salman

7.3K posts

salman

salman

@s06583250

Katılım Mart 2024
651 Takip Edilen67 Takipçiler
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
He should have been deported to Afghanistan not Pakistan… these people bring shame to Pakistan and belittle our passport
Ch Fawad Hussain tweet media
English
155
77
639
41.1K
salman retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
جو سیز فائر کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوگا جنگ دوبارہ شروع ہونے کا ذمہ دار بھی ہوگا وابستگی اور خلوص کا مطلب یہ نہیں کہ غلط کو غلط نہ کہا جائے۔ امن کی کوشش و خواہش جذباتیت کے ساتھ نہیں چل سکتی!
اردو
55
214
813
9.9K
salman retweetledi
Prime Minister's Office
لاہور: 3 مئی 2026. وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان سپر لیگ کے فائینل میچ کے موقع پر قزافی اسٹیڈیم لاہور پہنچے. وزیراعظم نے چیٔرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے ہمراہ کھلاڑیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا. میچ شروع ہونے سے پہلے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی سی بی کی تصویر ہوئی. وزیرِ اعظم نے فائنل تک پہنچنے کیلئے دونوں ٹیموں کی محنت اور لگن کو سراہا اور فائنل میچ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا. اس موقع پر وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، اعظم نزیر تارڑ ، عطاء اللہ تارڑ، شزہ فاطمہ خواجہ، عبد العلیم خان، رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے.
اردو
86
269
1.7K
84.7K
salman
salman@s06583250·
@PakPMO وہ امرانڈو نسیم کدھر ہے حرامزادہ؟
اردو
0
0
0
5
salman retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
سامنے ہندوستانی 8x جیٹ طیاروں کو مار گرانے نے تو ساری دنیا میں بہت شہرت پائی۔ لیکن عام لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ PAF کا S-400 مشن درحقیقت کتنا مشکل اور پیچیدہ تھا۔ یاد رہے 💪🇵🇰👇 JF-17 تھنڈر کے پائلٹوں کو S-400 کی زیادہ سے زیادہ اسقاط کی حد (MAR) میں گھسنا پڑا، CM-400 میزائل کو لانچ کرنا پڑا، اور مار گرائے بغیر بحفاظت واپس لوٹنا پڑا۔ اس مشن نے جنگ کا رخ تو بدل ہی دیا۔ مگر اس جنگ نے دنیا کو گھما کر بھی رکھ دیا ہے
اردو
13
306
846
23.8K
salman retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
بی ایل اے کو پہاڑ چھوڑ کر اب افغانستان میں پناہ لینی پڑے گی ۔ کیونکہ بگٹی اب پہاڑوں کا رخ کررہے ہیں ۔ مقامی زرائع کا دعویٰ ہے کہ آفتاب بگٹی پر حملہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کو بہت مہنگا پڑے گا ۔
اردو
19
433
2.4K
64.9K
پل دوپل کاجہانⓂ️
لاہور میں 1 سال میں میں تیار ہونے والا پاکستان کا سب سے بڑا 333 کنال پر مشتمل نوازشریف کینسر ہسپتال،915 بیڈز ہیں،لاگت 78 ارب ہے،مریم نواز نے عمران خان کی ہمدردی کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیے دفن کردی
اردو
160
593
2K
48.7K
پل دوپل کاجہانⓂ️
یہ لوگ عمران خان کے ایک بال کو ہاتھ لگائیں پھر دیکھیں نو مئی سے بڑا سانحہ ہوگا۔ پھیر نہ ریاست ہوگا ۔ نہ ایٹمی طاقت، ہم پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے۔ شاندانہ گلزار کی دھمکیاں
اردو
181
237
463
33.1K
salman retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
اعجاز الاحسن ۔۔ میسرز BNPکےاوربینک آف پنجاب دونوں کےقانونی مشیر تھے۔جس وقت قرض اپرووہوا۔ میسرزBNP نےBOP سے قرض مانگا ان کے وکیل اعجازالاحسن۔ بینک آف پنجاب نےاپنے وکیل سے قانونی رائے لی ۔ وکیل اعجاز الاحسن۔ انھوں کے کہا دے دو قرض دے دیا۔ کیس آگیا تو سننے بیٹھ گئے بطور جج
Zubair Anjum@anjumzubair967

@wajih_sani جسٹس اعجاز الاحسن بینچ میں ضرور شامل تھے مگر انہوں نے اس فیصلے سے اختلاف کیا تھا، دوسرا فرق یہ ہے کہ نسلا ٹاور سروس روڈ پر بنا ہوا تھا، ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سروس روڈ پر قبضہ کر کے یا سرکاری زمین گھیر کر نہیں بنایا گیا تھا ۔ تمام حقائق سامنے رکھ کر رائے دیا کریں

اردو
13
180
396
21.3K
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
Faiza Murad@fayezasays

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
941
640
2.4K
268.7K
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
یہ ہے صحافت کے دلالوں کا مکروہ چہرہ فرانس کی فنڈنگ پر پلتے اقبال خٹک کا پاکستان کے نقشے سے کشمیر اور گلگت بلتستان کو نکال کر فوٹو اپلوڈ کرنا فقط یہود و ہنود کو خوش کرنا ہے، نام پاکستانی پہچان پاکستان اور کام ہر وقت پاکستان خلاف نفرت تعصب پھلانا پاکستان کی برائیاں کرنا👋
Niki Chiri♡ tweet media
اردو
31
140
309
3.9K
salman
salman@s06583250·
@atensari1 @pmln اور نیازی صرف کھا رہا ہے ۱۴ سال ہو گے kpk میں مجال ہے جو ایک ٹکے کا بی کام کیا ہو تو
اردو
1
0
0
19
atensari
atensari@atensari1·
@s06583250 @pmln کھاتے ہیں تو کیا ہوا کھلاتے بھی ہیں۔
اردو
1
0
0
15
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
سوچیں!پہلے اس قرض کواپرووکروانےمیں اعجازالاحسن نے کتنی دیہاڑی لگائی ہوگی اورپھراسےجج بن کر بچانے میں کتنی اورلگالی ہوگی۔ صرف امیرہی نہیں طاقتورامیر لوگوں نےفلیٹس خریدے۔۔عمرا ن خان ،ایک جج۔۔ اور بہت سے طاقتور لوگ ۔۔ عمران خان نے ۲۰۱۸کے الیکشن میں اثاثےظاہرکئے دوبکریاں یاشاید تین
Shahid Aslam@ShahidAslam87

گرینڈ حیات منصوبہ بلاشبہ پاکستان میں فراڈ کاسب سے بڑا منصوبہ! اس منصوبے میں اربوں روپے کی دہاڑیاں لگائیں گئیں اور وہ بھی دارالحکومت کی عین مرکزی شاہ پہ۔ جسٹس اطہر من اللہ کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف جب اپیل سپریم کورٹ آئی تو اسی اعجاز الحسن نے ثاقب نثار کےساتھ بینچ میں بیٹھ کر فیصلہ ٹھیکیدار حفیظ شیخ اور بنک آف پنجاب کے حق میں کردیا جن کا اعجاز الحسن ایک ہی وقت میں قانونی مشیر رہ چکا تھا جج بننے سے پہلے۔ گرینڈ حیات کے ٹھیکیدار عبدالحفیظ شیخ نے مبینہ جعلی سازی سے ٹھیکہ لیا، ہوٹل بننا تھا لیکن اپارٹمنٹس بناکر امیر لوگوں کو فروخت کردیے۔ٹھیکہ حاصل کرنے کے بعد 2005 میں شیخ قرض کے لئے بنک آف پنجاب کے پاس گیا جس نے اپنے لیگل ایڈوائز اعجاز الاحسن سے قانونی رائے مانگی۔ اعجاز الاحسن دراصل اس وقت ٹھیکیدارحفیظ شیخ کی کمپنی کا بھی قانونی مشیر تھا اور اسی کی قانونی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے بنک نے 1 ارب 38 کروڑ جولائی 2005 میں ٹھیکیدار شیخ کی کمپنی کو جاری بھی کردیے۔ بنک نے اسی سال مزید 75 کروڑ روپے ٹھیکیدار کی کمپنی کے لئے منظور کر لیے۔جولائی 2007 میں بنک نے 1 ارب روپے کا مزید قرضہ ٹھیکیدار شیخ کی کمپنی کو جاری کیا۔

اردو
74
291
647
36.8K
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
میرےاس ٹویٹ نےآگ لگائی ہوئی ہے۔ تووضاحت کیلئےعرض ہےپوری نسل میں زہر گھولنے والا وہ ہےجس نےالیکشن میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا۲۰۱۳ میں جب ڈالرسوروپے ۔آٹا چونتیس روپے ۔اور جی ڈی پی مسلسل اوپر جارہا تھا تو ڈی چوک پردھرنے دےرہاتھااور جب چوری حکومت ملی تو جی ڈی پی۔ منفی میں لے گیا
Wajih Sani tweet media
Wajih Sani@wajih_sani

ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔

اردو
478
1.3K
3K
85.4K
salman retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اٹلی کے فٹ بال اسٹیڈیم میں "Molto meglio Pakistano" (بہت اچھے پاکستانی) کے نعرے گونج اٹھے! 🇮🇹 جب مڈل ایسٹ میں امن کی بات آئی تو دنیا نے پاکستان کے موقف کی حمایت کی۔ یہ ہے ہمارے ملک کا اصل امیج اور اثر و رسوخ۔ الحمدللہ! 🇵🇰 ✨ 🇵🇰
اردو
25
972
3.3K
37.2K
salman
salman@s06583250·
@IQamjadID حالانکہ تیل ایران سے نکلتا ہے پاکستان سے نہیں۔ پاکستان پھر بی بہت بہتر ہے
اردو
0
0
0
57
Amjad
Amjad@IQamjadID·
جنہیں نئی نئی ایران کی محبت جاگی ہے وہ ایران کا پاکستان سے موزانہ کرتے ہیں کہ ایران خود دار ہے ، ایرانی دلیر ہیں ، ڈٹ گئے وغیرہ وغیرہ اور پاکستان ہمیشہ لیٹ گیا ۔ آئیں ان کی تاریخ درست کرتے چلیں ۔ پاکستان نے لیٹے لیٹے ایٹمی قوت حاصل کرلی ، ایران ڈٹ کر بھی نہ کرسکا۔پاکستان نے لیٹے لیٹے طیارہ سازی کی صلاحیت حاصل کرلی ، ٹیکسلا ہیوی انڈسٹری کھڑی کردی ، ایران ڈٹ کر ایک جہاز بھی نہ بنا سکا ۔ پاکستان نے لیٹے لیٹے دنیا کی جدید ترین فضائیہ کھڑی کرلی ، ایران ڈٹ کر بھی کمزور ترین فضائیہ کا مالک ہے ۔ جہاں چاہا اگلوں نے اسے ہٹ کیا ، نشانہ بنایا ۔بلکہ اب اسکی ائیر سپیس کنڈی نا کھڑکا سوہنیا سدھا اندر آ کا منظر پیش کر رہی ہے پاکستان نے لیٹے لیٹے انڈیا کو لمبا لٹا لیا، گھر میں گھس کے آتما رول کر رکھ دی ۔ آسمان کو چھوتا اس کا خمار اور تکبر خاک میں ملا دیا ۔ ایران اپنے گھر میں اپنی قیادت بچا سکا نہ مہمانوں کی حفاظت کرسکا ۔ ایک ہی حملے میں صفِ اول کے سائنسدان نشانہ بن گئے عرب ممالک اپنے دفاع کے لیے لیٹے ہوئے پاکستان کے ساتھ معاہدےکر رہے ہیں ۔ پاکستان اپنا اسلحہ اور جہاز آزادانہ فروخت کررہا ہے ۔ کوئی ملک ایرانی سرزمین پہ اترنے کیلئے تیار نہیں تھا ، بلکہ انکے مزاکراتی وفد کو پاکستان لے کر آیا کیوں ان نام نہاد بہادر ایرانیوں کی پھٹی ہوئی تھی کے ہمیں ٹارگٹ نا کر دیا جائے دوسری طرف ہمارا آرمی چیف ان کی زمین پہ اترا اور انہیں اپنے پوشیدہ ٹھکانوں سے باہر نکالا ۔بھائی ہم لیٹے ہی ٹھیک ہیں ایران آج بھی وہیں کھڑا اور ڈٹا ہوا ہے جہاں پچاس سال پہلے ڈٹ کر کھڑا تھا ۔ پچاس سالوں میں خود تو کچھ نا کیا بلکہ انکوائری میں پاکستان کو پھنسا دیا، اپنی ب بچا کر دنیا کو پاکستان کا نام دے دیا کہ افزودگی کیلئے پاکستان نے مدد کی تھی ۔ایسے ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے دہشت گرد اور دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے والا مسلمانوںکے خون سے ہاتھ رنگنے والا خبیث ایران ااور ایسے لیٹا ہوا ہے ہمارا پاکستان
اردو
24
131
338
5.2K
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
آپکو تب سے دیکھ سُن پڑھ رہا ہوں جب آپ نے پارلیمنٹ کیفیٹریا پروگرام شروع کیا تھا جیو نیوز پر شاید ہی آپکے کچھ کالم کبھی رہ گۓ ہوں پڑھنے سے آپکو کبھی بھی جانبدار صحافت کرتے نا دیکھا نا سُنا نا پڑھا سواۓ آخری ڈیڑھ دو ماہ کے جب سے ایران امریکہ اسرائیل جنگ شروع ہوئ ہے ۔ آپکا عمر چیمہ کی ایک ٹویٹ پر قوٹ ٹویٹ دیکھا تھا جس میں آپ پاکستان کو ایران سعودیہ معاملہ پر غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دے رہی تھیں تب سے آپکے اس مؤقف سے اختلاف ہے پاکستان کی ایک حد تک ریڈ لائن ہے اور پاکستان اس ریڈ لائن تک غیرجانبدار رہے گا اور اب تک بھی ہے لیکن اگر ایران اپنی ضد انا سعودیہ سے بغض اور تکبر میں پاکستان کو مجبور کرتا ہے کہ ایران یا سعودیہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے تو ریاستِ پاکستان انتخاب سعودیہ عرب ہو گا جس کے ساتھ تعلقات قیامِ پاکستان سے قبل کے ہیں سعودی عرب نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف انڈیا کو نہیں دی اور نا سعودی عرب نے کلبھوشن یادیو پال کر پاکستان بیجھے اور نا ہی سعودی عرب نے گوادر پورٹ کو ناکام کرنے کے لیے انڈیا کو کوئ چاہبہار پورٹ بنانے کی اجازت دی ۔ ایران کی طرف سے اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایران انڈیا پاکستان جنگ کے دوران انڈیا میں بیٹھا انسے تجارتی معاہدے کر رہا تھا ۔ ان سب گلے شکوؤں کے باوجود پاکستان صاف دل اور نیت سے خطے کو ایرانی حماقت اور ضد کی بھینٹ نہیں چڑھنے دے گا اور خاص کر سعودی عرب کو ۔ بجاۓ اس کے کہ ایران اپنی پوری طاقت کا استعمال اور مکمل فوکس خطے میں حقیقی امریکی اڈے اسرائیل پر رکھتا جسے زرا سے نقصان پر بھی امریکہ کی سانسیں رک جاتی ہیں ایران نے اپنے ہی ہمسایہ مسلم ممالک پر زور آزمائی شروع کر دی جو سراسر غلط پالیسی ہے آپ (اہلِ تشیع )لوگوں کا مؤقف ہے سعودی سرزمین پر امریکی اڈے ہیں اس لیے وہاں حملے جائز ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ کیا عمان میں کوئ امریکی اڈا یا امریکی کمپنی امریکی سفارتخانہ نہیں ؟ عمان پر ایران نے کتنے حملے کیے شاید ایک دو اور ان سے بھی انکار کر دیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں کیا کیا آپ(اہلِ تشیع )لوگوں کو سعودی سرزمین پر ہی اڈے نظر آتے ئیں جو کہ خطے میں سب سے کم امریکی موجودگی سعودی عرب میں ہے باقی ممالک میں تو کہیں زیادہ ہے ۔ یا آپ(اہلِ تشیع) لوگوں کو پاکستان میں ہی امریکی سفارت خانہ نظر آتا ہے حملہ کرنے جلانے کے لیے ؟یا آپکو گلگت بلتستان میں پاکستانی فوجی ہی نظر آتے ہیں جلانے کے لیے ؟ اتنا دکھ ہے سپریم لیڈر کی ہلاکت کا تو خود کو سزا دیں پہلے ۔اپنے گھر گاڑیاں جائیدادیں جلائیں نا کہ ان پاکستانیوں کے جن کا اس سب سے کوئ لینا دینا نہیں اب تک پاکستان ایک بھائ اور اچھا دوست بن کر مخلصانہ ثالثی کروا رہا ہے اور دعا ہے اللہ پاکستان کو اس میں کامیاب کرے اور مسلم ممالک صیہونی سازش کے مطابق آپس میں نا لڑیں لیکن اگر ایران نے اس صیہونی سازش کی سہولت کاری کرنے کا راستہ اپنایا تو پھر سعودی عرب کا بھرپور دفاع بھی کیا جاۓ گا اور دشمنوں کو کرارا جواب بھی دیا جاۓ گا کیوں کہ اگر ایران کو اپنی پانچ ہزار سالہ تہذیب پر فخر ہے تو یاد رکھیں پاکستان بھی انڈس ویلی کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وارث ہے آپ قابلِ احترام تھیں،قابلِ احترام ہیں،قابلِ احترام رہیں گی ان شا اللہ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی سوچ آپکی صحافت آپکے تجزیے آپکے مؤقف سے اختلاف یا اس پر تنقید نہیں کی جا سکتی اور ہاں آپکی پچھلے دو ماہ کی صحافت واقعی ” مسلکی صحافت“ رہی ہے نا کہ حقیقی صحافت اور یہ میرا اکیلے کا مشاہدہ نہیں بلکہ آپکو پڑھنے سننے دیکھنے والے ہزاروں لاکھوں لوگوں کا یہی مشاہدہ ہے آپکو اس معاملے پر نظرثانی کی ضرورت ہے
Asma Shirazi@asmashirazi

آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔

اردو
94
311
766
15.5K
salman retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
286
2.9K
5K
50.5K