کاظمین

121K posts

کاظمین banner
کاظمین

کاظمین

@rohankazmi

https://t.co/5WGEdwA2WL سب سے پہلے پاکستان #

استنبول ترکیہ Katılım Aralık 2020
2.7K Takip Edilen2.1K Takipçiler
کاظمین retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
*کجھور کی گھٹلی پر ایک باریک سا جھلی نما چھلکا ہوتا ہے جسے `قطمیر` کہتے ہیں۔* *اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ* : *انسان اس چھلکے کا بھی مالک نہیں تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا اور اکڑ کیسی ؟🌱
Muhammad Arif tweet media
اردو
4
9
39
351
کاظمین retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
اسلام آباد ہائی کورٹ - 4 مئی: عمران خان کے "ٹویٹر کیس" کی سماعت مزید ایک ماہ بعد کردی ہے، جہاں پاکستان کی موجودہ حکومت آزادیِ اظہار کو دبانے کی ایک اور کوشش کے تحت ان کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کروانا چاہتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 نومبر کے حکم کے مطابق، عمران خان کی اپنے قانونی وکیل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ سے ملاقات ہونی چاہیے تھی، لیکن حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی۔ قانونی ٹیم کا عمران خان سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا اور اس لیے انہیں ان کی کوئی رہنمائی بھی حاصل نہیں۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن . #PakistanUnderAsimLaw
PTI Punjab tweet media
اردو
0
23
33
2.9K
کاظمین retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پھر سے درپیش ہے معرکہ آج 4 مئی ٹیپو سلطان کا یوم شہادت ہے جب میر صادق اور فوج کی غداری کی مدد سے انگریزوں نے سرنگاپٹنم فتح کیا جنرل جارج ہیرس کی کمان میی 44000 انگریز لشکر نے سرنگا پٹنم قلعے کا محاصرہ کر کے تین مئی کو توپوں سے حملہ کر کے اس کی صدر دیوار میں سوراخ کر دیا۔ سوراخ زیادہ بڑا نہیں تھا، پھر بھی جارج ہیرِس نے اسی سوراخ سے اپنے فوجی قلعے کے اندر بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ (اور اس کی ایک خاص وجہ تھی) جیسے ہی حملے کا وقت نزدیک آیا ٹیپو سلطان سے غداری کرنے والے میر صادق نے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے بہانے پیچھے بلایا۔ ٹیپو کا ایک کمانڈر "ندیم" سوراخ کے پاس تعینات فوجیوں کو لیکر تنخواہ لینے چل پڑا۔ اسی وقت انگریزوں نے پیچھے سے حملہ بول دیا۔ یہ وہ وجہ تھی کہ انگریز فوج اس سوراخ سے حملے کیلئے بھیج دی گئی تھی اس دوران ٹیپو کے ایک بہت وفادار کمانڈر سعید غفار توپ کا گولے لگنے سے شہید ہو گئے جیسے ہی غفار کی موت ہوئی غدار فوجیوں نے انگریزوں کی جناب سفید رومال ہلانے شروع کر دیے۔ یہ پہلے سے طے تھا کہ جب ایسا کیا جائے گا تو انگریز فوج قلعے پر حملہ بول دے گی۔ جیسے ہی سگنل ملا انگریز فوج نے دریا کے کنارے کی جانب بڑھنا شروع کر دیا جو وہاں سے صرف سو گز کے فاصلے پر تھا۔ دریا محض 280 گز چوڑا تھا اور کہیں ٹخنے تک پانی تھا تو کہیں کمر تک۔ انگریزوں کی آگے بڑھتی فوج کو قلعے سے بڑی آسانی سے توپوں کا ہدف بنایا جا سکتا تھا، پھر بھی بغیر مزاحمت وہ محض سات منٹ میں اس سوراخ سے داخل ہو کر برطانوی جھنڈا لہرانے میں کامیاب ہو گئے سوراخ پر قبضہ کر کے بعد برطانوی فوج دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ایک حصہ ٹیپو کی فوج کے ساتھ دست بدست مقابلہ شروع ہو گیا اور ٹیپو کے دستوں نے انگریزی فوج کے اس حصے کو آگے بڑھنے سے روک لیا ٹیپو سلطان اپنی فوج کی ہمت بندھانے خود جنگ میں شامل ہو چکے تھے۔ ٹیپو کے جوابی حملے سے سوراخ پر تعینات دو انگریز کمانڈر باری باری ہلاک ہونے کے بعد چار مئی کی صبح اس نے اپنے گھوڑے پر سوار ہو کر سوراخ کا معائنہ کیا اور مرمت کا حکم دیکر غسل کرنے چلے گئے۔ غسل کے بعد ٹیپو نے غریبوں میں پیسے بانٹے۔ اور محل لوٹ کر رات کا کھانا کھایا۔ کھانا شروع ہی کیا تھا کہ پھر حملے کی خبر ملی ٹیپو کھانا چھوڑ کر اٹھ گئے۔ ہاتھ دھوئے اور گھوڑے پر سوار سوراخ کی طرف نکل پڑے جہاں پہلے ہی انگریزوں نے اپنا جھنڈا لہرا دیا تھا اور قلعے کے دوسرے علاقوں کی جانب بڑھنا شروع ہو چکے تھے۔ اس جنگ میں ٹیپو نے زیادہ تر لڑائی عام فوجیوں کی طرح پیدل ہی لڑی۔ لیکن جب ان کے فوجیوں کی ہمت ٹوٹنے لگی تو وہ گھوڑے پر سوار ہو کر ان کی ہمت بڑھانے کی کوشش کرنے لگے۔ اگر ٹیپو چاہتے تو میدان سے بھاگ سکتے تھے۔ اس وقت قلعے کا کمانڈر "میر ندیم" قلعے کے گیٹ کی چھت پر کھڑا دیکھ رہا تھا مگر وہ سلطان کی مدد کیلئے ہلا تک نہیں جب ٹیپو قلعے کے اندرونی گیٹ کی جانب بڑھے تو ان کے بائیں سینے سے ایک گولی نکل گئی۔ ان کا گھوڑا بھی مارا گیا۔ ان کے ساتھیوں نے ڈولی پر بٹھا کر جنگ کے میدان سے باہر لے جانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ کیوںکہ تب تک وہاں لاشوں کا ڈھیر لگ چکا تھا۔۔‘ تبھی کچھ انگریز فوجی قلعے کے اندرونی گیٹ میں داخل ہوئے۔ ان میں سے ایک نے ٹیپو کی تلوار کی بیلٹ چھیننے کی کوشش کی۔ تب تک ٹیپو کا کافی خون بہہ جانے کی وجہ سے و تقریباً بے ہوش تھے۔ تب بھی انھوں نے اپنی تلوار سے اس فوجی پر حملہ کیا۔ پھر اسی تلوار سے ایک اور انگریز فوجی کے سر پر وار کیا۔ اسی درمیان ایک اور انگریز فوجی نے ٹیپو پر حملہ کر دیا۔ ٹیپو سلطان کے مرنے کے بعد انگریز فوجیوں نے سرنگاپٹنم کو بُری طرح لوٹا۔ ان کے بعد انگریزوں کو چیلنج کرنے والا کوئی نہیں بچا تھا۔ ایک انگریز صحافی پیٹ آبیر نے اپنی کتاب Rise and progress of British power in India میں لکھا کہ ’ٹیپو کی شکست کے بعد مشرق کی پوری سلطنت ہمارے قدموں میں آ گری۔
اردو
8
89
208
3.2K
کاظمین retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
علیمہ آپا کی قیادت کو پُکار، سب اڈیالہ پہنچو عمران خان کی رہائی کے لیئے۔۔۔۔!!!
اردو
7
77
254
1.8K
کاظمین retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان نے پوری قوم کو بتا دیا تھا کہ جس نے 9 مئی کی فوٹیج چوری کروائی، اسی نے 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن کروایا۔ تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ اسٹیبلشمنٹ نے 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن کروایا تاکہ 8 فروری 2024ء سے پہلے تحریک انصاف کے خلاف کارروائیوں کا جواز تراشا جا سکے۔ پاکستانی عوام نے اس سازش کو بخوبی سمجھا اور اپنا ووٹ عمران خان کے حق میں دے کر جھوٹا بیانیہ دفن کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ نے بجائے اپنی شکست تسلیم کرنے کے، عوام پر فسطائیت کے مزید پہاڑ توڑ دیے۔ #May9th_FalseFlag
اردو
25
181
364
4.4K
کاظمین retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
اردو
277
5.1K
9.8K
106.1K
کاظمین retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”پاکستان میں کاروباری طبقہ اسی لیے کاروبار کرنے سے گریزاں ہے کہ ایک دن آپ سے ایک پارٹی اپنا حصہ مانگتی ہے پھر دوسری پارٹی اور آخر میں "پنڈی والے" پہنچ جاتے ہیں کہ ہمارا تو مستقل حصہ ہے۔ جسٹس ڈوگر کے زبانی فیصلے کو بنیاد بنا کر محسن نقوی نے کانسٹیٹیوشن ایونیو میں رات 2 بجے رینجرز سے غنڈہ گردی کروائی۔ ڈی مارش کرنے والے یورپی ممالک کو سوچنا چاہیئے کہ گزشتہ 4 سال سے تحریک انصاف والے اسی پولیس گردی اور فسطائیت کا سامنا کر رہے ہیں۔ یورپی یونین اور کامن ویلتھ کی انتخابات 2024ء پر رپورٹ چھپانے والوں کو جاننا چاہیئے کہ عدلیہ اور صحافت کو تباہ کرنے کے یہ کچھ ثمرات ہیں۔“ @ShazadAkbar
اردو
68
486
1.2K
15.9K
کاظمین retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایران کے سرکاری میڈیا کے کے مطابق (غیر)متحدہ عرب امارات کے فائٹر جیٹس نے باقاعدہ ایران کے خلاف جنگ میں حصہ لیا تھا اور ایران پر بمباری کی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اماراتی حکمرانوں تیار ہوجاؤ۔ اپنے محلات پر اچھا سا ایر ڈیفنس سسٹم اسرائیل سے منگوا کر لگوا لو۔
اردو
10
239
1K
10.3K
کاظمین retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان سے ملاقاتوں اور ایکس اکاؤنٹ کیس کی سماعت، جسٹس ارباب طاہر نے سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی بیٹیوں کی ملاقات سے متعلق درخواست پر فریقین اور اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کر لیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل حکام کو طلب کرتے ہوئے ملاقات نہ کرانے پر موقف پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکس اکاؤنٹ کیس کی سماعت ایک ماہ سے زائد عرصے کے لیے ملتوی کر دی۔
اردو
5
111
400
8.1K
کاظمین retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
چوروں میں لڑائی : آج معلوم ہوا ابصار عالم صاحب نے بھی آئین-١ پلازا میں ایک اپارٹمنٹ لیا ہوا تھا۔ کروڑوں کا تو ضرور ہوگا مگر ایک صحافی اتنے کروڑ کی جائیداد کیسے لے سکتا ہے، اگر اس نے بے ایمانی نہ کی ہو یا اپنا ضمیر نہ بیچا ہو۔ ابصار صاحب تو صحافت کوہمیشہ کے لیے بائے بائے کہہ چکے تھے۔ جب موٹی سیاسی نوکری سے نکالے گئے تو پھرصحافت کے پیچھے ہی چھپنا پڑا، یہ تو ہوتا ہے، شاہین صہبائی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @SSEHBAI1
Siasat.pk tweet media
اردو
1
55
115
3.2K
کاظمین retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت اور غیر یقینی صورتحال کے باعث بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کا ملک چھوڑنا لمحہ فکریہ ہے۔ سیاسی استحکام اور آزاد عدلیہ کے بغیر معاشی بحالی ممکن نہیں۔ بیرونی سرمایہ کار سے لیکر عام آدمی تک موجودہ نظام کوئی خدمات مہیا نہیں کر پا رہا ہے۔ عدالتوں کا یہ عالم ہے کہ حکومتی احکامات کے خلاف کوئی فیصلہ ہی نہیں ہو سکتا۔“ حبیب اکرم
اردو
3
82
176
3.5K
کاظمین retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
9مئی کے نام سے رچائے گئے ڈرامے کے بعد جہاں ایک طرف ملک میں آئین و قانون کی پامالیوں کا ریکارڈ توڑا گیا وہیں دوسری جانب پاکستان کی معاشرتی، اخلاقی روایات کو بھی پامال کیا گیا، پی ٹی آئی خواتین کی جو بے حرمتی موجودہ فسطائی حکومت نے کی شاید ایسا کبھی دشمن جنگوں میں بھی نہ کرتے ہوں۔ #May9th_FalseFlag
اردو
35
567
1K
9.9K
کاظمین retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ سے پیغام جاری ہوا کہ " ملک میں عاصم لاء ہے اور شہباز شریف عاصم منیر کا اردلی ہے " اس کے بعد انھوں نے عمران خان کے x اکاؤنٹ کو امن و امان کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے X کو شکایات لگانا شروع کیں لیکن انھوں نے گھاس نہیں ڈالی اور پھر انھوں نے اکاؤنٹ بند کروانے کیلئے کیس دائر کر دیا، ڈاکٹر شہباز گل
اردو
3
352
1.2K
17K
کاظمین retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
An FBR shortfall of Rs 684B and public debt doubling to Rs 81T are signs of the regime’s utter failure.. While the elite purchase luxury jets, the public is crushed by a Rs 1.5T petroleum levy. Systemic corruption is bankrupting Pakistan. #Form47
PTI tweet media
English
6
86
183
4.3K
کاظمین retweetledi
Sardar Amir Yaquoob
Sardar Amir Yaquoob@AmirYaquoobPTI·
تحریک انصاف نے پنجاب میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے پنجاب کوآرڈینیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ۔کمیٹی میں امجد خان نیازی، علی اعجاز بُٹر، نعیم حیدر پنجوتہ، شوکت محمود بسرا اور مہر عبد الستار شامل ۔ امید ہے جلد پنجاب میں خوف کے بٹ ٹوٹیں گئے ۔
Sardar Amir Yaquoob tweet media
اردو
0
3
10
414
کاظمین retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
یہ اۤئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کرنیوالے تجربہ کار افلاطونوں کی عقل کا کمال ہے کہ اۤج کروڑوں صارفین ہر ماہ بجلی کا بل دیکھنے سے پہلے عجیب بے چینی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ وہ سوچتے ہیں کہ اس ماہ انکی جیب پر کتنا ڈاکہ پڑنے والا ہے اور اۤئی پی پیز کا پیٹ بھرنے کیلئے وہ اس ماہ پیسوں کا انتظام کیسے کرینگے۔۔۔
Jan Sher@realsher07

بجلی کے بل یقین کریں عوام کی پہنچ سے نکل چکے ہیں۔اب راستہ ایک ہی ہے یا تو بل دیں یا روٹی کھائیں۔ائی پی پیز کے مالکان کے بچے پتہ نہیں کیا کھاتے ہونگے جو اس چیز کو پورا کرنے کیلئے کروڑوں بچوں کے والدین کو عذاب میں دیا ہوا ہے۔

اردو
4
101
234
6.6K
کاظمین retweetledi
Mufti Fazal Hamdard
Mufti Fazal Hamdard@muftihamdard·
قرآن اور اہل البیتؑ دو ایسی امانتیں ہیں جو ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہو سکتیں، ایک ہدایت کی کتاب ہے اور دوسرا ہدایت کا راستہ۔
اردو
11
43
257
2.3K
کاظمین retweetledi
کاظمین retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
مولانا صاحب نے تقریر میں کہا : رات کو آیت الکرسی پڑھ کر سوئیں تو گھر میں چوری نہیں ہوتی ایک شخص کھڑا ہوا اور پوچھا : مولانا صاحب ! اگر چور درود شریف پڑھ کر آ جائے تو پھر ؟؟ مولانا صاحب نے جواب دیا : قرآنی آیات ، درودِ پاک و اسما الحسنٰی حرام کاموں کیلئے کبھی کفایت نہیں کرتے کہ حرام میں برکت نہیں ہوتی فارم 47 کے ذریعے حرام طریقے سے بنی حکومت کچھ بھی کر لے ان سے خیر برآمد ہو یہ ممکن ہی نہیں ہے عرض کیا تھا ملٹری اسٹیبلشمنٹ دین اسلام کے ہی نہیں فطرت کے اصولوں کے بھی خلاف چل رہی ہے جس کا لازمی نتیجہ تباہی و بربادی ہے کہ اللہ کسی کیلئے اپنے قوانین تبدیل نہیں کرتا #پاکستان
اردو
6
86
383
12K