
3
28
62
406
تجمل حسین retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@With_SHR·
نہ ہم سے بڑا کوٸی محبِ وطن ہے نہ ہم سے بڑا کوٸی محبِ اسلام ہے 💚 فرمانِ امیرلمجاہدین
اردو
1
57
81
426
تجمل حسین retweetledi
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
یا اللہ! اس میں کوئی شک نہیں کہ تو سب سے بہترین منصوبہ ساز ہے۔ ہماری تحریک کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام فرما۔ اے میرے مالک! ہمیں دشمنوں کے غلبے سے محفوظ رکھ اور ہمیں ایسی طاقت عطا فرما کہ ہم تیرے محبوب کی امت کو، جو ٹکڑوں میں بٹ چکی ہے، متحد کر سکیں۔ ہمیں دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنا صرف تیرے ہی اختیار میں ہے۔ ہماری مدد فرما تاکہ ہم تیرا حکم بجا لا سکیں۔ مشرق و مغرب ہر جگہ تیرے ہی نام کے چرچے ہو
Nisa tweet media
اردو
11
114
208
1.3K
تجمل حسین retweetledi
Jamia Abuzar Ghafari
Jamia Abuzar Ghafari@Jamiabuzar3·
18 سال شادی کا قانون سربراہ تحریک لبیک کا گزشتہ سال دیا گیا موقف یاد رہے سربراہ TLP کے گزشتہ سال بیان کے بعد یہ قانون رُک گیا تھا۔۔۔ لیکن آج یہ قانون پنجاب اسمبلی سے پاس ہوگیا۔۔۔ کیا آج کوئی ہے جو اِسلامی قوانین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین مخالف قوانین بنانے والوں کو جواب دے؟؟؟
اردو
2
128
182
1.5K
تجمل حسین retweetledi
Abdullah
Abdullah@Abdullah_riavi·
کارکنان نے ثابت قدمی کی نئی مثال قائم کی گولیوں کی بارش میں بھی قدم نہ ڈگمگائے شیلوں کی گونج بھی ان کے حوصلے توڑ نہ سکی ہر زخم ان کے عزم کو اور مضبوط کرتا گیا میدان چھوڑنا ان کی فطرت میں نہیں تھا سلام ہے ان کی جرات اور بہادری کو لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
87
32
167