Raja sajid javed

53K posts

Raja sajid javed banner
Raja sajid javed

Raja sajid javed

@rsjsak

passionately curious. fighting for reforms in political system, welfare and social justice for all Bani Adam.https://t.co/HTijNXvNer

rawalpindi Pakistan Katılım Mart 2011
4K Takip Edilen3K Takipçiler
Iran time
Iran time@khanadan99·
Do you Support Iran? Yes/ No Comments Mandatory Yes repost and follow me
Iran time tweet media
English
1.4K
746
5.8K
77.9K
Iran Army
Iran Army@IranSpoof·
Do you trust Reza Pahlavi to lead Iran toward democracy ? ○ Yes ○ No Share your openion's 👇
Iran Army tweet media
English
3.9K
222
2.3K
179.5K
Raja sajid javed
Raja sajid javed@rsjsak·
@MirMAKOfficial I was in Basra with my family during Iran Iraq war, Iranian always announced before attack and mention the area of attack and we, civilians leave that area.
English
0
0
5
670
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
IRGC Announces: Tonight will be the strongest attack on Israel since the beginning of this war. I used to wonder why does Iran announce their attack before the attack. I used to think that it would be a bad military strategy. I used to think that it would give Israel a chance to prepare itself beforehand. Then I realised that Iran announces an attack in advance to absolutely HUMILIATE Israel because announcing an attack in advance shows how helpless Israel is.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
285
2.8K
12.4K
560.5K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آپکے خیال میں ایٹم بم بنانے اور چلانے کا کارنامہ نواز شریف نے کیا؟ ہاں کے لیے لکھیے 1 نہیں کے لیے لکھیے 2
اردو
15.3K
2K
10.9K
725.4K
Raja sajid javed
Raja sajid javed@rsjsak·
کیا جنگ صرف گولی چلنے کا اور بم دھماکے ہونے کا نام ھے، انڈیا کا انڈس واٹر ٹریٹی کو یکمشت ختم کرنا اور اب دریائے چناب کا پانی بند کرنا ایکٹ آف وار نہیں؟
اردو
0
0
1
77
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
عشاق کا امتحان مرشد کی آنکھیں پہچانیں کونسے نمبر پر ہیں ؟
Aamir Mughal 🇵🇰 tweet media
اردو
5.7K
777
6K
292.8K
Raja sajid javed retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
خاموشی اور روپوشی کے نام ! جب تم بولائے ، بوکھلائے اور منہ چھپائے پھرتے تھے کچھ لوگ تھے جو تمہاری ممبریوں کے لیے لڑرہے تھے۔ جب تم آواز تک نہیں نکال پاتے تھے کچھ پاگل گلے پھاڑ پھاڑ کر کہتے تھے مر جائیں گے یزید کی بیعت نہیں کریں گے۔ پھر چشم فلک نے وہ معجزہ بھی دیکھا کہ نہ نشان تھا نہ نام تھا لیکن گلگت سے گوادر تک ایک ہی نام کا سکہ چلا تھا۔ وہ تمہاری روپوشی یا تمہاری خاموشی کا نہیں اللہ کی نصرت کے بعد ایک جیل میں بند سرپھرے اور اسکے آزاد پنچھیوں کا اعجاز تھا۔ اب بھی جو تم نہیں کہہ پاتے ہو وہ کہنے والے لوگ موجود ہیں۔ اب بھی جہاں تم نہیں پہنچ پاتے وہاں کچھ لوگ پوسٹر اٹھائے نعرے مارتے پہنچ جاتے ہیں۔ اب بھی کچھ لوگ ہیں جو دنیا بھر کے ہر ہر پلیٹ فارم پر اس غاصب کو غاصب کہتے ہیں تم جس کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتے۔ تم جن کا کیمرہ ، مائک ، لوگو دیکھ کر انکار تک نہیں کرپاتے ان کے بیانیے کی منٹوں میں دھجیاں اڑانے والے لوگ موجود ہیں۔ یہ بھی حالات نے اور وقت نے ثابت کیا کہ تم اسمبلیوں میں پہنچ کر ، تم اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر ، تم عہدوں پر پہنچ کر بھی کچھ نہ کرپائے۔ تمہاری جاگیریں، تمہاری برادریاں ، تمہارے دھڑے ، تمہاری گدیاں ، تمہارے ڈیرے ، تمہارے حجرے ، تمہاری رشتہ داریاں ، تمہاری نسل در نسل وراثتی سیٹیں کچھ بھی نہ بگاڑ پائیں اور دیار غیر میں بسنے والے بے دس و پا کمزور اور مجبور سے مرد و زن باطل کو طوفان کی طرح ٹکرا گئے۔ سمارٹ فون والی فوج نے ابرہہ کے ہاتھیوں کو بھوسے کا ڈھیر بنا دیا۔اربوں روپے کی میڈیا انڈسٹری مفت میں بننے والے یوٹیوب چینلز اور ولاگرز نے اڑا دی۔ تم اس سب میں خاموش تماشائی بنے رہے۔ تم زیادہ سے زیادہ وہ ڈھانچہ تھے جسے کسان فصلوں کے بیچ چڑیوں کو ڈرانے کےلیے کپڑے اوڑھا دیتا ہے۔ اس سے زیادہ تم کچھ نہیں کرپائے۔ کر سکتے بھی نہیں تھے۔ ہم تنقید کریں بھی تو تمہاری مجبوریاں سمجھتے ہیں۔ لیکن اب یہ کیا ؟ تم کھلم کھلا دوسرے لشکر سے ملنے کی تیاری میں ہو ؟ تم ہمارے زخموں پرنمک چھڑکنا چاہتے ہو؟ جو کچھ سرپھروں نے بہت کچھ گنوا کر اور بہت کچھ برداشت کرکے حاصل کیا ہے تم اس پر پانی پھیرنا چاہتے ہو ؟ نہیں پھیرنے دیں گے۔ اگر تم مجبور ہو تم ہم تم سے زیادہ مجبور ہیں۔ تم نے عہدے اور ممبریاں لینی ہیں۔ تم نے پروٹوکول لینے ہیں۔ تم نے اپنے شملے اونچے کرنے ہیں۔ تمہارے نام کا ڈنکا بجنا ہے۔ ہاں ہم میں سے کچھ کو تمہارے خیال میں یوٹیوب سے ڈالر آتے ہیں۔ ہاں آتے ہیں دس بیس لوگوں کو۔ چالیس پچاس ہوں گے۔ لیکن یہ ڈالر اتنے ہی ہوتے ہیں کہ پورے سال کے ڈالر ایک طرف اور دس کلومیٹر کی سڑک میں سے تمہارا کک بیک ایک طرف۔ یہ جو ہم جیسے ہزاروں لاکھوں ہیں انہیں کوئی لالچ نہیں۔ انہیں کوئی عہدہ نہیں ملنے والا۔ اگر یہ پکڑے جائیں مارے جائیں تو تم ان کا نام تک اپنی زبان سے ادا نہیں کر پاؤ گے۔ جب ٹھنڈی خوشبودار ہوائیں چلیں تو سب سے پہلے ہم جیسے ہوں گے جن سے اعلان لاتعلقی ہوگا۔ جنہیں راندہ درگاہ قرار دے دیا جائے گا۔ تم جو کوئی بھی ہو اور جہاں بھی ہو، خاموش رہو۔ روپوش رہو۔ مجبور ہو تو مجبوری کو اپنی ذات تک محدود کرلو۔ جو ہم نے حاصل کیا ہے اس کو برباد کرنے کی کوشش مت کرو۔ اگر تم خود برباد کرنے والوں میں سے نہیں ہو تو جو تمہاری صفوں میں سے ایسی حرکت کرے اسکے ہونٹ سی ڈالو۔ اسکی زبان گدی سے کھینچ ڈالو۔ ورنہ ہمیں پھر سخت بے رحم پاؤ گے۔
اردو
78
610
2K
46.3K
Raja sajid javed retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Lawyers at Adiala Jail - February 25, 2025 “We will fight until the very end for the genuine freedom of our country. Adiala Jail is being unlawfully controlled by a Colonel, which is entirely illegal. According to the jail manual, the jail authorities should be in charge, yet this Colonel disregards the law and has taken complete control. Despite being permitted by prison regulations, my meetings with my wife have been repeatedly obstructed. This is the third time that I have been denied a meeting with Bushra Bibi. Even though there are court orders, I am not allowed to meet her. I am also prevented from meeting political figures. People travel great distances to see me, yet they are forced to wait for hours and ultimately denied permission. Even my books are being withheld. The purpose of all these actions is to increase pressure on me and my wife, but we will not break! Our petitions regarding human rights violations are still pending in the Lahore High Court before Justice Baqar Najafi, the Islamabad High Court, and the Supreme Court, yet no hearings have taken place. The sanctity of homes and personal privacy is being violated, and unlawful raids are being carried out. We are not even allowed to hold a rally or a convention. The Constitution grants us the right to assemble, yet our constitutional rights are being taken away. Human rights are being trampled upon across the country, and we are living in an era of utter despondency. Pakistan has long been recognized internationally due to its cricketing prowess, but now, even this sector is being destroyed because of the appointment of favored individuals. What credibility does Mohsin Naqvi have besides being a pawn of the establishment? He has wreaked havoc on cricket. The entire cricket system functions under the chairman’s supervision, yet Mohsin Naqvi has no experience in this field. It is essential for a bowler to play Test cricket to build stamina, but selections are now being made of players who have never played a single Test match. When I was Prime Minister, I appointed Ramiz Raja as Chairman—an experienced cricketer. When Mohsin Naqvi was first appointed as the caretaker Chief Minister, his tenure was marked with unprecedented human rights violations. On February 8th (2024), the largest electoral fraud in the country's history occurred under his supervision, where he oversaw electoral manipulation in Punjab. Now, as Interior Minister, the law-and-order situation in Pakistan has worsened. He has failed in every domain. Mohsin Naqvi considers Asif Zardari his role model — the same Asif Zardari who is known worldwide as "Mr. Ten Percent". What kind of performance can be expected from someone who idolizes him? Only the party officials appointed by me to do so are authorized to issue party policy statements. Party discipline is of utmost importance. The battle is against external adversaries, but speaking against our own members and diverting attention from the real issues only serves the agenda of other parties. Sher Afzal Marwat did not refrain from making controversial statements despite my repeated warnings, which is why he has been expelled from the party.”
English
666
13.9K
23.4K
366.5K
Raja sajid javed retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
و بالوالدين إحسانا والدہ کے لئے ان کے لئے جسم کو سکون دینے والا آرام دہ بستر خریدیں۔ اگر ممکن ہو تو گھر کے پرانے حصے جیسے کچن اور باتھ روم کی مرمت کروائیں۔ ان کے لباس، جوتے، کمبل اور ضرورت کی اشیاء کا دھیان رکھیں۔ اگر استطاعت ہو تو انکے لئے کوئی زیور یا تحفہ خریدیں۔ اپنے والد کا خیال رکھیں: انہیں نئی عینک دیں، اور ان کی پسندیدہ اشیاء جیسے کپڑے، جرابیں، یا خوشبو فراہم کریں۔ ان کی دوا کا خاص خیال رکھیں، یہ ان کے لئے پانی سے بھی زیادہ اہم ہے۔ یہ غلط فہمی نہ رکھیں کہ والدین نے سب کچھ دیکھ لیا ہے اب انہیں کیا ضرورت ہے بھائیوں کے ساتھ تعلقات بہتر رکھیں. کسی بھائی کے ساتھ اختلاف ہو تو والدین کی خاطر صلح کر لیں والدین کو ان کی زندگی میں عزت دیں، ان کے ساتھ وقت گزار کر والدین خوبصورت نعمت ہیں، ان کے جانے کے بعد ان کی کمی کوکوئی چیز پورا نہیں کر سکے گی
Shafqat Ch tweet media
اردو
45
157
425
6.2K
Raja sajid javed retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو: “اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔ اڈیالہ جیل کو ایک کرنل غیر قانونی طور پر کنٹرول کیے ہوئے ہے جو بالکل غیر قانونی ہے۔ جیل مینول کے مطابق جیل اتھارٹی انچارج ہے لیکن کرنل قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سب کچھ قابو کیے ہوئے ہے۔ میری اہلیہ سے میری ملاقات جیل مینول میں اجازت کے باوجود بار بار رکوائی جا رہی ہے۔ یہ تیسری دفعہ ہے کہ میری ملاقات بشری بی بی سے نہیں کروائی گئی۔ عدالت کے احکامات کے باوجود مجھے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔میری سیاسی لوگوں سے بھی ملاقات نہیں کروائی جاتی، دور دراز سے لوگ مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں ان کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن ان کو اجازت نہیں دی جاتی۔ میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ کرنے کا مقصد مجھ پر اور میری اہلیہ پر دباؤ بڑھانا ہے لیکن ہم ٹوٹنے والے نہیں ہیں!! انسانی حقوق سے متعلق ہماری پٹیشنز ابھی تک لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی، اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر التواء ہیں جن پر اب تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ملک میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہے، غیر قانونی چھاپے مارے جا رہے ہیں ہمیں ایک جلسہ یا کنونشن تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آئین ہمیں یہ حق دیتا ہے کہ ہم جلسے کریں لیکن ہم سے ہمارے آئینی حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ملک میں ہر طرف انسانی حقوق پامال ہیں اور اندھیروں کا دور دورہ ہے۔ پاکستان کو کرکٹ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملتی آئی ہے مگر اب اس شعبے کی بھی منظور نظر افراد کی بھرتیاں کر کے تباہی کر دی گئی ہے۔ محسن نقوی کی ساکھ کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔ اس نے کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ کرکٹ کے حوالے سے پورا نظام چیئرمین کے زیر سایہ ہوتا ہے، محسن نقوی کے پاس کرکٹ کے حوالے سے کوئی تجربہ نہیں ہے۔ کسی بھی باؤلر کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا ہو تاکہ اس میں stamina موجود ہو مگر یہاں ٹیم میں ایسی سلیکشن کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے ایک ٹیسٹ میچ تک نہیں کھیلا۔ جب میں وزیراعظم تھا تو رمیز راجہ کو چیئرمین بنایا تھا جو کرکٹ کا کھلاڑی اور تجربہ کار تھا۔ محسن نقوی کو پہلے نگران وزیراعلٰی لگایا گیا اس کے دور میں جس طرح انسانی حقوق کی پامالی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ آٹھ فروری کو ملک کا سب سے بڑا فراڈ ہوا تب بھی یہی نگران وزیراعلٰی تھا اور اس کی سرپرستی میں پنجاب میں انتخابی فراڈ ہوا۔ اب یہ وزیر داخلہ ہے اور پاکستان میں امن و امان کے حالات خراب ہیں یہ شخص ہر شعبے میں ناکام ہے۔ محسن نقوی آصف زرداری کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے وہی آصف زرداری جس کے مسٹر ٹین پرسنٹ کے قصے پوری دنیا میں مشہور ہیں جس شخص کا آئیڈیل آصف زرداری جیسا شخص ہو اس کی کارکردگی کیا ہی ہو سکتی ہے۔ میرے مقرر کردہ پارٹی عہدیداران ہی پارٹی پالیسی دینے کے مجاز ہیں- پارٹی ڈسپلن کی بہت اہمیت ہے- جنگ باہر والوں کے خلاف ہوتی ہے اپنے لوگوں کے خلاف بات کر کے اور اصل موضوعات سے توجہ ہٹا کر دوسری جماعتوں کا ایجنڈا پروان چڑھتا ہے۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا اسی لیے اس کو پارٹی سے نکالا گیا ہے”
اردو
884
16.8K
27.7K
438.6K
Raja sajid javed retweetledi
ارما
ارما@Arma_Poetess·
@ImranARaja1 تاتاریوں کو بھی لگتا تھا کے ہمیشہ کے لئے امر ہو جائیں گے،فرعون یزید سبکو یہی گمان تھا مگر اللہ تعالی نے دکھایا کے خدائی صفات صرف اسی کے پاس ہیں اور وہ ہمیشہ رہنے والا ہے
اردو
1
1
14
328
Raja sajid javed retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
دل چھوٹا نہ کریں! کیا ہوا کہ ہم آج میچ ہارے گئے! لیکن کچھ چیزوں میں وہ ہمیں کھبی شکست نہیں دے سکتے ! ہمارے چیئرمین پی سی بی میچ دیکھنے رولز رائس Rolls Royce میں آئے تھے، ہمارے کرکٹ بورڈ کے سربراہ وزیر داخلہ بھی ہیں، کرکٹ کی تاریخ کوئی ایسی مثال ملتی ہے؟ ہماری خاتون اول آصفہ بھٹو، سپیکر پنجاب اسمبلی بھی وہاں موجود تھے! بھارت کی خاتون اول کو شاہد ٹکٹ ہی نہیں ملا ہو۔ بھائی ہم بہت آگے ہیں ان سے!
اردو
210
3.2K
9.7K
151.5K
Raja sajid javed retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
بار کے صدر صاحب سیکرٹری صاحب کو اب ججز خصوصی ریلیف دیا کریں گے۔ 302 میں ضمانت نہ مل رہی ہو تو صدر صاحب اور سیکرٹری صاحب کو انکی فیس دیں تو ضمانت کروا دیں گے۔ پورا سال صدر صاحب اور سیکرٹری مختلف ہاوسنگ سوسائیٹیز کے ملٹی نیشنل کمپنیز کے اور تاجر مافیا کے لیگل ایڈوائزر ہوں گے۔ الیکشن میں وکلاء کا پیٹ بھرنے پر دس پندرہ کروڑ روپے خرچہ آیا ہوگا۔ اس کا کم از کم دس گنا وصول کریں گے۔ اگر آپ صدر صاحب اور سیکرٹری صاحب کو لیکر عمران خان کے لیے پر امید ہیں تو آپ الو کے پٹھے ہیں۔
اردو
26
269
1.1K
17.1K
Raja sajid javed retweetledi
SARDAR IFTIKHAR
SARDAR IFTIKHAR@iftikharalizia·
ایک دن میں دفتر میں بیٹھا تھا کہ گارڈ کا فون آیا کہ سر یہ کسی کالج کی لڑکی آئی ہے۔۔ کہتی ہے کسی سے بھی ملا دو مجھے کام ہے۔۔ کیا کروں ۔۔ میں نے کہا واپس بھیج دو کہو سب مصروف ہیں۔ کچھ دیر بعد میری cctv کیمرہ اسکرین پر نظر پڑی تو وہ لڑکی گارڈ روم کے ساتھ نیچے بیٹی ہوئی تھی۔۔ میں نے گارڈ کو فون کیا کہ یہ گئی کیوں نہیں۔۔ تو وہ بولا ۔۔سر ۔۔ بہت شور کر رہی ہے کہ مل کر جاوں گی ورنہ 5 بجے تک یہیں بیٹھوں گی۔ میں نے اپنی ریسپشنسٹ کو کہا اسے میرے کمرے میں لے آو۔۔ وہ لے آیئ ۔۔ کمرے میں داخل ہونے سے پہلے بچی نے اجازت طلب کی ۔تو میں احتراما کھڑا ہوا اسے بیٹھنے کو کہا۔۔👇
SARDAR IFTIKHAR tweet media
اردو
72
439
2K
386.1K
Raja sajid javed retweetledi
SARDAR IFTIKHAR
SARDAR IFTIKHAR@iftikharalizia·
میں نے کہا تم ہمیشہ سے میری دعاؤں میں ہو میں تمہاری کہانی نہ لکھتا اگر جو تم نے غریب اور مستحق بچوں کے لئے کیا ہے وہ نہ بتایا ہوتا۔۔ تم نے ایک دیئے سے 5 گھر روشن کر دئے۔۔ یعنی 5 خاندان ۔۔ تم واقعی ایک انمول لڑکی ہو۔۔ آپ سب پڑھنے والے دوستوں سے گزارش ہے ۔۔ ایسی انمول بچی ۔۔ بلکہ میری بیٹی کے لئے دعا کریں کہ خدا اسے ایک صحت مند اور با برکت زندگی نصیب کرے۔۔ اور اب جس جگہ وہ پہنچ چکی ہے۔۔ یہاں سے اس کی زندگی ایک پرسکون اور خوشحال گھریلو آسانیوں کی ہو۔۔ یا الہی آمین ۔۔ اور اللہ ہمیں کسی بھی انسان کی زندگی میں اس کی مدد کی توفیق اور جذبہ عطا فرمائیں تاکہ یہ شمع سے شمعیں روشن ہوتی جائیں۔۔۔۔ آمین
اردو
134
85
697
41.4K
Raja sajid javed retweetledi
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
جس کے ہاتھ میں ہتھوڑا ہو وہ ہر مسئلے کو کِیل سمجھتا ہے، اور یہ سمجھتا ہے کہ اس ہتھوڑے سے میں ہر کِیل ٹھوک دوں گا۔
اردو
49
541
2.4K
22K
Raja sajid javed retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )@humairamarwa·
@SdqJaan x.com/humairamarwa/s… بلوچوں کو یرغمال بنا کر فتح حاصل کی جاسکتی ہے کیا؟ کیوں ان بلوچوں کو ان کے جائز حقوق نہیں دیئے جارہے ؟ کیوں بلوچوں سے ٹیبل ٹاک نہیں کرتے؟ کیون بلوچوں نے سکہ بند ہتیار اٹھاکر مسلح ہوکر قتل و غارت پر مجبور ہوئے؟ سوچنا کس کا کام اور سوچتے کیوں نہیں؟
Humaira ( مروہ صدیقی )@humairamarwa

خدا کا واسطہ ہے آپ کو آپ کی پارٹی نون لیگ کو کہ بہکی بہکی باتیں مت کریں ملک تباہ ہورہا ہے اس ملک اور قوم کا جان چھوڑیں۔

اردو
3
28
83
2.8K
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
آپکی نظر میں پاکستان کی قابل احترام عورت ماہرنگ بلوچ ہیں۔۔؟ یا مریم نواز۔۔؟
Rodium-A tweet mediaRodium-A tweet media
اردو
1.4K
667
3.5K
109.7K